Sign in

مینو 💙🦋

@cicgim.bsky.social
178 followers 148 following 87 posts

میری آواز نے تمہارے پاؤں کیوں نہیں جکڑے.

PostsRepliesMedia
Reposted by مینو 💙🦋
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 27/11/2024
دل کی آنکھ سے تو سارے منظر روشن دکھائی دیے حقیقت کی آنکھ جو کُھلی سارے منظر دھندھلا گئے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
3233
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 27/11/2024
Morning blue family 🥱
590
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 27/11/2024
اوئے ڈئیری ملک @teriidiary.bsky.social ادھر ویکھ چکور کے پاس اکھ والا دل 😳😳
230
Reposted by مینو 💙🦋
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 21/11/2024
اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
10194
Reposted by مینو 💙🦋
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 25/11/2024
تو نے کوشش ذرا بھی کی ہی نہیں ورنہ یہ ناؤ ڈوبتی ہی نہیں اس محبت میں ٹوٹنا دل کا فرض ہوتا ہے لازمی ہی نہیں
392
Reposted by مینو 💙🦋
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 16/11/2024
غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے
14376
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024
‏اگر تُو کہے تو بُخارا ، سمرقند ، تہران شیراز ، لاھور اور قرطبہ کی فضاؤں سے خوشبو چراؤں اُسے اپنی آنکھوں میں بھر کے تجھے پیش کردوں کہ لے چاھتوں کے فسُوں پر یقیں کر __
242
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024
اگر اللّٰه سے دور کر رہا ھے تو پلٹ آنا ۔۔۔ اور اگر "اللّٰه" کی طرف جا رہا ھے .... تو مسکرا کر پھر سے اُٹھنا اور چل پڑنا کہ اللّٰه کی طرف سفر مشکل تو ھے لیکن منزل کا خیال ہی سفر کی تھکاوٹ کو پل بھر میں اتار دیتا ھے
141
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024
اور کبھی تھکنے لگو۔۔۔ جو روح بوجھل ہونے لگے دل گھبرانے لگے۔۔۔ آنکھیں نم رہنے لگیں۔۔۔۔ یا بالکل سوکھ جائیں۔۔۔ تو تھوڑا رک کر گہرا سانس لینا۔۔۔ اور خود سے پوچھنا کہ جس سفر پر میں گامزن ہوں ۔۔۔ " یہ کہاں جا رہا ھے ۔۔۔؟؟"
141
Reposted by مینو 💙🦋
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 21/11/2024
"-الجھنا چھوڑ دیں....ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے,اور ایسے لوگوں سے ,جنھیں آپ بدل نہیں سکتے ,اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جیسے آپ بدل سکتے ہیں... "-یعنی کہ اپنا آپ"....!!!🌸🙂♥️ 🙄🙄
493
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 21/11/2024
‏لذتِ انتظار کی سَاعت بھی عَجب ہوتی ھے دل سینے میں نہیں آنکھوں میں دھڑکتا ھے
472
Reposted by مینو 💙🦋
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 22/11/2024
السلام علیکم
263
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 23/11/2024
"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ شاید دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں."
163
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 24/11/2024
امورِ دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں ‏یہاں فقط تیری چلتی ہے ، یا اداسی کی ‏فراز ـ
283
Reposted by مینو 💙🦋
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 21/11/2024
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے!
021
Reposted by مینو 💙🦋
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024
تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر! مقصود وفا - __
162
Reposted by مینو 💙🦋
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024
تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر! مقصود وفا - __🖤
031
Reposted by مینو 💙🦋
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024
تو خوش نہیں کہ تجھ پے خدا مہربان ہے تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے فیصل خیام 🖤
062
Reposted by مینو 💙🦋
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024
اُتر بھی آؤ ، کبھی آسماں کے زینے سے تمہیں خدا نے , ھمارے لیے بنایا ھے بشیر بدر 🖤
172
Reposted by مینو 💙🦋
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 24/11/2024
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار دِل نے کُچھ ٹُوٹ کے چاہا، کوئی حسرت کی ہو! احمد خلیل
131
Reposted by مینو 💙🦋
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 24/11/2024
اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا! پروین شاکر
242
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 21/11/2024
#ڈئیری_ملک 🤧
040
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/11/2024
#تینو مینو
141
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 21/11/2024
Morning blue family 🥱🥱
media.tenor.com
a black and white drawing of a seal with the words good morning written below it .
ALT: a black and white drawing of a seal with the words good morning written below it .
8120
Reposted by مینو 💙🦋
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 20/11/2024
کسی کی آواز ہی دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے!💜 @cicgim.bsky.social
451
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 18/11/2024
Welcom to Bluesky
251
Reposted by مینو 💙🦋
ShiFa @daisey110.bsky.social · 19/11/2024
تو میرا دل ،میری جان ، جانے جہان تو میرا ماں۔🌼🖤
111
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 20/11/2024
Hello Blue sky
media.tenor.com
a lucas and friends bunny with a pink bow on her hair
ALT: a lucas and friends bunny with a pink bow on her hair
681
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 19/11/2024
Hi blue sky
media.tenor.com
a yellow rubber duck with a big orange beak
ALT: a yellow rubber duck with a big orange beak
4121
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 19/11/2024
ڈئیری ملک @teriidiary.bsky.social اس کلاس کی مانیٹر ہے اور میں سب سے نکمی اسٹوڈنٹ😂😂😂
590
Reposted by مینو 💙🦋
minalfatima.bsky.social @minalfatima.bsky.social · 19/11/2024
تکتے رہنا بھی ہے افراط محبت کی دلیل ۔۔۔!!🩷 پیار کے سیکنڑوں اظہار ہوا کرتے ہیں ۔۔۔!!🩷
6124
Reposted by مینو 💙🦋
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 19/11/2024
رسوائی تیری منظور نہیں اظہار کریں تو کیسے کریں ہم اپنی محبت کا قصہ اشکوں کی زبانی کہتے ہیں گر آنچ کبھی تجھ پر آۓ میں اپنی جان لوٹا دوں گا جو کام کسی کے آ نہ سکے اُس خون کو پانی کہتے ہیں دیوانوں کو اِس سے کیا مطلب وہ پت جھڑ ہو یا موسمِ گل جس رُت میں یار ہو پہلو میں اُس رُت کو سہانی کہتے ہیں
4133
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 17/11/2024
گماں کی قید میں تھا اب یقیں کی قید میں ہوں میں ہاں سے چھوٹ گیا تو نہیں کی قید میں ہوں بڑے ادب سے بٹھایا تھا تخت دل پہ جسے غضب ہےاب اسی مسندنشیں کی قید میں ہوں نصیرؔ میں نے عطا کی تھی رستگاری جنہیں یہ انقلاب تو دیکھو انہیں کی قید میں ہوں
383
Reposted by مینو 💙🦋
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 17/11/2024
نہ جانے کیسی محبت میں قید ہو گئی ہوں میں روز دیکھتی ہوں دائرہ ہتھیلی کا
6134
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 17/11/2024
یہ بھی ممکن ھے کہ موسم کی تپش ہو لیکن میں تمہیں کیسے بتاؤں کہ اتم شجرِ باردار ہو
571
Reposted by مینو 💙🦋
چکور 🪶 @chakora143.bsky.social · 17/11/2024
موسمِ گل ہو کہ پت جھڑ ہو بلا سے اپنی ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں 🥹
9277
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 17/11/2024
ویلکم @naghmana.bsky.social
051
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 17/11/2024
کیا اتنا مہنگا پڑے گا محبتوں کا خراج کہ ایک ھجر میری ساری زیست کھا جائے
471
Reposted by مینو 💙🦋
Mohammad asif @falcon7168285.bsky.social · 18/11/2024
"-وقت کے پاس ہنر ہے,چہرے بے نقاب کرنے کا !❤🙄
081
Reposted by مینو 💙🦋
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 19/11/2024
‏زیادہ فون استعمال کرنے سے انسان بگڑ جاتا ہے اس لیے میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتی ہوں 🥱🥱
692
Reposted by مینو 💙🦋
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 19/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر نیلی دنیا 💙💙
7111
Reposted by مینو 💙🦋
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 17/11/2024
میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم میں قائد لکھوں تو عمران لکھا جاتا ہے ❤️❤️❤️ 💚💚💚
8234
Reposted by مینو 💙🦋
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 19/11/2024
تم میرا دل لے سکتی ہو جس میں تمہارا عکس ہے جسے صرف دیکھا جاسکتا ہے میں نے دریا پار تمہارے ہونے کا نشاں کریدا تو مجھے ریت ملی ریت پر ملاح کے قدموں کے نشان تھے اور ٹوٹی ہوئی کشتی ٹوٹی ہوئی کشتی دو کناروں کو آخر کتنا ملا سکتی ہے؛؛ میں پھر بھی کہے رہی ہوں تم میرا دل لے سکتی ہو🙃 @yaram83.bsky.social
7103
Reposted by مینو 💙🦋
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 19/11/2024
"آپ جتنا زیادہ حقیقت پسند ہوتے جائیں گے، دنیااپ کے لیے اتنی ہی غیر حقیقی ہوتی جائے گی۔" جان لینن
5144
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 19/11/2024
تم میرا دل لے سکتی ہو جس میں تمہارا عکس ہے جسے صرف دیکھا جاسکتا ہے میں نے دریا پار تمہارے ہونے کا نشاں کریدا تو مجھے ریت ملی ریت پر ملاح کے قدموں کے نشان تھے اور ٹوٹی ہوئی کشتی ٹوٹی ہوئی کشتی دو کناروں کو آخر کتنا ملا سکتی ہے؛؛ میں پھر بھی کہے رہی ہوں تم میرا دل لے سکتی ہو🙃 @yaram83.bsky.social
7103
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 19/11/2024
‏زیادہ فون استعمال کرنے سے انسان بگڑ جاتا ہے اس لیے میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتی ہوں 🥱🥱
692
Reposted by مینو 💙🦋
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 19/11/2024
کشید کرتے ہیں سبھی تارے روشنی اکیلا چاند دیکھو کتنوں کا سہارا ہے
6123