Reposted by تیری _ڈائریNaghmana @naghmana.bsky.social · 17/11/2025وہ تخت پر جو شخص تھا ، نشیں رہا ؟ نہیں رہا دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا ؟ نہیں رہا 131
Reposted by تیری _ڈائریhum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 24/10/2025خمار غم ہے ، مہکتی فضا میں جیتے ہیں تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں 241
Reposted by تیری _ڈائریhum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 23/10/2025کوئی اٹکا ہوا ہے پل شاید وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید لب پہ آئی مری غزل شاید وہ اکیلے ہیں آج کل شاید دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید 🙄💔 331
Reposted by تیری _ڈائریShahid Faazal @shahidfaazal.bsky.social · 23/10/2025جو شخص اپنی ذات کا فرمانبردار نہیں بن پاتا وہ دوسروں کے حکم کا غلام بن جاتا ہے۔ یہی تمام جانداروں کی فطرت ہے ۔۔۔ 🧐 031
Reposted by تیری _ڈائریhum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 21/10/2025سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو 🙄💔 251
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 20/10/2025سالگرہ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو ۔۔۔ @hum71.bsky.social 130
Reposted by تیری _ڈائریMe to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 05/02/2025ہمدردی کے دو بول کہیں رکے ہوئے آنسوؤں کے آگے بندھے بند کو توڑ دینے کے لئے کافی ہوتے ہیں ۔ 161
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 01/12/2024ہم ٹھیک تھے اگر "وہ "دوسروں کو میسر نہ ہوتا۔۔۔۔ 2113
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 24/11/2024امورِ دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں یہاں فقط تیری چلتی ہے ، یا اداسی کی فراز ـ 283
تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 23/11/2024"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ شاید دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں." 163
Reposted by تیری _ڈائریTehreem @tehreem.bsky.social · 23/11/2024کوئی پیمبر کوئی امام زمان ہی آئے۔۔!! اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے۔۔!!! 091