Sign in

𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰

@amalqa.bsky.social
608 followers 573 following 36 posts

Social Worker | Motivational Speaker | Content Creator| Passionately dedicated to empowering lives and inspiring meaningful change| Managed by Team

PostsRepliesMedia
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 25/09/2025
بقول مرتضٰی وہاب ایسی جدید طبی سہولیات سے فائدہ اٹھانے اور علاج کروانے دوسرے ممالک اور صوبوں سے لوگ سندھ آتے
020
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 31/12/2024
نئے سال 2025 کا پہلا ٹویٹ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اے اللہ پاک ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
042
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 22/11/2024
اخے عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔ اسکی ایک کال پر پورا ملک کنٹینرستان بنا کر بھڑکے مار ہوتے ہیں عمران خان کیا کر سکتا ہے
094
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 21/11/2024
دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔ جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا.
0110
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم ۔۔۔۔
7131
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 20/11/2024
اپکی رائے درکار ہے ۔۔۔
6112
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 20/11/2024
If Any Person Wants To Help this needy Family He can Contact me on X twitter... Click here 👇 x.com/amalqa_?t=_0...
2299
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
"یقین کریں، چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔ لہٰذا، ان کے رویے سے متاثر نہ ہوں اور اپنی زندگی میں آگے بڑھتے رہیں۔"
2296
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان #FinalCall
0175
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
‏پاسپورٹ کا پیپر نہیں ہے چھاپنے کے لیے، ویزہ سوائے افریقی ممالک کے کہیں کا ملتا نہیں ہے، موبائل پر انٹرنیٹ چلتا نہیں ہے، تعلیمی اسناد پر نوکری کہیں ملتی نہیں۔۔۔۔پاسپورٹ بلاک کریں نہ کریں ایک ہی بات ہے
5297
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کے خلاف مقدمہ سول یا ملٹری کورٹ میں چلنے کا فیصلہ جلد ہوجائے گا-خواجہ آصف
3171
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
Welcome on Skyblue Boota Bahi @b0otaofficial.bsky.social
11283
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
‏15،20 دن انتظار کیا، بس آپ کو بلا رہے ہیں، آپ ویٹ کریں، میں نے اپنے پراجیکٹ شروع کر لیے، اب مریم کی کال آئی ہے، اس کی سیکرٹری کی بھی، میں نے بھی کہا ہے اب بتی بنا کر۔۔۔- عہدہ نہ ملنے پر معروف ن لیگی صحافی پرویز سندھیلہ کی اپنی قیادت بارے نامناسب الفاظ کی ویڈیو لیک
3204
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
بلاول بھٹو کے ائے روز نئے بیان سامنے آتے ہیں کبھی خوش کبھی ناراض ۔۔۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے مجھے ایک مزاحیہ فقرہ یاد ایا کہ بلاول کی حالت اس عورت جیسی ہے جو نسدی وی نہیں تے وسدی بھی نئی بس ہر ٹائم روندی ریندی مینوں سچا پیار نہیں لبھیا
1103
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
دوغلے لوگوں کے لئے عرض کیا ہے بڑی مُدت میں گُر سیکھا ہے ہم نے کامیابی کا لگا لیتے ہیں، ہوتا ہے جہاں درکار جو چہرہ...
2112
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
نواز شریف اور اسکی بیٹی پاکستان واپس اس وجہ سے ائے ہیں کیونکہ وہاں ان پر ہر وقت ڈونٹ بیجھنے کے لئے عوام انکے عقبی اور سامنے والے دورازے پر موجود ہوتی ہے ۔۔ 😝
3151
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
"On 24 Nov, our sisters will lead with courage, just as our mothers stood by Quaid-e-Azam for freedom. Today, we stand with Imran Khan for true liberty. #WomenForJustice #Nov24ImranKhanKaCall #MangRaheHainKhanKiRihai
0113
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
"To the sleeping nation: It's time to wake up! Your rights are at stake, and your voice matters. Stand up, speak out, and fight for what's just and fair... #FinalCall
292
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کو نکلو پاکستان کی خاطر ۔ اپنے کپتان کی خاطر ۔۔۔۔
0166
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کی #FinalCall اور عوام کا جوش و خروش عروج پر ۔۔۔ ہو گی انصاف کی جیت انشاء اللہ
0121
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان سے ملاقات میں علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی۔ عمران خان نے کہا، 'مذاکرات کے لیے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔ رول آف لا، مینڈیٹ کی واپسی، اور ناحق قید افراد کی رہائی ہمارے 3 پوائنٹس ہیں۔' علیمہ خان
0142
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
1184
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی والے کریک ڈاؤن کا الزام ڈالوں پر لگاتے ہیں لگا دیں، کھڑے ہیں ڈالے، نقاب پوش ہیں، ہیں، بدمعاشی ہے، ہاں ہے، اٹھانا ہے، بٹھانا ہے، ہاں بٹھانا ہے، کراؤڈ سے 9 مئی کے فرار ملزموں کو پکڑنا ہے، ہاں پکڑنا ہے۔ فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی کو تڑیاں
091
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
سیدھا بول دو ۔۔۔۔ کہ قیدی نمبر 804 نے جو کال دی ہے اس تمام فارم 47 والوں اور انکے سپورٹرز کی ۔۔۔۔ گئی ہے ۔۔۔
2143
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
میں ادھر انصافی بھائی بہنوں کے اکاونٹس پروموٹ کیا کرونگی ۔۔۔ بس تھوڑا اکاونٹ لائن پر ا جائے اسکے بعد فیررر ویکھنا تسی ۔۔۔
1111
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
ادھر بھی انکی مٹی پلید کر دینی ہے تمام انصافی بھائی بہنوں سے سپورٹ کی اپیل ہے میری پوسٹس کے نوٹیفکیشن ان کر لیں۔۔۔۔ شکریہ
0121
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
کون بچائے گا پاکستان ؟
380
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
اس کے لئے چند الفاظ جو اسکی تصویر۔ دیکھتے ہی اپکے منہ میں آتے ہیں وہ تحریر کریں
560
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کا
183
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
فلحال میں اپنے تمام معزز فالورز کو فالو بیک کر رہی ہوں تسلی سے انکی ٹائم لائن کا وزٹ کرونگی اگر کوئی اکاونٹ پٹواری ہوا یا نوڈ پوسٹ شئیر کرنے والا ہوا تو بلاک کر دونگی ۔۔۔۔ شکریہ
18364
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
جو فالو بیک لیکر مجھے انفالو کرے گا اسکے لئے مرشد فرماندے نے ادی ۔۔۔۔ وڈی ۔۔۔۔ دا ۔۔۔ شاھد جٹ
2132
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
جسکو میرا فالو بیک نہیں ملا وہ مجھے منشن کر دے انشاء اللہ ادھر فالو بیک کرونگی اپ سب کو ۔۔۔۔ شکریہ
4130
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢a||🇵🇰 @amalqa.bsky.social · 19/11/2024
ابتدا ہے رب جلیل کے با برکت نام سے جو دلوں کے بعید خوب جانتا ہے دیکھتی انکھوں پڑھتی زبان اپکو عمالقہ کا سلام پہنچے
8276