Sign in

شہرو 🍂

@shehrrajpoot.bsky.social
985 followers 935 following 77 posts

کیمسٹری اچھی ہو تو بائیو کی ضرورت نہیں پڑتی🤭

PostsRepliesMedia
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 03/12/2024
ٹوئٹر چل رہا ہے یا بند ہو گیا؟؟
250
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 02/12/2024
جان کی امان پاؤں تو سوال پوچھوں کہ سنا ہے مراد سعید اسلام آباد آ کر واپس چلا گیا ہے؟ تو آپ کے ادارے کیا صرف پٹوار خانے پہ نظر رکھ کے بیٹھے ہیں؟
6284
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 02/12/2024
سوال :- گولی کیوں چلائی؟ جواب :- تواڈا کیڑا مارنے واسطے 🙄
4194
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 26/11/2024
رات سے جو مذاکرات کی خبریں چل رہی تھیں انکی دونوں اطراف سے تردید کر دی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان بشری بی بی کی قیادت میں ڈی چوک سے کچھ فاصلے کی دوری پر ہیں۔
061
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 26/11/2024
بشری بی بی کا قافلہ فیصل ایوینیو پہنچ گیا۔ 🤭
02811
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 23/11/2024
ہیلو ٹائیگرز
480
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 21/11/2024
کون کون نکل رہا ہے کپتان کے لیے 🤔
681
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 21/11/2024
Good morning Sky world ❤️
5210
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 20/11/2024
اچھا تو بات یہ ہے کہ نون لیگ کے سب رہنماؤں نے متفقہ طور پہ چونکہ فیصلہ کیا ہوا ہے کہ انہوں نے مجھے کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پہ فالو بیک نہیں دینا تو اب میرا دل ای ٹوٹ گیا ہے💔 تو میں نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ اب میں نے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا ہے۔ انج تے فیر انج ای سہی 🙄
8295
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 20/11/2024
میں بلیو سکائی پہ ابھی تک صرف فالو بیک دینے کے لیے ہی آتی ہوں۔🤭
5221
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 20/11/2024
چلو آپ لوگوں کی بات مان کر دے رہی ہوں سب کو فالو بیک اب کیا کروں دوستوں کے سامنے اصول کیا معنی رکھتے۔ 🤭🙈
5121
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 19/11/2024
کسی کا عروج کسی دوسرے کا زوال بن جاتا ہے۔ لگ رہا ہے کہ یہی کچھ ایکس اور بلیو سکائی کیساتھ بھی ہونا ہے۔ ایلون مسک کی منحوس پالیسیوں کی وجہ سے بلیو سکائی کو موقع مل جانا ہے اگر وہ اس سے فائدہ اٹھا سکے تو۔
081
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 19/11/2024
Good morning with winter shower suggetions🤭
7274
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 18/11/2024
ہیلو گائیز دیگر خبروں میں ایک خبر یہ بھی ہے کہ پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل گئے ہیں۔ 🤭🤗
4232
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 18/11/2024
میں کسی کو فالو بیک کا نہیں کہتی جسکا کانٹنٹ اچھا لگے اسکو فالو کر لیتی ہوں اگلا اپنی مرضی سے فالو بیک دیتا۔ آپ نے مجھے فالو کیا بہت شکریہ مگر میں فالو بیک پروفائل دیکھ کر کرتی ہوں۔ ابھی وقت نہیں میں ایکس پہ بھی ایکٹیو نہیں ہوں تو معزرت تھوڑا سست ہے فالو بیک کا پراسس۔ 🙏🏻🙏🏻
8201
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 18/11/2024
میں پہلے سے بتا رہی ہوں کہ میری فالو بیک کی پالیسی وہی ہے جو ایکس پہ ہے۔ اصول نہیں تبدیل کرنے۔ 🤗🙄
10372
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 17/11/2024
یہ ایپ مجھے ای سلو لگ رہی ہے یا آپ سب کو بھی؟
36696
شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 17/11/2024
السلام علیکم
38571