Reposted by ejaz ahmad buttYounas Achakzai Official @younasachakzai1.bsky.social · 02/01/2025#socialmedia 092
Reposted by ejaz ahmad buttOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan. 59536
Reposted by ejaz ahmad buttAsif Bashir🇵🇰🇲🇾 @itsasifbashir.bsky.social · 25/12/2024The Man The Myth The Legend Happy Birthday My Dear Quaid😊 083
Reposted by ejaz ahmad buttOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/12/2024آج ہی اپنے jazz cash easypaisa یا کسی بھی اکاؤنٹ سے اپنی مالی حیثیت کے مطابق شوکت خانم کو عطیہ دی کر انسانی جان بچانے میں مدد کیں۔ مجھے یقین ہے میرے ن لیگ کے دوست بھی اس میں ضرور شامل ہوں گے 2156
Reposted by ejaz ahmad butt Patsy “Resistance Kitty” Evans Ph.D. @drharmony.net · 21/12/2024 147184632655
Reposted by ejaz ahmad buttOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/12/2024امریکن انٹیلیجنس کی خاتون فلسطین میں جلتے بچوں کے حق میں بول پڑی یہ ہے انسانیت یہ ہیں اخلاقی اقدار This is the humanity. That's like a true soldier. 12512
Reposted by ejaz ahmad buttMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/12/2024🚨پبلک سروے ! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں •• 148849
Reposted by ejaz ahmad buttAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 30/11/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾ 0407
Reposted by ejaz ahmad buttabuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 28/11/2024خان کے سپاہی اس حال میں بھی عمران خان کو یاد کرتے ہیں اس کو کیسا توم ڈرا دامکا دی گآ 12416
Reposted by ejaz ahmad buttMadiha Ahmed @mahmedkarbalaei.bsky.social · 27/11/2024ہمارے معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والوں کی لاشیں گرنے پر بھی لوگ خوش ہو رہے ہیں سانحہ ڈی چوک 2275
Reposted by ejaz ahmad buttMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024انٹرنیشنل میڈیا CNBC کی اسلام آباد قتل عام پر رپورٹ دل دہلا دینے والے مناظر 23834
Reposted by ejaz ahmad buttUmar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024بریکینگ: فوج کا ڈی چوک پر لائوڈ سپیکر پر اعلان سب پرامن رہے، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا اعلان 23213
Reposted by ejaz ahmad buttIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024گولی کھائی پٹی کروائی اور پھر احتجاج میں۔۔۔✌️ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 0128
Reposted by ejaz ahmad buttTouseef @touseef512.bsky.social · 26/11/2024🗿▫️ انشاللہ یہ کال اب عمران خان جیل سے نکل کر خود ختم کرے گا ورانہ نیں ہو گی ۔۔۔۔۔۔ #نومبرـ24 074
Reposted by ejaz ahmad buttZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 26/11/2024انقلاب زندہ آباد زیرو پوائنٹ سے قافلے کے مناظر دیکھیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسے مناظر دیکھنے کو نہیں ملے #HistoryInTheMaking 413446
Reposted by ejaz ahmad buttDr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 26/11/2024دکھ اس بات کا ہے کہ معاملات سنوارنے کی۔ بجائے بگاڑنے کی زیادہ کوشش کی گئی ہے۔۔ مل بیٹھنے کی بجائے مذاق اڑایا گیا ، طعنے دئیے گئے 1295
Reposted by ejaz ahmad buttIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024عمران خان جب تک باہر آکر خود نہ کہے کہ اب احتجاج ختم کرو تب تک کسی آڈیو ویڈیو پر یقین نہ کیا جائے۔ بات ختم 075
Reposted by ejaz ahmad buttIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024تازہ ترین اپڈیٹ 🚨🚨 رات کے 4 بجے عمران خان کے سپاہیوں نے اسلام آباد کو گہر لیا ہوا ہے 🔥 #احتجاج_سے_انقلاب_تک #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 15118
Reposted by ejaz ahmad buttPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے ساتھ احتجاج میں 3 لاکھ سے زیادہ لوگ موجود ہیں۔ حامد میر @hamidmir.bsky.social 01611
Reposted by ejaz ahmad buttIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024اب راج کرے گی خلق خدا۔۔ 📍 اسلام آباد ٹول پلازہ 02414
Reposted by ejaz ahmad buttAli Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 25/11/2024اسلام آبادڈی چوک مین یہ تین افرادکیاچھپارہے ہیں؟ 02619
Reposted by ejaz ahmad buttPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024یہ اہم نہیں کہ گولیاں چلی، یہ بھی اہم نہیں کہ زخمی ہوۓ، اہم یہ ہے کہ ٹس سے مس نہیں ہو رہے، بھاگے نہیں ڈٹے ہوۓ ہیں 13112
Reposted by ejaz ahmad buttINSAFIANS @insafians.bsky.social · 25/11/2024🚨 Share & Repost Mentioned International Media Channel 0126
Reposted by ejaz ahmad buttIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 25/11/2024جیل میں قید ہو کر تمام دنیا میں ہلچل مچانے والا عظیم قیدی،،دنیا اُسے غازی عمران احمد خان نیازی کہتی ہے۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک 0198
Reposted by ejaz ahmad buttPTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024معاملات اب لیڈرشپ کے ہاتھ میں نہیں رہے، اب کارکنوں کو صرف عمران خان خود سنبھال سکتے ہیں- اگر صورتحال کنٹرول سے باہر ہونے سے روکنا چاہتے ہو تو عمران خان کے ساتھ بات چیت کرو! #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #احتجاج_سے_انقلاب 03117
Reposted by ejaz ahmad buttMuhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 25/11/2024الرٹ 🚨🔴 عمران خان نے کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا، یہ افواہ کی بجائے اپنا احتجاج پر فوکس رکھی ہمارا منزل ڈی چوک ہی ہوگا۔۔۔ 0209
Reposted by ejaz ahmad buttPTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024🚨عمران خان کوئی آپشن نہیں مان رہے احتجاج جاری رہے گا،،،عمران خان کی رہائی کے بعد احتجاج ختم ہوگا مذاکرات ناکام ذرائع- 14319
Reposted by ejaz ahmad buttPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر ، بدترین شیلنگ جاری۔ #UndeclaredMartialLaw 1119266
Reposted by ejaz ahmad buttSajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024پوری رات تحریک انصاف والوں پے شیلنگ کی گئی مگر وہ ایک قدم بھی نہیں ہٹے۔ کچھ وقفے کے بعد کارکنان کی پھر سے آگے بڑھنے کی کوشش 1123
Reposted by ejaz ahmad buttBint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 25/11/2024یہ پولیس وین جس پر کارکنان نے قیدی نمبر 804 کے نعرے لکھے تھے اب 6 سے 7 نامعلوم افراد آئے ہیں فائرنگ کرتے ہوئے انہوں نے منہ چھپا رکھے تھے وین کو آگ لگا کر چلے گئے ہیں ۔ یہ الزام تحریک انصاف پر لگائیں گے اس لیے پہلے ہی یاد دہانی کر لیں 023
Reposted by ejaz ahmad buttSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی اویسز کا پروٹیسٹ جو عمران خان کے حق میں ہوا پورا 10 ڈاؤننگ سٹرید بلاک اور عمران خان کی رہائی کی صدائیں بلند تھیں 410558
Reposted by ejaz ahmad buttPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024ماشا اللہ۔ لاھور بھی نکل آیا۔ 🙏🙏 38131