Sign in

Madiha Ahmed

@mahmedkarbalaei.bsky.social
1.6K followers 2.1K following 5 posts
PostsRepliesMedia
Madiha Ahmed @mahmedkarbalaei.bsky.social · 27/11/2024
ہمارے معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والوں کی لاشیں گرنے پر بھی لوگ خوش ہو رہے ہیں سانحہ ڈی چوک
2275
Madiha Ahmed @mahmedkarbalaei.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
58215
Madiha Ahmed @mahmedkarbalaei.bsky.social · 23/11/2024
گھروں میں بیٹھ کر بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو، 24 نومبر عمران خان کی کال پر باہر نکلو اور بدل دو نظام کو!!!
610528
Madiha Ahmed @mahmedkarbalaei.bsky.social · 23/11/2024
وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہرا اور تم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے
6527
Madiha Ahmed @mahmedkarbalaei.bsky.social · 23/11/2024
‏⁧‫#کرم‬⁩ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے وہاں فرقہ وارانہ فسادات پر کنٹرول کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے معصوم جانوں کا ضیاع کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ ‏⁦‪#Parachinar‬⁩
1911721