Reposted by Abgujjar.💕WAD @chaudharywad.bsky.social · 22/11/2024یہ تصویر پاکستان کی عدلیہ کا اصل چہرہ ہے ۔ ایک ریاست پر حملہ کرنے والے مجرم آج جیل مین ہونے کے بجائے جج کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ بیٹھی ہے 🤦♂️ 109723
Reposted by Abgujjar.💕pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 19/11/2024ندیا خدا گواہ ہے کہ میں نے تمھاری بات ماننے کا سوچ لیا تھا مگر پھر شہباز نے آ کر مجھے دھمکیاں لگائیں ہیں۔۔۔ اب میں مجبور ہوں سوری 3326
Reposted by Abgujjar.💕PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024GREAT NEWS FOR FARMERS! 🔹The Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif has increased the number of Kisan Cards from 5 lakh to 7.5 lakh. 🔹Approval has been granted for 30% cash withdrawal through the Kisan Card. 🔹Farmers will be able to withdraw cash starting from November 20. #PMLN 512737
Reposted by Abgujjar.💕Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 19/11/2024گیلا تیتر ، صدیق نیولا ، اور احمد فرہاد ریاست کے تین ستون ہیں : علیمہ خان 081
Reposted by Abgujjar.💕Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک 0134
Reposted by Abgujjar.💕Syed Danyal Shah @syeddanyal.bsky.social · 18/11/2024کسان دوست پنجاب حکومت ❤️ 0111
Reposted by Abgujjar.💕Hxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 18/11/2024عزت اِسی میں ہے 24 کو احتجاج نہ ہو ۔ 1142
Reposted by Abgujjar.💕Jon | جَون @joneelia.bsky.social · 18/11/2024نئی ایپ پہ آنے والو وقت پرانا بھی ساتھ آئے گا #BlueSky #BSKy 021
Reposted by Abgujjar.💕Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں 19429149
Reposted by Abgujjar.💕Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ 18451119
Reposted by Abgujjar.💕Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 289582248
Reposted by Abgujjar.💕Alice in Thunderland🧚♀️ @gaalgulabi.bsky.social · 18/11/2024میاں نواز شریف کے اکاؤنٹ نے بھی مجھے فالو کر لیا ہے ۔۔۔۔ What is going on? 😟🙄🤷♀️ 231
Reposted by Abgujjar.💕Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 18/11/2024اور یہاں حسن تمام ہوا۔ ❤️🔥✨ 3727734
Reposted by Abgujjar.💕Amjad @amjadid.bsky.social · 17/11/2024پنڈ پنڈ پھیردے روٹی لبھدے پیٹ دی خاطر نچنا پیندا ۔۔۔۔۔ 1102
Reposted by Abgujjar.💕Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024"سموگ سے پاک پنجاب" سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab 19247107
Reposted by Abgujjar.💕Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 18/11/2024یہ میرا ہاتھ نہ تھامو کہ بخت کھو دو گے خدا گواہ ہے مجھے بددعا لگی ہوئی ہے 2112
Reposted by Abgujjar.💕کاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 17/11/2024Elon musk watching people going towards @bsky.app App. 3384
Reposted by Abgujjar.💕نورالعین @noorfm22.bsky.social · 18/11/2024"Sorry Moon" But My Maryam Is More Prettiest Than You 🥰❤️🌹 1157
Reposted by Abgujjar.💕Ehtashamraja(شامو نیوز) @ehtashamraja.bsky.social · 18/11/2024سنو جب بھی تمہاری پوسٹ کو لائک کرتا ہوں.. انگلیوں میں سنسناہٹ سی ہوتی ہے... 14614
Reposted by Abgujjar.💕شہرو 🍂 @shehrrajpoot.bsky.social · 18/11/2024ہیلو گائیز دیگر خبروں میں ایک خبر یہ بھی ہے کہ پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل گئے ہیں۔ 🤭🤗 4232
Reposted by Abgujjar.💕muzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024یہ جو لہور سے محبت ھے یہ بس لہور ھی کی محبت ھے 011
Reposted by Abgujjar.💕Em®aan @emraaan.bsky.social · 18/11/2024نیلے آسمان کی سب سے اچھی بات ود آؤٹ وی پی این چل رہا ہے 231
Reposted by Abgujjar.💕Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر سے یہاں آنے والے حلقہ احباب کے تمام شرکار سے گزارش ہیکہ ابتدائی ایام کیلئے پروفائل پر نقش وہی رکھیں جو ٹویٹر کی ہے تاکہ یہاں آپکو پہچاننے میں آسانی رہے شکریہ 3144
Reposted by Abgujjar.💕Em®aan @emraaan.bsky.social · 18/11/2024شکست یتیم ہوتی ہے فتح کے کئی باپ نکل آتے ہیں۔ 131
Reposted by Abgujjar.💕Asma shah @asmashah.bsky.social · 18/11/2024اے میرے رب مجھے بھی برطانیہ ، امریکہ ، کینیڈا کا پاسپورٹ لیکر دن رات پاکستان کے لئے تڑپنے کی توفیق عطا فرمانا آمین 4124
Reposted by Abgujjar.💕S a g h e e r @sagheer.bsky.social · 18/11/2024جیسے ہر گزرتا دن یہ ثابت کرتا ہے کہ اس پہلے والے دن ہی بہتر تھے ایسے گزرتی ہوئی ٹی 20 سیریز یہ ثابت کرتی ہے کہ اس سے پہلے والی سیرز میں کم بے عزتی ہوئی تھی 151
Reposted by Abgujjar.💕Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔ 23584205
Reposted by Abgujjar.💕Saeed Mashwani @saeedmashwani.bsky.social · 18/11/2024گائز عبداللہ گجر بھی تشریف لاچکے ہیں اب ٹی ایل حسیناوں سے لبریز ہوجانی ❤️🔥 093
Reposted by Abgujjar.💕muzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا 0237
Reposted by Abgujjar.💕Rana Sana Ullah Khan @ranasanaullahkhan.bsky.social · 17/11/2024 اسلام آباد میں انتشاریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں بس اب یہی ڈر ھے کئی احتجاج کینسل نہ کر دیں۔ 2124370
Reposted by Abgujjar.💕KippsaM Malik @keepsamm.bsky.social · 18/11/2024گڈ مارننگ بلو اسکائے تمام خوبصورت لوگ یہاں آ چکے ہیں ابھی ایکس پر گیا تھا وہاں بس ٹین ڈبا بیچنے والے شیدا مستری تے لکڑ دا باندر رہ گیا ہے اور تو اور ایک نایاب کتی کا بچہ یوتھیا بھی نظر آ گیا تھا 😂😂 5426750
Reposted by Abgujjar.💕Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab 1651180420
Reposted by Abgujjar.💕میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024وعدے کے مطابق سب کو فالو بیک دے دیا ہے جیسے جیسے آتے جائیں گے سب کو فالو بیک ملتا جائے گا جتنی فالونگ اُتنے فالورز😎 10346266
Reposted by Abgujjar.💕اسماءحسین🍂🍂 @asmahussain.bsky.social · 18/11/2024اگر ادھر بھی وی این پی استعمال کرنا پڑا تو پھر کدھر جائیں گے سارے وی این پی کے ستاۓ ہوے 5132
Reposted by Abgujjar.💕muzamil @muzamil.bsky.social · 18/11/2024@abgujjar.bsky.social گجر برادری کے مایہ ناز سپوت عبداللہ گجر بلیو سکائی پر آ چُکے ہیں فالو کر لیں 051
Abgujjar.💕 @abgujjar.bsky.social · 18/11/2024🫶🏻media.tenor.coma man with a beard is sitting at a table with his mouth open .ALT: a man with a beard is sitting at a table with his mouth open . 022
Reposted by Abgujjar.💕farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید میری خوبی کوئی اس پر کبھی کھلتی بھلا کیسے حقیقت ہے کہ وہ مجھ سے بہت بیزار تھا شائد۔۔💔 0164