Sign in

سارہ

@sara960.bsky.social
184 followers 38 following 77 posts

🌼✨️🌼✨️🌼

PostsRepliesMedia
سارہ @sara960.bsky.social · 24/04/2025
❤️☝️
020
Reposted by سارہ
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 24/04/2025
بڑے دکھوں سے گذرتی ہے سؔارہ کیا بولوں میں اپنے لوگوں میں اپنا شمار کرتے ہوئے سؔارہ #اردو_زبان
253
سارہ @sara960.bsky.social · 24/04/2025
“So be patient with gracious patience” ᅠ ᅠ ᅠ — Al Qur’aan [70:5]
161
سارہ @sara960.bsky.social · 24/04/2025
"جب لوگ راستے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں, سب سے پہلے وہ رابطے کم کردیتے ہیں." 🖤🖤
1100
سارہ @sara960.bsky.social · 24/04/2025
"اپنے سخت رویوں سے اپنے عزیزوں کو مریض مت بنائیں." 🖤🖤
282
Reposted by سارہ
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 23/04/2025
لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے ، گزرے تھے ہم جہاں سے 😆😆😆
0132
سارہ @sara960.bsky.social · 21/04/2025
ہمارے پاؤں سلامت تھے ، دل ہی ٹوٹا تھا مگر یہ کیا کہ چَلا بھی نہیں گیا ہم سے! 🖤🥀
130
سارہ @sara960.bsky.social · 21/04/2025
‏"اللهُم بشرنا بما يُطمئن الروح ويجبر الخاطر" اے اللہ! خوشخبری دے ہمیں اس (چیز)کے ساتھ جو ہماری روح مطمئن کرے اور ہماری طبیعت (کا انتشار) سمیٹ لے. آمین یارب العالمین ♥️
110
سارہ @sara960.bsky.social · 21/04/2025
Privacy is important ♥️
010
Reposted by سارہ
عائشہ @aeysha.bsky.social · 10/04/2025
Some people are just not raised well, and it shows
5131
سارہ @sara960.bsky.social · 27/03/2025
Aameen 🤲
010
سارہ @sara960.bsky.social · 27/03/2025
🤲❤️
020
Reposted by سارہ
Tabbasum @tabbasum.bsky.social · 10/03/2025
"سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم، جزاک الله خيرًا"
011
سارہ @sara960.bsky.social · 09/03/2025
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤️
110
سارہ @sara960.bsky.social · 06/03/2025
انسان کس حال میں ہے، یہ اللّٰہ سے بہتر کوئی نہیں جانتا!🥺♥️
6100
Reposted by سارہ
عائشہ @aeysha.bsky.social · 06/03/2025
Loneliness is when you’re among others but still feel unable to express your thoughts.
5192
سارہ @sara960.bsky.social · 06/03/2025
♥️🥀
2151
سارہ @sara960.bsky.social · 26/02/2025
"اللَّهُمَّ بَشِّرْنَا فِي آخِرِ أَيَّامِ شَعْبَانَ بِمَا يَسُرُّنَا، وَبَلَغَنَا رَمَضَانَ بِقُلُوبٍ سَلِيمَةٍ يَا اللَّهُ️." 🤲🌙🌙💛🤎
031
سارہ @sara960.bsky.social · 22/02/2025
🥺❤️‍🩹
390
سارہ @sara960.bsky.social · 22/02/2025
♥️✨️
163
سارہ @sara960.bsky.social · 22/02/2025
Indeed ❤️✨️
141
Reposted by سارہ
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 19/02/2025
ٹی ایل اور کرکٹ کے رونے۔۔۔۔۔ بھئی جب پتہ ہے کہ نہیں کھیلتے یہ (پاکستانی ٹیم) اور برداشت نہیں ہوتا تو دیکھتے کیوں ہو کرکٹ 👩‍🦯👩‍🦯👩‍🦯
371
سارہ @sara960.bsky.social · 19/02/2025
🥺❤️
391
سارہ @sara960.bsky.social · 19/02/2025
🤲❤️
1144
سارہ @sara960.bsky.social · 19/02/2025
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ❤️
260
سارہ @sara960.bsky.social · 16/02/2025
‎ایسا ہمدرد تِرے بعد کہاں تھا، جس نے ‎لغزشوں پر بھی مِری کُھل کے حمایت کی ہو ‎دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا ‎جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو ‎شب کے دامن میں وہی نور بھریں گے احمد ‎جن چراغوں نے اندھیرے سے بغاوت کی ہو ‎🤎🍁احمد خلیل
020
سارہ @sara960.bsky.social · 16/02/2025
حال ایسا نہیں کہ تم سے کہیں _🤎🍁
010
سارہ @sara960.bsky.social · 16/02/2025
🖤🥀
010
سارہ @sara960.bsky.social · 14/01/2025
"جس شخص کے دشمن نہ ہو اور سب دوست ہوں، اُس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دشمن اُس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کہتا ہے۔" ~حضرت علی💖
030
سارہ @sara960.bsky.social · 14/01/2025
دل زار توں بھی بدل کہیں "کہ جہاں کے طور بدل گئے ۔ 🖤🤎
120
سارہ @sara960.bsky.social · 14/01/2025
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️۔
صلى الله عليه وسلم تسليما ❤️
060
سارہ @sara960.bsky.social · 10/12/2024
تم کو پا لینے کی دھن میں دنیا اوڑھی رنگ برنگے کپڑے پہنے پیشانی پر سورج باندھا آنگن بھر میں دھوپ بچھائی دیواروں پر سبزہ ڈالا پھولوں پتوں سے اپنی چوکھٹ رنگوائی موسم آئے موسم بیتے سورج نکلا دھوپ کھلی پھر دھوپ چڑھی پھر اور چڑھی پھر شام ہوئی پھر گہری کالی رات ہوئی 🖤🥀
130
سارہ @sara960.bsky.social · 09/12/2024
❤️✨️
030
سارہ @sara960.bsky.social · 03/12/2024
🖤🥀
000
سارہ @sara960.bsky.social · 01/12/2024
مجھے لگتا ہے کہ کامیابی کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ ہم کسی کی دعاؤں میں رہ جائیں اور سب سے بدترین خسارہ یہ ہے کہ ہم اپنے رویوں اور عادات کی وجہ سے کسی کی دعاؤں سے نکل جائیں، منفی ہو جائیں۔ کوشش کریں کہ اپنے اخلاق اچھے رکھیں تاکہ آپ بنا کسی وجہ کے بھی دعاؤں میں یاد رہ جائیں۔ شام بخیر♥️
010
سارہ @sara960.bsky.social · 01/12/2024
وَوَجَدَكَ ضَآلاًّ فَهَدٰى‏ اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا.✨ (اور پایا تم کو بھٹکا ہوا پس تمہیں ھدایت دی۔ )♥️🌼
020
سارہ @sara960.bsky.social · 01/12/2024
Today’s reminder : Memories stay, people don't.
021
سارہ @sara960.bsky.social · 30/11/2024
*رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا♥️✨ اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما". آمین ✨️
142
سارہ @sara960.bsky.social · 30/11/2024
"بسا اوقات ہماری انگلیاں بھی موت کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے ہی ان لوگوں کے لیے وہ خوبصورت جملے لکھے ہوتے جو اس کے لائق اور مستحق نہیں تھے." 🤎🖤
060
سارہ @sara960.bsky.social · 30/11/2024
میری چُپ کے , ھزار مطلب ھیں پہلا یہ ھے , کہ تُو کلام کرے !!!! 🌹🌹
010
سارہ @sara960.bsky.social · 30/11/2024
میں مر گیا تو خبر نہیں ان کا کیا بنے گا دکان یاراں تو صرف کینے پہ چل رہی ہے 🖤🖤
020
سارہ @sara960.bsky.social · 28/11/2024
♥️✨️✨️✨️✨️
150
سارہ @sara960.bsky.social · 28/11/2024
مجھ کو یقین ہے کہ میں جاؤں گا رائیگاں! ‏جانے وہ کون لوگ تھے جو دکھ نبھا گئے..! 🤎🖤
141
سارہ @sara960.bsky.social · 28/11/2024
ہمیں بُجھانے کو اندر کا حبس کافی ہے،، ، ہوا مـزاجـوں کا احسـان کم اُٹھاتـے ہیں "پروین شاکر"🤎
020
سارہ @sara960.bsky.social · 28/11/2024
‏اُنہوں نے کہا بیٹے! میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں ذبح کررہا ہوں، اب سوچ کر بتاؤ، تمہاری کیا رائے ہے؟ بیٹے نے کہا اباجان! آپ وہی کیجئے جس کا آپ کو حکم دیا جارہا ہے،اِن شاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔ ﴿سورۃ الصافات،۱۰۲﴾❤️🌼
031
Reposted by سارہ
Handsome (hero) @sk23as.bsky.social · 27/11/2024
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
011
سارہ @sara960.bsky.social · 26/11/2024
Ya Allah, if my lips don't know what to ask for in prayer, please hear my heart.🥺🤲♥️
030
سارہ @sara960.bsky.social · 26/11/2024
صل الله عليه وسلم تسليما ❤️
120
سارہ @sara960.bsky.social · 26/11/2024
اِنَّ الْحَسَنٰتِ یُذْھِبْنَ السَّیِّاٰتِ بیشک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔ ♥️🌼
031
سارہ @sara960.bsky.social · 24/11/2024
فرمانِ خاتم النبیین ﷺ: "اللّٰه پاک سے اُسکا فضل مانگو کہ اللّٰه کو مانگنا پسند ہے"♥️🤲 |[ترمذی، ۳۳۳/٥، حديث: ٣٥٨٢]| شرحِ حدیث: "عجیب بارگاہِ بے نیاز ہے دوسرے سخی مانگنے والوں سے گھبرا جاتے ہیں ربّ تعالیٰ وہ کریم ہے کہ مانگنے والوں سے خوش ہوتا ہے"♥️🤲 |[مرآۃ المناجیح، ج ۳، ص ٤٦١]|
020