Ihsan Naseem احسان نسیم @ihsannaseem.bsky.social · 22/11/2024پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین یا کشمیر رکھا جائے شاید اسکے بعد یہاں پر ہونے والے مظالم پاکستانیو کو نظر آنے لگ جائیں 010
Ihsan Naseem احسان نسیم @ihsannaseem.bsky.social · 22/11/2024بشری بی بی کے خالی بیان پر کہرام مچا ہوا ہے پاکستانی میڈیا سے لیکر سیاستدانوں تک اس پر لگے ہوئے ہیں دوسری طرف سینکڑوں زندگیاں چلی گئی سینکڑوں گھر اجڑ گئے ہیں مجال ہے کسی کوئی درد یا احساس ہوا ہو منافق معاشرہ منافق لوگ 072
Ihsan Naseem احسان نسیم @ihsannaseem.bsky.social · 19/11/2024پختونخوا کے تمام اضلاع میں تحریک انصاف کی قیادت نے 24 نومبر جلسے کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے گلی محلوں اور بازاروں میں ہر جگہ 24 نومبر احتجاج کی باتیں ہو رہی ہے اللہ خیر کرے 24 نومبر کہیں 9 مئی کا روپ دھار نہ لیں 140
Ihsan Naseem احسان نسیم @ihsannaseem.bsky.social · 18/11/2024بنوں کے ایک پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا دھاوا 7پولیس اہلکار اسلحہسمیت اغواء4اہلکار جو کھانا لانے گئے تھے بچ گئے نامعلوم افراد کی تعداد 20سے 30کے درمیان بتائی گئی جو اسلحہ سے لیس تھے اب ایسے خراب بدامنی کی فضا میں اگر کوئی امن کیلئے آواز اٹھاتا ہے تو اسے بھی اٹھالیا جاتا ہے ، 060
Reposted by Ihsan Naseem احسان نسیمIkramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں 2613451