Sign in

ZlevanaPTI

@zlevanapti.bsky.social
1.7K followers 5.2K following 43 posts

Volunteer Social media freedom fighter of Imran khan pti

PostsRepliesMedia
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 07/01/2025
Beautiful daughter as mom
171
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 03/12/2024
‏انصافینز یہ بائیکاٹ ہمیں کرنا اپنے شہدا کے لیے کرنا ہوگا۔🔴🔴 ‏ پاکستانی قوم متحد ہو اور ان تمام 'فوجی' مصنوعات کا بائیکاٹ کرے جو پاکستان آرمی تیار اور بیچتی ہیں۔ ‏پاکستانی قوم قاتلوں کی بنائی ہوئی کوئی چیز نہیں خریدے گی۔۔۔
067
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 30/11/2024
‏تمام جیلوں میں سردی سے بچاؤ کے لیے قیدیوں کے دروازوں پر ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک شیٹس جو چند دن پہلے لگائی گئی تھیں۔ عمران خان کے سیل میں وہ شیٹیں پھاڑ دی گئی ہیں۔ تاکہ عمران خان سخت سردی سے متاثر ہوں۔ زرائع کا دعوہ
170
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 30/11/2024
‏عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع ‏ عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع
1112
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 30/11/2024
معصوم نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی ۔ بے غیرتو
092
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 28/11/2024
اسلام آباد میں پاکستان آرمی کی دہشت گردی۔ دن کو عوام کو گلے لگایا اور رات کی تاریکی میں انسو گیس اور پھر سیدھی گولیاں چلا کے اب 453 شہریوں کو شہید کیا۔ پاکستان آرمی دہشت گرد ہے ۔
1146
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 27/11/2024
شہید 😢 😢 😢 AI
1159
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 26/11/2024
‏ہم نہ رہے تو خان کو بتانا ہم آئے تھے، ہم لڑے تھے۔ ‏ پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد ‏طئبہ راجہ۔۔۔🥹
2196
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 25/11/2024
بہادروں کا خاندان
182
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 25/11/2024
جہاں سے تمہاری سوچ شُروع ہوتی ہے وہاں انکا سوچ ختم ہوجاتا ہے۔ مزہ آیا ؟؟
041
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 25/11/2024
جمائمہ خان نے ہمیشہ وفا نبھایا ہے۔ شُکریہ جمائمہ میم
063
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 24/11/2024
‏ بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے، ورکرز کا حوصلہ بڑھایا۔۔۔!!!
0103
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 24/11/2024
‏ہم نے عمران خان کو ساتھ لئے بغیر واپس نہیں جانا - بشری بی بی کا اعلان
0105
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 24/11/2024
ملیکہ علی بخاری احتجاج کرتے ہوئے ۔ #pakistan #finalcall #24november #releaseimrankhan
072
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 24/11/2024
منزل قریب ہے انشاءاللہ صرف ڈٹ جانا چاہئیے
020
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 24/11/2024
0122
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 24/11/2024
میرا اللہ فرماتا ڈرو مت میں تمھارے ساتھ ہوں۔ ہر بات سُن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔
0123
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 23/11/2024
Yes or no #24november #finalcall
3194
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 23/11/2024
پاکستانیو آپ عمران خان کا مان ہو غرور ہو ۔ وہ ہم سب پاکستانیو کی آزادی کا جنگ لڑ رہا ہے۔ اللہ کو وسطہ کوئی گھر نا بیٹھے ۔ چلو چلو اسلام آباد ۔ #24nobember #islamabad #Dchawok
1116
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 22/11/2024
انشاءاللہ کامیابی حق اور سچ کی ہوگی۔ اللہ پہ بھروسہ ہے انشاءاللہ
083
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 22/11/2024
پاکستانیو ٹیپو سُلطان یا بہادر شاہ ظفر جواب ضرور دیں ۔
293
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 22/11/2024
آئیے امریکی غلاموں کو تکلیف پہنچائیں ۔ #pti #imrankhan #pakistan #24november Repost don’t stop 🛑
1104
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 22/11/2024
‏بشرہ بی بی کے بیان پر ٹٹو ٹاؤٹ مسلسل پروپیگنڈا کر رہے،،،مگر پاڑا چنار سانحہ پر سب خاموش ہیں،،، یہاں سب کا ایک ہی مطالبہ ہونا چاہیے کہ ملک کا وزیرداخلہ محسن نقوی امن و امان قائم رکھنے میں ناکام رہا ہے فوری استعفی دے۔ #pakistan #imrankhan #ptiofficial #kpk #ptitigers #24november
1134
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 22/11/2024
کہانی مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے سے شروع ہوئی تھی اور یہ حقیقت ہے ۔
161
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے- ‏ ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں- ‏یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں! ‏⁦‪#FinalCall‬⁩ #finalcall
161
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان کا مطلب کیا؟؟ #pakistan #pti #imrankhanpti #ptiofficial #Imrankhan #finalcall24november
1144
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 21/11/2024
‏_پاکستان کے پورے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا پھول ، بشری بیگم*_ ماشاءاللہ
2113
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 21/11/2024
انشاءاللہ عمران خان کامیاب ہونگے ۔
1135
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 21/11/2024
نام ہی کافی ہے۔ عمران احمد خان نیازی ہار نہیں ماننا۔ عمران ریاض خان دل نہیں چھوڑنا۔ #pakistan #imrankhan @imranriazkhan.bsky.social #imrankhanpti
1122
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 21/11/2024
پھیلاؤ یہ ہر جگہ بیرسٹر سیف کو ہٹاو 🛑 ‏بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آگر حکومت سنجیدہ نظر آئی تو احتجاج کی کال واپس لینے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، بات ہو گی تو اسٹیبلشمنٹ سے جڑے شخص سے ہو گی، چاہے وہ محسن نقوی ہوں۔ ‏یہ شخص احتجاج خراب کرنے کے لئے باریک واردات ڈال رہا ہے
075
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 21/11/2024
خوف کے بُت کو تھوڑ کر انا۔جب تک عمران خان کو رہا نہیں کرتے واپسی نشتہ ۔ نصرمن اللہ وفتح قریب ۔ #pakistan #imrankhan #imrankhanpti #releaseimrankhan #finalcall #24november
25111
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 21/11/2024
24نومبر کو ہر پاکستانی نکلے گا اور جب تک ہمارے خان کو رہا نہیں کرےگے واپسی نشتہ۔ #releaseimrankhan #pakistan #pti #imrankhan #imrankhanpti
0166
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 21/11/2024
میں اتنا بے غیرت نہیں ہوں ۔ 😆😆😆😆 #pakisstan #khan #pti #imrankhanpti
1348
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 20/11/2024
ماحول بتا رہا ہے اڈیالہ سے عمران خان آرہا ہے انشاءاللہ 🤲🏻 #Pakistan #pti #Imrankhan #imrankhanpti
0217
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 20/11/2024
یاد رکھنا 24 نومبر سارا پاکستان نکلے گا۔ انشاءاللہ #pakistan #pti #imrankhan #imrankhanpti
0165
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 20/11/2024
انشاءاللہ 25نومبر کو سب سٹیج سے سُنے گے۔ ایاک نعبُدو وایاک نستعین۔ #pakistan #imrankhan #pti #ptiofficial
0131
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 20/11/2024
فائنل کال آر یا پار ظلم اور نا انصافی کیخلاف 24نومبر قیدی نمبر 804 کی کال ۔ تیار ہو؟؟ #Pakistan
فائنل کال آر یا پار ظلم اور نا انصافی کیخلاف 24نومبر قیدی نمبر 804 کی کال ۔ تیار ہو؟؟
071
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 20/11/2024
One man army great Muslims leader #imrankhanpti final call #finalcall24november
050
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 20/11/2024
And we will fight #pti #24thnovember
030
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 20/11/2024
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں  کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔ احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے #PTI #imrankhanpti #pkpolitics
030
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 19/11/2024
#24th #November #2024 Final call #imrankhanpti
050