Sign in

brav123.bsky.social

@brav123.bsky.social
328 followers 192 following 110 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @brav123.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/03/2025
‏اس کے بعد کس کی زلیل ھونے کی باری انی ھے۔ 👇 ‏میڈیا ٹاک کے دوران۔۔۔صدر ٹرمپ اور یوکرائن کے صدر کی تکرار/لڑائی۔۔ ‏یوکرائن کے صدر زیلنسکی نے ٹرمپ کے ساتھ لنچ کرنے اور" rare earth metals" کی ڈیل سائن کرنے سے انکار کر دیا۔ ‏ٹرمپ نے زیلنسکی کی خوب بے عزتی کی۔ 😅😅😅😅😅😅😅😅😅‏
243
Reposted by @brav123.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/03/2025
‏امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرائنی صدر زیلنسکی کی اوول ہاوس میں تلخ کلامی- ‏▪️یوکرائن کے صدر باقی تمام ملاقاتیں چھوڑ کر وفد کو لے کر اوول ہاوس سے رخصت ہو گئے-
143
brav123.bsky.social @brav123.bsky.social · 01/03/2025
بادشاہ ننگا ہے (ارشد شریف)
020
Reposted by @brav123.bsky.social
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 27/02/2025
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت، اللہ کے رسول کی لعنت اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت !!
12718
Reposted by @brav123.bsky.social
Waseem Salik @waseems.bsky.social · 01/03/2025
کل کے واقعات نے ثابت کیا ہے کہ طاقتور ملک آپ کے اتحادی نہیں ہوتے وہ صرف آپکو اپنے فائدے کیلئے استعمال کر رہے ہوتے ہیں اور اپنے ہی فائدے کیلئے وہ کسی وقت بھی سائیڈ بدل سکتے ہیں۔ ملکوں کی بقا ان کی اپنی طاقت، ترقی اور عوامی خوشحالی میں مضمر ہے
011
Reposted by @brav123.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/01/2025
1163
Reposted by @brav123.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/01/2025
True
1145
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
*پوری القادر یونیورسٹی کا ماحول سیرت النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے تھا یہ ہے اور انشاء اللہ رہے گا اس فیصلے کی کوئی اہمیت نہیں القادر شوکت خانم اور نمل کی طرح ایک ٹرسٹ ہے جس سے کسی کا ذاتی فائدہ نہیں ۔* *بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*
021
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
033
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
021
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
‏عمران خان نے صرف ساڑھے تین سال حکومت کی ہے اور 77 سالہ بادشاہت کو ننگا کر دیا ہے
021
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
‏بات اب چند گھنٹوں کی رہ گئی ہے حکومت اور اسٹبلشمنٹ عمران خان کو مس ریڈ کر گئے ہیں، اگر امریکی دباؤ پر مذاکرات کامیاب ہوئے اور عمران خان کو رہا کرنا پڑا تو یہ اسٹبلشمنٹ کو 70 سالہ تاریخ میں پہلی بار شکست ہو گی،
021
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
021
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
122
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
073
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
0113
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
064
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
‏لاہور میں اشرافیہ کا کلب “ لاہور جمخانہ “ 1090 کنال صرف 50 پیسہ فی کنال لیز پر ( اور یہ بھی ادا نہیں کی جارہی ) اسکے علاوہ باغ جناح کے 8 ایکڑ پر بھی قبضہ ، ٹیکس ادائیگی ڈبل فگر میں نہیں مشکل فیصلے ، ٹیکسوں کی بھرمار صرف غریب عوام کے لیے ؟
021
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
021
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
031
Reposted by @brav123.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/01/2025
کون ھے جس نے اتنا پیار دیا ھے؟
341
Reposted by @brav123.bsky.social
Azad khan @aa9973811.bsky.social · 20/01/2025
#گولی_کیوں_چلائی
011
Reposted by @brav123.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/01/2025
Man of Strong believer.
33012
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
01710
Reposted by @brav123.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/01/2025
پوری کوشش کی جارہی ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ مستعفی ہو جائیں یا مکمل خاموش ہو کر بیٹھ جائیں ،حسنات ملک
022
Reposted by @brav123.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/01/2025
قاضی چلا گیا مگر اسکی بدروح آج بھی جسٹس منیر کی بدروح کے ساتھ سپریم کورٹ میں ایک نیا چہرہ لیے بھٹک رہی ہے۔
022
Reposted by @brav123.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 20/01/2025
🩵🤲🥀
🩵🥀
1163
Reposted by @brav123.bsky.social
Abdal Siddiqi @karimabkarim.bsky.social · 20/01/2025
034
Reposted by @brav123.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/01/2025
The Ultimate measure of man standing is not what he standing in comfort and luxuries, but standing at the time of facing challenges in hard time.
131
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
‏عدالتیں آٸین کا تحفظ کرتیں ہیں مگر عدالتوں بیٹھے ججز اپنے عہدے بچانے اور ترقی کیلیے بار بار آٸین شکنی کے مرتکب ہورہے ہیں، ججز GHQ کے احکامات کو آٸین سمجھ کر اُس پر عمل پیرا ہیں، کسےضمانت دینی ہے، کس کے کیسسز ختم کرنےہیں اور کسے جھوٹے مقدمات میں سزا دینی ہے یہ فیصلے GHQ کر رہا ہے۔
011
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
‏اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ جسٹس یحییٰ آفریدی سیم پیج پر ہیں ،وہ پوری سہولت کاری کریں گے ، جسٹس یحییٰ پوری طرح سے کمٹمنٹ کرکے آئے ہیں کہ وہ عدالتی نظام کو پوری طرح سے تباہ کریں گے ،حسنات ملک
011
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
‏عمران خان کو اپنے ماں باپ سے غیر معمولی پیار تھا، اس شخص نے جتنی اپنی ماں کی خدمت کی ہے میں نے ایسی خدمت کسی کو کرتے نہیں دیکھا اپنے والدین کیساتھ پیار کی جو کیفیت عمران خان کی ہے وہ ناقابل بیان ہے ایسی فرمانبردار اولاد کم ہی ہوتی ہے حفیظ اللہ نیازی
021
Reposted by @brav123.bsky.social
Divyaswor Makai @divyaswor.bsky.social · 20/01/2025
My doctor told me to put an end to drinking brake fluid I told him I can stop anytime
081
Reposted by @brav123.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 20/01/2025
پنجابیوں کو ماڈرن ماں مبارک ھو😜🙏
552
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 20/01/2025
011
Reposted by @brav123.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/01/2025
بریکنگ نیوز ،جسٹس یحییٰ آفریدی چھٹی پر یا چیمبر ورک پر چلے گئے کل سے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے
053
Reposted by @brav123.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/01/2025
‏جتنی دیر مرضی جیل میں رکھنا ہے، جتنے مرضی ایسے ججز لا کر بٹھا دیں، میں ڈیل نہیں کروں گا۔ چیئرمین عمران خان
0228
Reposted by @brav123.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/01/2025
‏مجھے یہ سزا اِس لئے سنائی گئی کہ میں کوئی ڈیل کر لوں ، میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، مقدمات کا سامنا کروں گا۔ چیئرمین عمران خان کا ایک بار پھر جیل سے دوٹوک اعلان
03314
brav123.bsky.social @brav123.bsky.social · 16/12/2024
سنا ہے اخری ٹائم پر سچ منہ سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے۔حکومت کا اخری وقت نزدیک ہے؟
010
Reposted by @brav123.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/12/2024
پی ٹی آئی آفیشل کو چاہیے ایک فنڈز ریزنگ کرے ملٹری کسٹڈی میں موجود لوگوں کے اہلخانہ کے لیے اور دوسرا اس وقت جو کارکنان شہید ہوئے ہیں،شدید زخمی ہیں یا جو لاپتہ ہیں انکے اہلخانہ کے لیے۔ یا انکے اہلخانہ کے اکاؤنٹس کی تفصیلات شئیر کی جائیں تاکہ جو مدد کرنا چاہتا ہے وہ سیدھا ان سے رابطہ کر لے ۔
23413
Reposted by @brav123.bsky.social
Serandaz Khan @imran-khan-804.bsky.social · 08/12/2024
053
Reposted by @brav123.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 08/12/2024
شام کے صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہونے کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے، انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سیاسی پناہ دے دی گئی، روسی سرکاری میڈیا
1102
Reposted by @brav123.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/12/2024
علیمہ خان نے عمران خان کا واضح موقف دے دیا اگر ہمارا مطالبہ نہ مانا گیا تو قوم سول نافرمانی کے لے تیار رہے ۔۔
2296
Reposted by @brav123.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 09/12/2024
ثمینہ صاحبہ اگر یہ صاحب کردار ہوتے تو نوبت یہاں تک نہ آتی۔۔۔۔۔۔۔۔
0219
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 09/12/2024
031
Reposted by @brav123.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 09/12/2024
یے بھڑوا بریک واردات ڈال رھا ہے فوج کو اس سے کلین چٹھ ملیگی
031
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 09/12/2024
142
Reposted by @brav123.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 09/12/2024
053
Reposted by @brav123.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/12/2024
ڈی چوک احتجاج میں گرفتار کارکنوں کے لیے اٹک جیل میں ضروری سامان فراہم کیا۔اعظم خان سواتی کے اسٹاف کے حوالے کیا گیا جس میں گرم رضائیاں چٹائیاں تکیے صابن اور دیگر ضروری اشیاء شامل شہید، زخمی اور گرفتار کارکنان کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنایا جا رہا ہے، کیونکہ پارٹی کارکنان تحریک انصاف کا حقیقی سرمایہ ہے
03122
Reposted by @brav123.bsky.social
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 08/12/2024
زندگی میں پہلی بار اسد قیصر کی بات مُجھے اچھی لگی۔ ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر پلتے ہو اور ہم پر ہی گولیاں چلاتے ہو؟ ‏تم لوگوں کو شرم انی چاہیے ،تم لوگ بے شرم ہو تُمہیں شرم انی چاہئیے ۔ ‏اسد قیصر🔥 دس اوے کنجر فوجی گولی کیوں چلائی
43119