hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 24/10/2025خمار غم ہے ، مہکتی فضا میں جیتے ہیں تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں 241
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 23/10/2025کوئی اٹکا ہوا ہے پل شاید وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید لب پہ آئی مری غزل شاید وہ اکیلے ہیں آج کل شاید دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید 🙄💔 331
Reposted by @hum71.bsky.socialSara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 21/10/2025میں ایکس پر ہوں (سارہ کے نام سے ہی) پہلا اکاؤنٹ لاگ ان نہیں ہو رہا تھا کسی وجہ سے تو نیا بنالیا. اسے چلانے میں اتنا مزہ ایا کہ پہلا جب لاگ ان ہوگیا تو بھی نہیں چلایا🤭 221
Reposted by @hum71.bsky.socialNaghmana @naghmana.bsky.social · 07/10/2025میرے علاوہ کوئی بھی نہیں۔۔۔۔اور آپ تو ایکس پر بھی نہیں آتیں۔وجہ؟ 131
Reposted by @hum71.bsky.socialSara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 05/10/2025اج بہت عرصے بعد یہاں آئی تو پتہ چلا اور بھی کوئی یہ ایپ استعمال نہیں کر رہا سارے انگریزی اکاؤنٹس ہیں ٹائم لائن پر ( اور انگریزی تو ہمیں آتی نہیں 🙃🙃🙃) 🤭🤭🤭 گڈ👍👍👍 4101
Reposted by @hum71.bsky.socialnadeem999.bsky.social @nadeem999.bsky.social · 20/10/2025🌺✨ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨🌺 ☀️ صَبَاحُ الْخَيْرِ ☀️ الٰہی! ہمیں ہر آزمائش میں صبر، ہر تکلیف میں سکون عطا کر 💫 دکھوں کو آسانیوں میں، غموں کو رحمت میں بدل دے 🤍 تیری رضا ہی ہمارا مقصد بنے 🤲🏻 آمین یا اللہ 🌙✨ 054
Reposted by @hum71.bsky.socialmrsjunaidahmed.bsky.social @mrsjunaidahmed.bsky.social · 21/10/2025Smart 🤓🤓 293
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 21/10/2025دے دید تے کھلے اکھ میری میں منتاں کر کر ہاری توڑ گیا دل دلبر میرا! تے میں رہ گئی کلی کاری باغ تیرے دی کر کر راکھی میں اے عمر گذاری اٹھے پہر ھجر وچہ گھلدی وچہ جی رہندی بیزاری کون ایں توں تے کون آں میں گل دس جا اے اک واری 🙄💔 120
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 21/10/2025سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو 🙄💔 251
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 21/10/2025اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں 🙄💔 120
Reposted by @hum71.bsky.socialMe to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 20/10/2025@hum71.bsky.social Happiest birthday sir May you live long ..media.tenor.comlucas and friends wishes a happy birthdayALT: lucas and friends wishes a happy birthday 221
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 19/10/2025تیرے بھیگے بدن کی خوشبو سے لہریں بھی ہوئیں مستانی سی تیری زلفوں کو چھو کر آج ہوئی خاموش ہوا دیوانی سی۔ 🙄💔 000
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 19/10/2025مڑ کے وے نئٰن تکتا، تکتا جیہڑا رہندا سی نال مرا گا تیرے، روز جیہڑا کہندا سی ہائے نی ہون مکر گیا جے، لا کے نہیوں توڑ گیا جے سیونی میرے دل دا جانی 💔🙄 000
Reposted by @hum71.bsky.socialM. Matloob @matloob1621.bsky.social · 19/10/2025وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں 130 انفورسمنٹ آفیسرز کی بھرتی کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائر کار 30 اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 063
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 19/10/2025کوئی دوست ہے نہ رقیب ہے تیرا شہر کتنا عجیب ہے وہ عشق تھا،وہ جنوں تھا یہ جو ہجر ہے،یہ نصیب ہے یہاں کس کا چہرہ پڑھا کروں میرے کون اتنا قریب ہے؟ میں کس سے کہوں میرے ساتھ چل یہاں سب کے سر پر صلیب ہے گلہ کریں تو کس سے کریں جو ہو گیا وہ نصیب ہے تیرا شہر کتنا عجیب ہے 🙄💔 000
Reposted by @hum71.bsky.socialHealing Hands @healinghands9.bsky.social · 19/10/2025تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہوں گے ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہوں گی 011
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 19/10/2025میں نے سمجھا تھا کہ تُو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دُنیا میں رکھا کیا ہے 🙄💔 021
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 18/10/2025گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو لگتا ہے 🙄💔 031
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 18/10/2025جسم کی بات نہیں تھی آنکے دل تک جانا تھا لمبی دوری طہ کرنے میں وقت تو لگتا ہے 🙄💔 021
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 18/10/2025تو مجھ کو اور میں تجھ کو سمجھاؤں کیا دل دیوانہ تیرا بھی ہے میرا بھی 🙄💔 121
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 16/10/2025ایک ونگ ٹوٹ گئی تے کوئی گل نہیں تینوں ونگ دی ونگ منگوا دیساں ونگ ونگ وچ تیرا رنگ ہوسی تینوں ایہو جیا رنگ منگوا دیساں ونگ ٹوٹن دی شے ہے ٹوٹ گئی اے ایویں کر نہ جنگ منگوا دیساں تُوں کملی جھنگ دی ونگ منگدی تینوں جھنگ دا جھنگ منگوا دیساں 🙄💔🌹 140
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 16/10/2025ہمارا بھی ذکر اب ہونا چاہیے یہ ""ہیر رانجھا "" آخر کب تک 🙄💔 220
Reposted by @hum71.bsky.socialazramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 12/10/2025bsky.app/profile/azra... 043
Reposted by @hum71.bsky.socialazramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 12/10/2025bsky.app/profile/azra... 053
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 16/10/2025نی آ جا تینوں ساہاں دے ، دھاگے وچ پَرو لَواں ! 💔🙄 010
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 15/10/2025دن گزر گیا ، اعتبار میں رات کٹ گئی ، انتظار میں وہ مزا کہاں ، وصلِ یار میں لطف جو ملا ، انتظار میں میرے قبضے میں ، کائنات ھے میں ھوں آپ کے ، اختیار میں آنکھ تو اُٹھی ، پھول کی طرف دل اُلجھ گیا ، حُسنِ خار میں 121
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 15/10/2025محبت میں زبان چپ ہو تو انکھیں بات کرتی ہیں یہ سب کہہ دیتی ہیں ہم جو کہنا بھول جاتے ہیں 💔🙄🌹 140
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 15/10/2025اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی ہر شے جہاں حسِین تھی ہم تم تھے اجنبی 🙄💔 131
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 14/10/2025کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے 💔🙄 020
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 14/10/2025وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا کوئی مہر نہیں، کوئی قہر نہیں، پھر سچا شعر سنائیں کیا اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے، تا دیر اسے دہرائیں کیا وہ زہر جو دل میں اتار لیا، پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا 🙄💔 130
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 14/10/2025میرا پیار بھی تو ہے یہ بہار بھی تو ہے تو ہی نظروں میں جان تمنا ... تو ہی نظاروں میں جاگی نظر کا خواب ہو جیسے دیکھ ملن کا دن یہ سہانا " آنکھ تو تیرے جلوں میں گم ہے دیکھوں تجھے یا دیکھوں زمانہ، بے خود ہے دیوانہ" 🙄💔 030
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 14/10/2025جے راوی وِچ پانی کوئی نئیں ۔۔ تے اپنی کہانی کوئی نئیں ۔۔ جے سنگ بیلی یار کوئی نہ ۔۔ تے کسے نوں سنانی کوئی نئیں 😊 🙄💔🙄💔 240
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 14/10/2025ایک سردار جی کی اپنی بیوی سے لڑائی ہو گئی 😭😁 توں توں، میں میں اتنی بڑھ گئی کہ سردار جی نے ہاتھ جوڑ کر کہا "بس کر بس کر میری ماں" اب بیوی کو ماں کہہ دیا تو مذہبی معاملہ آ گیا، دونوں اپنے گرو جی کے پاس گئے، تو گرو جی نے بڑی کتابیں پھرول کے ان کو بتایا کہ اب تم دونوں کو 100
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 13/10/2025"محبت کیے جانے سے زیادہ بڑا اعزاز یہ ہے کہ کوئی آپ پر بھروسہ کرے۔"♥️🌸🙄 130
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 13/10/2025یہ دل اور ان کی نگاہوں کے سائے مجھے گھیر لیتے ہیں بانہوں کے سائے ´ پہاڑوں کو چنچل کرن چومتی ہے ہوا ہر ندی کا بدن چومتی ہے یہاں سے وہاں تک ہیں چاہوں کے سائے ´ لپٹتے یہ پیڑوں سے بادل گھنیرے یہ پل پل اجالے یہ پل پل اندھیرے بہت ٹھنڈے ٹھنڈے ہیں راہوں کے سائے ´ 🙄💔 050
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 13/10/2025جد گھبرا کے ماں دی جھولی آ وڑیا فیر دُکھاں دے ہوش ٹھکانے لگے نیں❤ 🙄💔 120
hum71.bsky.social @hum71.bsky.social · 12/10/2025ہَوا کا جھونکا نہ کوئی آہٹ کسی طرف سے میں خُوش گُمانی میں مُبتلا تھا تری طرف سے عجَب سی حَالت ہے آج دل کی , معاف کرنا اگر کِسی کا بھی دِل دُکھا ہو مِری طرف سے تُجھے پتا ہے؟ صَدائیں آتی ہیں مُجھکو شب بھر تو جِس جگہ پر جُدا ہُوا تھا ، اُسی طرف سے 💔🙄 010