قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 25/11/2024تحریک انصاف کے قافلے اسلام آباد میں داخل ہونے کے قریب 0163
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 24/11/2024اسکی ریڈ لائن کے دونوں جانب پٹھان اور پنجابی شٹاپو کھیل رہے ہیں۔ 2143
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 24/11/2024عظیم الشان قافلے کے ساتھ علی امین اور بشری بی بی دریائے کابل کا پُل کراس کر رہے ہیں۔ 1238
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 24/11/2024وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور وزیراعلی ہاؤس پشاور سے پشاور ٹول پلازہ کیلئے روانہ روانگی سے قبل انہوں نے فتحیابی کی دعا کی. وزیراعلی پشاور سے قافلوں کی خود قیادت کرینگے. 0259
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 24/11/2024راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی نیٹ ورک کا پاسورڈ ہٹا کر اسے اوپن کر دیں تا کہ کم از کم صحافی تو بروقت خبر دے سکیں۔ 0141
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 24/11/2024یہ یزیدی اور شِمر ہیں۔ نقوی اور رضوی محض دھوکہ اور دکھاوا ہے۔ 2103
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 24/11/2024تمیور ظفر جھگڑا اور عارف علوی کا اسلام آباد روانگی سے قبل پیغام 1176