اگر یہ قوم چاہتی ہے کہ آپ کے بچوں کو مستقبل محفوظ ہو، آپکے گھر میں گھس آپکی عورتوں کے دوپٹے نہ اتارے جائیں، اس ملک میں قانون انصاف کی بالادستی ہو تو 24 نومبر اپنے عورتوں، بچوں کے ساتھ باہر نکلیں اور احتجاج میں شرکت کریں ۔۔۔۔ پرامن احتجاج آپ کا آئینی حق ہے ۔۔ پرامن احتجاج کریں
اپنے اور بچوں کیلئے