Sign in

Rosy khan

@rosykhan.bsky.social
2.2K followers 3.4K following 25 posts
PostsRepliesMedia
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 22/12/2024
‏تُم ہاتھ میں قران اُٹھا کر کہو کہ ہم محافظ ہیں۔ ہم کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر کہیں گے تُم قاتل ہو۔ ملک ادریس شہید ہوگئے۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
3245
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 21/12/2024
‏اگر تم خصوصی عدالت سے غداری کے الزام میں سزائے موت پانے والے جرنل پرویز مشرف کی سزاء نہیں مانتے تو ہم میٹرک تھرڈ ڈویژن میجر کی دی ہوئی سزاء کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
1277
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 21/12/2024
🚨🚨#BREAKING: Military courts announces sentences to 25 detainees (civilians/#PTI workers) in 9th May cases according to @OfficialDGISPR
0122
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 21/12/2024
‏اس بے بسی اور غصے کا ایک ہی جواب بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ ہر فوجی پراڈکٹ کا بائیکاٹ فوجی پراڈکٹس بیچنے والی دوکان کا بائیکاٹ
0165
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 21/12/2024
‏جناح کے ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنے والے بلڈی سویلینز کو 10،10 سال کی سزائیں اور جناح کے پاکستان کے دوٹکرے کرنے والے یحیی کے لئے گارڈ آف آنر۔۔ یہ وطن تمہارا ہے بلڈی سویلینز ہیں خوامخواہ اس میں
1186
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 20/12/2024
‏ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کہا کہ اپنا ٹویٹر ہینڈل مجھے پکڑا دو ۔ خان صاحب نے کہا کہ نہیں ، یہاں کیمرے لگے ہوئے ہیں ۔
2143
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 19/12/2024
‏شیر افضل مروت کے بیان سے سیکٹری جنرل،سیکٹری اطلاعات اور قائم مقام چیرمین پی ٹی آئی فوری طور پر اعلان لاتعلقی کریں جو انہوں نے سوشل میڈیا کے بارے دیا ہے۔ Repost..copy ...post
0122
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 19/12/2024
‏جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔ میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ عمران خان
092
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 18/12/2024
‏پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اور سوشل میڈیا والنٹئرز کے خلاف تمام اثاثے میدان میں اتار دیۓ گۓ ۔۔۔۔ باقیوں کو بھی سامنے لائیں تاکہ ایک ہی دفعہ ان کو أئینہ دکھایا جاۓ
051
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 18/12/2024
‏ایسے تو نشئی گھر کا سامان نہیں بیچتے جیسے یہ پاکستان کے قیمتی وسائل کو چھپ چھپ کر بیچ رہے ہیں ، اللہ تعالیٰ رحم کرے ہمارے وطن پر 🤲 یہ تو ان کے جانے کے بعد پتا چلے گا کہ کیا کیا کچھ بیچ کر گئے تھے یہ، کس کس مفاد کا سودا کیا گیا تھا
061
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 18/12/2024
‏*شوکت خانم کراچی کا کام بند ہے کیونکہ میں جیل میں ہوں، میری قوم سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی شوکت خانم کراچی کے لیے ڈونیشن دیں، عمران خان*
051
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 18/12/2024
‏بوگس القادر کیس جس میں عمران خان پر ایک روپیہ بھی کرپشن کا ثابت نہیں اس پر پیر والے دن جج فیصلہ سنائے گا۔ یاد رہے اتنی جلدی روٹی نہیں پکتی جتنی جلدی جج نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ لکھا ہوا فیصلہ مل گیا ہو گا اب وہ سنائے گا۔
031
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 18/12/2024
‏عمران خان کی سوشل میڈیا سے صرف مخالفین کو ہی نہیں بلکہ منافقین کو بھی مسئلہ ہے، لیکن یہ کچھ بھی کرلیں عمران خان کی سوشل میڈیا ان سے بہت تگڑی ہے
041
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 17/12/2024
ہزار آے طلبگار, دل کی بستی میں ہوی نہ ہم سے خیانت, کہ دل تمہارا تھا❣️❣️
3101
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 17/12/2024
‏اندرون ملک پاکستانیوں نے بائیکاٹ کیمپین سے حالت خراب کردی بیرون ملک پاکستانیوں نے ریمیٹنسز بھیجنا کم کردیں ٹرمپ انتظامیہ نے دھمکیاں دینا شروع کردیں فرار کے تمام راستے بند ہوچکے ۔ ۔ ۔
084
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 17/12/2024
‏بائیکاٹ کے سرکاری نتائج۔۔۔۔ بائیکاٹ سے ان کمپنیز کے اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز اج مزید گرے ہیں عوام ان کمپنی سے شیئر باہر نکالے کیونکہ یہ مزید نقصان میں جا رہے ہیں۔۔۔۔ اگر کسی کے ان کمپنیز میں شیئرز ہیں تو وہ کل لازمی نکالے ورنہ اپ کو بہت بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
096
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 17/12/2024
‏آج ایک امریکی نے جیو نیوز کے مالک میرشکیل کو طعنہ دیا کہ ہمارے ٹکڑوں پر پلتے ہو اور ہم پر بھونکتے ہو اسکے بعد دوسرے امریکی نے میر شکیل کا دانہ پانی بند کرنے کا اعلان کر دیا
041
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 17/12/2024
‏جس اسلام میں غیر فطری جنسی تعلق کی ممانعت ہے اسی اسلام میں ننگی ویڈیوز بنانے کی بھی ممانعت ہے۔ قتل عام کرنے کی بھی ممانعت ہے۔ حلف توڑنے کی بھی ممانعت ہے۔ جھوٹے مقدمات بنانے کی بھی ممانعت ہے۔ کرپشن کرنے کی بھی ممانعت ہے۔ جھوٹ بولنے کی بھی ممانعت ہے۔
0207
Reposted by Rosy khan
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 12/12/2024
‏عمران خان مائنس یہ شوق کبھی پورا نہیں ہو گا نہ ہم ہونے دیں گے ، بڑے رنگ باز آئے اور چلے گئے ۔ اس وقت ساری شرلیاں اور شوشے صرف ، خان ، سول نافرمانی کی تحریک ، ترسیلات اور بائیکاٹ سے توجہ ہٹانے کے لیے ہیں ۔
0255

Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 17/11/2024
Plz follow me and get follow back
1112
Reposted by Rosy khan
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 18/11/2024
‏خان صاحب پر اس وقت 125 جعلی مقدمات ہیں۔ 62 تو صرف اسلام آباد میں ہیں۔ اللہ پاک کسی کو گھٹیا دشمن نا دے بلکہ دعا کیا کرو دشمن خاندانی ہو،ظرف والا ہو۔
2163

‏یہ ایک خاموش پیغام ہے۔۔۔۔ چوبیس کو کِسی کے منہ کی طرف مت دیکھنا اپنی مدد آپ کے تحت نکلنا۔۔۔۔ خان کی اُمیدیں تم سے ہیں بہت سی چیزیں سامنے آرہی ہیں لوگوں کو موبلائز نہیں کیا جا رہا۔۔۔برائے مہربانی آپ سب اپنی تیاری پوری رکھنا اور نکلنا۔۔۔۔ کیونکہ خان نے بُلایا ہے۔۔۔۔!!
091
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 17/11/2024
Imran Khan has informed PTI members that anyone who gets "arrested" before the Nov 24 protests and fails to participate will be kicked out of the party. Imran Khan is finally getting the facts I've been raising all along, only to be abused by jazba-junoon jokers.
030
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 17/11/2024
‏مقتدر حلقوں سے درخواست؛ ایک تو عون چوہدری توتلا ہے، اوپر سے آپ اسے ثقیل اردو کا مشکل ترین اسکرپٹ تھما کر ٹیلیویژن پر بٹھا دیتے ہیں۔ عون چوہدری سے تو آپ نے اپنے پیسے پورے کرنے ہیں لیکن خدارا ہمیں اس ٹارچر سے بار بار نا گزارا کریں۔ اس کا توتلا بیانیہ مشکل سے سمجھ میں آتا ہے۔
041
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 17/11/2024
Plz follow me and get follow back
1112