Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 25/11/2024مقامی افراد کی جانب سے قافلے کے راستے میں اسلام آباد کے قریب سڑک کے اطراف قافلے کا شاندار استقبال کیا جا رہا ہے 051
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 25/11/2024علی محمد خان حماد اظہر کا کہی پر کوئی اتا پتہ نہیں ابھی تک کوئی دیکھو 032
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 25/11/2024یہ پولیس وین جس پر کارکنان نے قیدی نمبر 804 کے نعرے لکھے تھے اب 6 سے 7 نامعلوم افراد آئے ہیں فائرنگ کرتے ہوئے انہوں نے منہ چھپا رکھے تھے وین کو آگ لگا کر چلے گئے ہیں ۔ یہ الزام تحریک انصاف پر لگائیں گے اس لیے پہلے ہی یاد دہانی کر لیں 023
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 25/11/2024ظلم کی انتہا 🚨🚨 جیسے ہی ہم قریب ہوتے ہیں تو سیدھے شیل مارتے ہیں جیسے ہی مزید قریب ہوتے ہیں تو ربڑ گولیاں مسرت ہیں یہ بے غیرت لوگ ہیں ہم اسلام آباد پہنچ کر عمران خان کو واپس لا کر ہی دم لیں گے ۔ سہیل آفریدی 032
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 25/11/2024🚨ہم ڈی چوک پہنچیں گے اور تب تک واپس نہیں آئیں گے جب تک عمران خان کی طرف سے کال نہیں دی جاتی کہ اب بس، مینا خان آفریدی 001
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 25/11/2024🚨اسلام آباد ہم تمھارے بہت قریب ہیں بس علی امین والے قافلے کا انتظار ہے، بلال عمر بودلہ 021
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 24/11/2024Going to Islamabad Final Call ہم سر پر کفن باندھ کر نکل پڑے ❤️💪🏻👑 021
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 24/11/2024*فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں* ۔ ❤️ 011
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 24/11/2024*_`The Day has Arrived`_*🇵🇰❤️ *_نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ_*♥️ *_اِیَاکَ نَعبُدُ وَاِیَّاکَ نَستَعِین ♥️🌼_* 010
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 24/11/2024حکومت نے مزاکرات کے لیے کہا کے کے وہ عمران خان کو رہا کریں گے لیکن سیٹ اور آئینی ترمیم ختم نہیں کریں گے جس میں عمران خان نے absolutely not کہا❤️ 000
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 24/11/2024سماج کے لئے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو لکھ نہیں سکتے تو بولو بول نہیں سکتے تو ساتھ دو ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ، بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں 000
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 22/11/2024*اسلام آباد کی طرف پہلا بڑا قافلہ سالار کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان سے روانہ۔۔!!!🔥* 031
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 22/11/2024*_کسی بھی وقت_* *_واٹس ایب سروس_* *_بند ہو جائے گی_* *_انٹر نیٹ بند ہونے کو ہے۔۔۔۔_* *_شارک مچھلی کیبل کو منہ میں لیے ہوئے کھڑی ہے_* *_دندی وڈن ای والی اے_* 030
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 22/11/2024فائنل کال فائنل راؤنڈ میچ کـے آخری لمحات جیت انتہائی قریب یہ سب ممکن ہوتا ہوا نظر آ رہا ہـے۔۔۔ جب عوام متحد ہو گی تو طاقت کا محور بھی عوام ہی ہو گی! 011
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 22/11/2024*بے چینی کا اندازہ اس سے لگائیں جو لہور شہر سے نکل کر اسلام آباد پنڈی آنا چاہتے ہیں انکا راستہ بند کر دیا سمجھ آتی ہے اب جو پنڈی اسلام آباد سے لہور جانا چاہتے ہیں انکا راستہ کیوں بند کیا ہوا ہے اسکی وجہ کیا ہے۔* 000
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 20/11/2024نوجوانوں کو اس سے پہلے اتنا جنونی کبھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔ فائنل کال 24 نومبر 051
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 18/11/2024جب عمران خان کا نام سنتے ہیں تو اِن کی کانپیں ٹانگنی شروع ہو جاتی ہیں۔ 020
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 18/11/2024Are you ready 🔥 Join us LIVE on TikTok! Monday, November 18th, 8PM Pakistan time. Share your thoughts on #FinalCall Let’s bring our Captain back! #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی 020
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 18/11/2024بلال عمر بودلہ 24 نومبر کیلیے شعور بیدار کررہے ہیں 031
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟ 010
Bint e Hawa @bintehawa129.bsky.social · 18/11/202424 نومبر کو سب گھروں سے نکلو اسلام آباد پہنچو کیونکہ جب عوام ایک قوم بن جاتی ہے، اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ 0121