Sign in

تیری _ڈائری

@teriidiary.bsky.social
327 followers 187 following 251 posts

مجھے خاموش رہنا ہے اُسے محسوس ہونے تک۔۔۔۔

PostsRepliesMedia
Reposted by تیری _ڈائری
Naghmana @naghmana.bsky.social · 17/11/2025
‏وہ تخت پر جو شخص تھا ، نشیں رہا ؟ نہیں رہا دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا ؟ نہیں رہا
131
Reposted by تیری _ڈائری
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 24/10/2025
خمار غم ہے ، مہکتی فضا میں جیتے ہیں تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
241
Reposted by تیری _ڈائری
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 23/10/2025
کوئی اٹکا ہوا ہے پل شاید وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید لب پہ آئی مری غزل شاید وہ اکیلے ہیں آج کل شاید دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید 🙄💔
331
Reposted by تیری _ڈائری
Shahid Faazal @shahidfaazal.bsky.social · 23/10/2025
جو شخص اپنی ذات کا فرمانبردار نہیں بن پاتا وہ دوسروں کے حکم کا غلام بن جاتا ہے۔ یہی تمام جانداروں کی فطرت ہے ۔۔۔ 🧐
031
Reposted by تیری _ڈائری
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 21/10/2025
‏سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو 🙄💔
251
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/10/2025
سالگرہ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو ۔۔۔ @hum71.bsky.social
130
Reposted by تیری _ڈائری
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 09/02/2025
💯💯
💯
1123
Reposted by تیری _ڈائری
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 05/02/2025
ہمدردی کے دو بول کہیں رکے ہوئے آنسوؤں کے آگے بندھے بند کو توڑ دینے کے لئے کافی ہوتے ہیں ۔
161
Reposted by تیری _ڈائری
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 08/01/2025
🖤
0112
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 01/12/2024
‏ہم ٹھیک تھے اگر "وہ "دوسروں کو میسر نہ ہوتا۔۔۔۔
2113
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 24/11/2024
امورِ دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں ‏یہاں فقط تیری چلتی ہے ، یا اداسی کی ‏فراز ـ
283
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 23/11/2024
"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ شاید دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں."
163
Reposted by تیری _ڈائری
Tehreem @tehreem.bsky.social · 23/11/2024
کوئی پیمبر کوئی امام زمان ہی آئے۔۔!! اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے۔۔!!!
091
Reposted by تیری _ڈائری
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 22/11/2024
السلام علیکم
263
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 21/11/2024
‏لذتِ انتظار کی سَاعت بھی عَجب ہوتی ھے دل سینے میں نہیں آنکھوں میں دھڑکتا ھے
472
Reposted by تیری _ڈائری
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 20/11/2024
میں بلیو سکائی پہ ابھی تک صرف فالو بیک دینے کے لیے ہی آتی ہوں۔🤭
5221
Reposted by تیری _ڈائری
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 21/11/2024
"-الجھنا چھوڑ دیں....ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے,اور ایسے لوگوں سے ,جنھیں آپ بدل نہیں سکتے ,اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جیسے آپ بدل سکتے ہیں... "-یعنی کہ اپنا آپ"....!!!🌸🙂♥️ 🙄🙄
493
Reposted by تیری _ڈائری
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 20/11/2024
اچھا تو بات یہ ہے کہ نون لیگ کے سب رہنماؤں نے متفقہ طور پہ چونکہ فیصلہ کیا ہوا ہے کہ انہوں نے مجھے کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پہ فالو بیک نہیں دینا تو اب میرا دل ای ٹوٹ گیا ہے💔 تو میں نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ اب میں نے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا ہے۔ انج تے فیر انج ای سہی 🙄
8295
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024
#تینو مینو
141
Reposted by تیری _ڈائری
ZaReen🦋 @mzareen.bsky.social · 20/11/2024
People following me Will follow back all accounts @weekend 🙏
481
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024
اور کبھی تھکنے لگو۔۔۔ جو روح بوجھل ہونے لگے دل گھبرانے لگے۔۔۔ آنکھیں نم رہنے لگیں۔۔۔۔ یا بالکل سوکھ جائیں۔۔۔ تو تھوڑا رک کر گہرا سانس لینا۔۔۔ اور خود سے پوچھنا کہ جس سفر پر میں گامزن ہوں ۔۔۔ " یہ کہاں جا رہا ھے ۔۔۔؟؟"
141
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024
‏اگر تُو کہے تو بُخارا ، سمرقند ، تہران شیراز ، لاھور اور قرطبہ کی فضاؤں سے خوشبو چراؤں اُسے اپنی آنکھوں میں بھر کے تجھے پیش کردوں کہ لے چاھتوں کے فسُوں پر یقیں کر __
242
Reposted by تیری _ڈائری
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 20/11/2024
Hello Blue sky
media.tenor.com
a lucas and friends bunny with a pink bow on her hair
ALT: a lucas and friends bunny with a pink bow on her hair
681
Reposted by تیری _ڈائری
Ehtashamraja(شامو نیوز) @ehtashamraja.bsky.social · 19/11/2024
052
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 19/11/2024
Hi blue sky
media.tenor.com
a yellow rubber duck with a big orange beak
ALT: a yellow rubber duck with a big orange beak
4121
Reposted by تیری _ڈائری
Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 19/11/2024
جس رب کو یوسف اتنا خوبصورت ہے اس کا محبوب کتنا خوبصورت ہوگا ۔۔❤️✨ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
510111
Reposted by تیری _ڈائری
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 19/11/2024
تم میرا دل لے سکتی ہو جس میں تمہارا عکس ہے جسے صرف دیکھا جاسکتا ہے میں نے دریا پار تمہارے ہونے کا نشاں کریدا تو مجھے ریت ملی ریت پر ملاح کے قدموں کے نشان تھے اور ٹوٹی ہوئی کشتی ٹوٹی ہوئی کشتی دو کناروں کو آخر کتنا ملا سکتی ہے؛؛ میں پھر بھی کہے رہی ہوں تم میرا دل لے سکتی ہو🙃 @yaram83.bsky.social
7103
Reposted by تیری _ڈائری
Naghmana @naghmana.bsky.social · 19/11/2024
2244
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 19/11/2024
"آپ جتنا زیادہ حقیقت پسند ہوتے جائیں گے، دنیااپ کے لیے اتنی ہی غیر حقیقی ہوتی جائے گی۔" جان لینن
5144
Reposted by تیری _ڈائری
ZaReen🦋 @mzareen.bsky.social · 18/11/2024
Stunning view
281
Reposted by تیری _ڈائری
ZaReen🦋 @mzareen.bsky.social · 18/11/2024
Nostalgic ☃️☃️☃️
072
Reposted by تیری _ڈائری
سارہ @sara960.bsky.social · 19/11/2024
🤲❤️⭐️🌼
0104
Reposted by تیری _ڈائری
سارہ @sara960.bsky.social · 19/11/2024
🤲♥️
2215
Reposted by تیری _ڈائری
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 17/11/2024
Please follow @sospunjab.bsky.social
282
Reposted by تیری _ڈائری
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 18/11/2024
ذہن کے نہاں خانوں میں یہ خیال بارہا جنم لیتا ہے کہ بلیو سکائی سے کنارہ کش ہو جاؤں، تاہم مجھ جیسے دانا، دانشور، خردمند اور ادبی ذوق کے حامل لوگ شاذونادر ہی اس دنیا میں جلوہ گر ہوتے ہیں۔ اس لیے، شاید، ایک چراغ کی مانند اپنی روشنی بکھیرنا ہی میری قسمت میں لکھا ہے۔
163
Reposted by تیری _ڈائری
Abgujjar.💕 @abgujjar.bsky.social · 18/11/2024
media.tenor.com
a man in a yellow shirt is sitting on a couch holding a book .
ALT: a man in a yellow shirt is sitting on a couch holding a book .
022
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 18/11/2024
جی آیاں نوں ۔۔۔۔ @jalikoty.bsky.social
360
Reposted by تیری _ڈائری
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
تمہیں دیکھیں میری آنکھیں اس میں کیا میری خطا ہے 😒🙄
2132
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 18/11/2024
Welcom to Bluesky
251
Reposted by تیری _ڈائری
Abgujjar.💕 @abgujjar.bsky.social · 18/11/2024
🫶🏻
media.tenor.com
a man with a beard is sitting at a table with his mouth open .
ALT: a man with a beard is sitting at a table with his mouth open .
022
Reposted by تیری _ڈائری
Abgujjar.💕 @abgujjar.bsky.social · 18/11/2024
151
Reposted by تیری _ڈائری
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
160629149
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 18/11/2024
Welcome to here @cicgim.bsky.social
161
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 18/11/2024
وہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری تم اگر گاؤں میں ہوتے تو ہمارے ہوتے
4151
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 17/11/2024
خوبصورت پاکستان ۔۔۔۔ Rainbow جھیل استور گلگت بلتستان ۔۔۔
4192
Reposted by تیری _ڈائری
Hummera khan @hummerakhan.bsky.social · 17/11/2024
نیلے نیلے امبر پہ چاند جب آئے
5356
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 17/11/2024
Welcome
180
Reposted by تیری _ڈائری
ندیّا اطہر @naddiyyaathar.bsky.social · 17/11/2024
اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
3162
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 17/11/2024
کیا اتنا مہنگا پڑے گا محبتوں کا خراج کہ ایک ھجر میری ساری زیست کھا جائے
471
Reposted by تیری _ڈائری
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 17/11/2024
وَأَقِمِ الصَّلاةَ إِنَّ الصَّلاةَ تَنهى عَنِ الفَحشاءِ وَالمُنكَرِ ‏ اور نماز قائم کرو بےشک نماز منع کرتی ہے بے حیائی اور بُری بات سے
0238