Sign in

Maryam Safi

@jalikoty.bsky.social
265 followers 48 following 24 posts

EPT | International Idea | Pakistan 🇵🇰 | Anonymous 💫 | DM ❌ |

PostsRepliesMedia
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 21/11/2024
تھک گئے کاوشِ فضول سے ہم باز آئے ترے حصول سے ہم__! جھڑ گئے ایک شام چپکے سے شاخ سے پھول اور پھول سے ہم ٹھوکر ایسی لگی کہ گھوم گئے سیدھی رہ چل پڑے تھے بھول سے ہم
092
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 21/11/2024
پہلے دن ہی تمہیں بلاک کر دیا تھا تم کیا بلاک کرو گے۔
031
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 21/11/2024
دنیا کو لاتعلقی اور دلچسپی سے ایسے دیکھنا جیسے تھئیٹر، فلم، ناول وغیرہ دیکھا، پڑھا جاتا ہے۔ جیسے تماشا ہو، جیسے سرکس ہو، جیسے میلہ ہو، جیسے ماتم ہو۔
071
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی مانیٹرنگ کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر پشاور میں مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا سرکاری اداروں اور ملازمین کو ٹائیگر فورس 🐕 کی طرح استعمال کیا جا رہا میڈیا خاموش ھے
031
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 21/11/2024
ضروریات تقریباً سب کی ہی پوری ہو جاتی ہیں ۔ خواہشات اور ہر وقت بڑھتی ہوئی خواہشات ہمیں جینے ہی نہیں دیتیں ۔
091
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 18/11/2024
اس منافق میر نے مجھے بلاک کیا تھا ایکس پر 🤣
161
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 18/11/2024
پٹواری رکشے بھر بھر کر نیلے آسمان پر پہنچ رہے 😂
1184
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 18/11/2024
حال اس کا بھی تھریڈ والا ہی ہونا ھے
081
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 18/11/2024
خان کی رہائی تک فالو بیک ملتا رہے گا
3102
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 18/11/2024
یقین کریں نیلے آسمان پہ آ کے لگتا فضاوں میں اڑ رہی ہوں ،،،جو جی چاہتا لکھ سکتی ہوں ،،ٹویٹر اور ایکس پر تعلقات اور امیج بن جانے کے چکر میں سوچ سمجھ کے لکھنا پڑتا تھا ،ابھی یہاں کوئی مجھے نہیں جانتا اس لیے کوئی جج بھی نہیں کر سکتا اس لیے بن داس لکھ رہی ہوں،،،فیلنگ آزاد پنچھی🕊️🕊️🕊️
4111
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 18/11/2024
یہاں بھی بلاک کر دیا ھے بہت اچھا فیل ہو رہا ھے 😂
151
Reposted by Maryam Safi
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024
1017644
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 18/11/2024
ایسے لوگوں کو مینشن کریں جو بہترین لکھتے ہوں، صرف دوسروں کو ری پوسٹ نہ کریں، انکو فالو کرنا ہے
242
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 18/11/2024
ذہن کے نہاں خانوں میں یہ خیال بارہا جنم لیتا ہے کہ بلیو سکائی سے کنارہ کش ہو جاؤں، تاہم مجھ جیسے دانا، دانشور، خردمند اور ادبی ذوق کے حامل لوگ شاذونادر ہی اس دنیا میں جلوہ گر ہوتے ہیں۔ اس لیے، شاید، ایک چراغ کی مانند اپنی روشنی بکھیرنا ہی میری قسمت میں لکھا ہے۔
163
Maryam Safi @jalikoty.bsky.social · 18/11/2024
یار یہ یوتھیے یہاں بھی پائے جاتے ہیں ؟
491