mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 17/01/2025عمران خان اور بشریٰ بی بی نے ایک ساتھ بیٹھ کر سزا سنی اور مسلسل فیصلہ سنانے کے دوران مسکراتے رہے 010
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 17/01/2025جج نے کہا 14 سال قید کی سزا ہے عمران خان مسکرا کر اٹھا اور کہنے لگا شکر الحمد اللہ_ 041
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/12/2024موت اجائے غالب پر آدھی رات کو رچرڈ گرینل کا ٹویٹ نا آئے ایک پٹواری کی روتے ہوئے فریاد 012
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 08/12/2024مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے مزدوروں کی تنخواہ اضافہ کر دیا گیا_ 032
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 08/12/2024پی ٹی آئی کے عادل بازئی کی ڈی سیٹ کرنے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر ہے جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس عقیل احمد عباسی سماعت کریں گے۔ 000
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 29/11/2024تین دن کوئی پوسٹ نہیں کر سکا دل بڑا اداس تھا 💔💔 زندگی کے کینوس پر اگر شکر گزاری کے رنگ نہ ہو تو محرومی کے آنسو رب کی عطا کردہ ہر نعمت کو ڈبو کر نظروں سے اوجھل کر دیتے ہیں 020
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 26/11/2024دو دن لگاتار مزاحمت کرتے تحریک انصاف کے کارکن ڈی چوک کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ بھوک پیاس اور نیند سے بے حال ہیں مگر حوصلے بلند ہیں 0145
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/202426 نومبر چونگی پر بدترین شیلنگ، ہوا کا رخ تبدیل، شیلنگ کا دھواں پولیس اور رینجرز کی طرف موڑ گیا،، اہلکاروں کا برا حال 030
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/2024کیا پی ٹی آئی کے کارکنان اس موقع پر اسد قیصر، شبلی فراز کی بات مان لیں گے؟ 000
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی تو دھاڑیں مار مار کر کہہ رہے تھے کہ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے اب اچانک کیوں بھاگ کے پی ٹی آئی کے پاس گئے۔۔!! 110
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/2024حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین کی صدا گونجنے والی ہے 020
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/2024بشری بی بی عمران خان کی طرح مُکا بناتے ہوئے🔥✊ 051
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/2024 علی امین گنڈاپور پشتو میں کہہ رہا ہے کہ کارکنان نے آج مجھے واشروم بھی نہیں جانے دیا 041
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/2024صبح ہوتے ہی علی امین گنڈاپور نے قافلے ہمراہ پیش قدمی شروع کردی۔ 066
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/2024شاہد خٹک کی قیادت میں آنے والا قافلہ ہکلہ انٹرچینج پر پہنچ گیا۔ 051
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/2024سورج طلوع ہوتے ہی کٹی پہاڑی کی طرف مظاہرین کی پیش قدمی شروع ۔ 061
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/2024میانوالی سے جو قافلہ آرہا تھا وہ اب اسلام آباد سے صرف 40 کلو میٹر دور ہیں_ 071
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 25/11/2024*ہمیں ماریں یا پکڑیں کچھ بھی کریں عمران خان کی کال ہے ہم نے D chowk پہنچنا ہی پہنچنا ہے، کوئ نہیں ہمیں روک سکتا، ایم این اے اقبال خٹک 161
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024سفارت خانوں نے بھی اسلام آباد میں پبلک اپوائنمنٹس ری سیکجویل کر دی ہیں کیوں کیا ہوا؟ 010
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024عمران خان کی رہائی پر غور شروع اگر عوام پہنچا تو نقصان ہوگا عوام کے پہچنے سے پہلے ہی عمران خان کو رہا کیا جائے۔۔۔ حکومت کا اپس میں مشورہ 030
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024اپنا ساتھی ہی پکڑ لیا او بھائی کر کیا کرہے ہو ، سادہ لباس میں موجود اہلکار 020
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024ڈی پی او اٹک کی ریڈ لائن کو عبور کرتے ہوئے ایمان طاہر اور میجر ر طاہر صادق کا قافلہ۔۔۔ 052
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024راستے سے ایک چھوٹا سا پتھر ہٹانے سے دس نیکیاں ملتی ہیں تو سوچیں بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے سے کتنا ثواب ہو گا🤭 151
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024فیض آباد کے مقام پر پولیس کا کارکنان پر تشدد فائرنگ اور گرفتاریاں بڑے بڑے گروپس میں رہیں آپ کی تعداد آپ کی طاقت ہے تو مل کر احتجاج کریں 093
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔ 061
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024واپسی تب ہو گی جب میری گاڑی کی اگلی سیٹ پر عمران خان بیٹھے گا۔ علی امین گنڈاپور 072
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024عمران خان نے کل کہا تھا کہ 24نومبر احتجاج پر کوئی سمجھوتہ نہی ہوگا اگر کوئی آپکو گمراہ کر رہا ہے تو ان پر یقین نہ کریں 064
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024خیبر پختون خواہ کا مرکزی قافلہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی صاحبہ کی قیادت میں دریائے کابل عبور کررہا ہےfacebook.comRedirecting... 043
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024راستے کلیئر کیے جا رہے ہیں حکومت کی طرف سے لگائے گئے کنٹینر طریق انصاف کے کارکن ہٹا رہے ہیں 21610
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں قافلہ سرگودھا روڈ فیصل آباد سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔ انتظامیہ کی جانب سے موجود تمام رکاوٹیں عبور۔ 096
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024عمران خان کی بات یاد رکھو اگر سائیکل بھی نہیں ہے تو 24 نومبر کو پیدل آجانا 075
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024شاہد خٹک کا قافلہ کرک سے سے نکل پڑا 075
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کا قافلہ بھی نکل پڑا آزادی کشمیر کے مختلف قافلے مختلف مقامات پر اس قافلے میں ضم ہوں گے 064
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024یوں لگ رہا ہے کہ پنجاب نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔ ہر حلقے سے بڑے بڑے قافلے نکل آئے ہیں۔ اتنے بڑے پیمانے پر پہلی بار پنجاب کے عوام کو دیکھا ہے۔ مجھے عمران خان جیل سے باہر آتے دکھائی دے رہے ہیں 243
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024بریکنگ نیوز رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے عوام کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنے سے معذرت کر لی. 162
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024اسلام کا مطلب اطاعت ہے کسی اور کے اگے جھکنے کے بجائے نفس سے بالاتر ہو کر اللہ کے بنائے نتائج میں اصولوں پر زندگی گزارنا ہے 052
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024🚨 بریکنگ نیوز 🚨 پشاور ٹول پلازہ۔۔۔" علی امین اور بشری بی بی دونوں قافلے کی قیادت کر رہے ہیں۔ 183
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور قافلے کی قیادت کیلئے روانہ! 051
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024احتجاج کی قول کے بعد سیکڑوں قافلے اسلام اباد کی طرف رواں دواں 031
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024صلاح الدین ایوبی کہا کرتے تھے ایک جاسوس دشمن کے پورے لشکر کو شکست دے سکتا ہے اور ایک غدار اپنی پوری قوم کو شکست کی ذلت میں ڈال سکتا ہے 153
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024وہ زندان کا اک مکین، ہماری طاقت ہے، غرور ہے جب پکارا ہے اس نے تو پہنچنا پھر ضرور ہے 072
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 0183
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024محسن نقوی اور مریم نواز نے عمران خان کی فائنل کال پر لبیک کہتے ہوئے پورا ملک بند کر دیا ہے 0101
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024یزید نے تو صرف دریاے فرات تک رسائی بند کی تھی۔ شہباز ۔ زرداری۔ نے تو ہر راستہ ہی بند کر دیا ہے۔ 0103
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024انٹرنیٹ بند ھونے کی صورت میں کسی چینل پر یقین مت کرنا سب نکلو احتجاج کسی صورت ملتوی نہیں ھوگا سب اسلام اباد پہنچو✌️ شیخ وقاص 061
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024میں ان سے جیتو گا یہ سب مجھ سے ہارے گے.. عمران خان 1151
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 24/11/2024اللہ پاک آج سرخرو فرما اور فتح نصیب فرما اللہ پاک آج عمران خان صاحب کی رہائی فرما اور ھم سبکو کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھ 040
mianwaseempk.bsky.social @mianwaseempk.bsky.social · 23/11/2024`پاکستانیوں تگڑے ہو جاؤ` آپ لوگ ہی پاکستان کے مالک ہو کل 24 کو نکلو اور اپنے لیڈر عمران خان کیلئے احتجاج میں شامل ہو جاؤ_ 031