Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 03/02/2025اتنے طاقتور سسٹم سے ٹکرانے کے لیے لشکر نہیں خان جیسا جگرا چاہئے 022
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 03/02/2025نو مئی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے سازش کے جال میں پھنسائے گئے لوگ بیگناہ ہی تھے آج نہیں تو کل چھوٹ جاتے تم بس یہ بتاؤ #اسلام_آباد_قتل_عام کیوں کیا #گولی_کیوں_چلائی ؟؟ 000
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 03/02/2025سزا معافی پر رہا ہونے والے قیدی عمران خان کے نعرے لگا رہے ہیں۔ اتنے مہینوں کا جبر ورکرز کو ایک انچ نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا سکا۔۔عمران خان جس کے نام کے نعرے لگ رہے ہیں۔۔ وہ خود کیسے پیچھے ہٹ سکتا ہے۔ #FreeImranKhan #thankyouRichard #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کا_بدله_بائیکاٹ_سے 000
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 05/12/2024بائیکاٹ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ تا حیات بائیکاٹ #گولی_کیوں_چلائی 0128
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 04/12/2024You have a simple question Answer please..!! #گولی_کیوں_چلائی 2217
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 04/12/2024تاریخ کا سب سے بڑا رانگ نمبر کیا آپ کو اس رانگ نمبر کا علم ہے؟ 062
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 30/11/2024اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو تم ڈی چوک والا واقعہ بھول جائیں گے آپ کا وہ حال ہو گا خنزیر کی اولاد 022
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 29/11/2024انسان ہی انسان کو ڈس رہا ہے \\ اور سانپ بیٹھ کر ہنس رہے ہیں۔۔!!! 🔥 051
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 29/11/2024#گولی_کیوں_چلائی اور اپنے بچوں کو کیا بتایا #اسلام_آباد_قتل_عام کے بعد؟ 075
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک پر عوام پے پولیس کی جانب سے براہِ راست فائرنگ کی جا رہی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق 13 افراد شدید زخمی ہو چکے ہیں، اور انتہائی دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ تین افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں 🚨 013
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/2024Welcome to D Chowk ✌️ Next step is releasing KAPTAAN @ImranKhanPTI Inshallah ✊🔥 011
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/2024This what the fascist regime is firing at their OWN citizens protesting in Pakistan. 1126
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/2024سامنے ہاتھ ملایا پھر چھپ کر وار کیا یہ ہے انکا کیریکٹر 012
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک سے آگے ہم نے نہیں جانا جب تک عمران خان کے احکامات نہیں اتے ڈی چوک سے آگے کا علاقہ جو عمران خان نے جانا کا نہیں کہا ہم نے اوس کی حفاظت کرنی ہے علی امین گنڈاپُور 022
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/2024🚨 ڈی چوک پر کارکنان پرامن رہے۔ عمران خان نے ڈی چوک کی کال دی۔ڈی چوک سے آگے کوئی نہ جائے۔ 042
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/2024ضروری اعلان...🔴 ڈی چوک کے پنڈال میں خصوصی 50 بندوں کو اللہ کے ذکر پر بٹھائے اور ایت کرسی کا اہتمام کیا جائے تاکہ پنڈال شر پسند سے محفوظ رہے 126 دن دھرنے میں ہم اس چیز کا اہتمام کرتے تھے 133
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/2024اتنا آنسو گیس سرحدوں کی نگرانی کیلئے پھینکا ہوتا تو قوم سلام کرتی 052
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/20241400 کلومیٹر سفر طے کرنے کے بعد کراچی کے نوجوانوں نے بھی ڈی چوک میں انٹری کر دی 🔥 053
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک ایک بار پھر شیلنگ کی زد میں جبکہ علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کا قافلہ ایک کلومیٹر دور کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال ہے آگے سے گزر رہا ہے ۔۔ 001
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 26/11/2024🚨🚨🚨 بانی پی ٹی آئی سے کون ملاقات کرنے آئے گا اڈیالہ جیل کے باہر ہلچل غیر معمولی صورتحال 031