Sign in

Mohammad asif

@falcon7168285.bsky.social
262 followers 215 following 52 posts
PostsRepliesMedia
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 22/11/2024
‏*23 نومبر سے غیر معینہ مدت تک اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ* *پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی* *سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!*
120
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 21/11/2024
تُوں خُود بَدنَام زمانہ ایں...!! وَت میرے پیار دی گَل کر دا ایں...!! اوئے اوہدے وَرگی اَکھ ای نئیں لَبھنی...!! تُوں پُورے یار دی گَل کر دا ایں...🙂🖤 🙄🙄
020
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 21/11/2024
تو مجھے قبول میں تجھے قبول۔۔ اس بات کا خدا گواہ ۔۔❤ 🙄🙄
120
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 21/11/2024
"-الجھنا چھوڑ دیں....ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے,اور ایسے لوگوں سے ,جنھیں آپ بدل نہیں سکتے ,اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جیسے آپ بدل سکتے ہیں... "-یعنی کہ اپنا آپ"....!!!🌸🙂♥️ 🙄🙄
493
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024
فراز ایسے بھی لمحے کبھی کبھی آئے کہ دِل گرفتہ رہا دِلرُبا کے ہوتے ہوئے 🙄🙄
030
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024
اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں، مہربان بنیں 🖤 🙄🙄
130
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024
لوگوں کو اپنی محبت کا قائل کرنے میں وقت ضائع نہ کریں، اپنا وقت ان کے ساتھ گزاریں جو پہلے ہی آپ سے محبت کرتے ہیں۔ 🙂♥ 🙄🙄
130
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024
دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں۔۔۔۔🌚🖤 🙄🙄
020
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024
چلو آؤ قہقہ لگاتے ہیں ، ماضی کی تلخ یادوں پر ، جھوٹے وعدوں پر ، بے اعتبار باتوں پر ، اپنی نادانی پر ، اپنی غلطیوں پر اور سب سے بڑھ کہ اپنے مخلص ہونے پہ😊 🙄🙄
120
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 20/11/2024
کبھی کبھی کھو جانا بہتر ہے کسی کے ہو جانے سے۔ 🙄🙄
020
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ لوگ اپنی اوقات میں نہیں رہ سکتے تو اپنی اوقات دکھایا بھی نہیں کریں ۔ثابت کریں کہ آپکی ماؤں نےآپکی بہترین تربیت کی ۔۔ اخلاقیات ایک دائرہ ہے اور جو اس سے باہر ہواوہ میری بلاک لسٹ میں ہے اس لیے آئندہ میری پوسٹوں پر جس نے اپنی گری ہوئی تربیت دکھائی معاف نہیں کرو نگا 😠 🙄🙄
141
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024
"-وقت کے پاس ہنر ہے,چہرے بے نقاب کرنے کا !❤🙄
081
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی ۔۔🖤🙄🙄
032
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 17/11/2024
آپ مجھے اچھے لگنے لگے ❤
240
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 17/11/2024
Hello
240
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 17/11/2024
Hello
020