Sign in

farwa khan

@sunehri.bsky.social
332 followers 108 following 113 posts

شاعری/ چولیں/جگتیں اور گانوں کی شوقین 😁 ٹوٹے دل والے اجڑے پجڑے لوگ غم اور منانے کیلیے مجھے فالو کر سکتے ہیں😉

PostsRepliesMedia
farwa khan @sunehri.bsky.social · 10/03/2025
ایکس واسیوں اتھے ا جاؤ 😂🤭
020
farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024
‏تجھ کو اب اور تماشہ نہ بنانے دیں گے تو اگر چھوڑ کے جائے گا تو جانے دیں گے اب اگر لوٹ کے آیا بھی تو یہ یاد رہے پھر نہ ساون نہ دسمبر نہ زمانے دیں گے 💔💔
361
farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024
‏" ساکوں شاکر رب سائیں رنگ لیسی۔۔۔ " ساری عمر غریب تاں ناں راہسوں۔۔۔
253
farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024
کس کس کا ایکس اکاؤنٹ بند ہو چکا ہے؟؟ 🙄😸😹
240
farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024
🍁☃️🌲
3110
farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024
جن چہروں نے آپ کی شناخت کو ہمیشہ کے لیے "مسخ" کیا ہو ان کے "دوبدو" ہونے کی کبھی کوشش نہ کریں،۔❣️
0120
farwa khan @sunehri.bsky.social · 01/12/2024
نیلے آسمان والے پیارے پیارے لوگوں کو صبح کا سلام ہو ❤️🫶🏼
4130
farwa khan @sunehri.bsky.social · 30/11/2024
خوشیوں کا دور بھی ا جائے گا ندیم غم بھی تو مل گئے تھے تمنا کیے بغیر
050
farwa khan @sunehri.bsky.social · 30/11/2024
پھر ملیں نہ فرصتیں جاناں ! گلے شکوے بھلا کے ملتے ہیں
070
farwa khan @sunehri.bsky.social · 27/11/2024
‏وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھیے کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مَرے نہ کوئی🖤
090
farwa khan @sunehri.bsky.social · 27/11/2024
‏آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنےلگیں اوجھل ہوا وہ شخص تو ، کہرام مچ گیا 💔🖤
090
farwa khan @sunehri.bsky.social · 26/11/2024
واٹس ایپ کو بھی موت پڑ چکی ہے اب بتائیں گالیاں کس کو دینی ہیں؟؟🙄
250
farwa khan @sunehri.bsky.social · 26/11/2024
پاکستانیوں سارے vpn بند ہو چکے ہیں ٹک ٹاک ایکس کچھ بھی نہیں چل رہا🥺
020
farwa khan @sunehri.bsky.social · 25/11/2024
چل دئیے تم کہاں پہ 🙄
040
farwa khan @sunehri.bsky.social · 25/11/2024
یار مت جا کہ میری بات ابھی باقی ہے تیرے وعدے کی ملاقات ابھی باقی ہے 🎸🎻
020
farwa khan @sunehri.bsky.social · 23/11/2024
😍🏡😘
2100
farwa khan @sunehri.bsky.social · 23/11/2024
Good morning 🌞
280
farwa khan @sunehri.bsky.social · 22/11/2024
کس کس کا بچپن ایسا گزرا ہے؟؟😸
140
farwa khan @sunehri.bsky.social · 22/11/2024
Good morning 🥱🥱
1260
farwa khan @sunehri.bsky.social · 21/11/2024
‏دسترس میں زمین تھی ہی نہیں ہم خیالوں میں گھر بناتے رہے 💔🖤
161
farwa khan @sunehri.bsky.social · 21/11/2024
جب آپ کسی کے "ہونے" کا انکار کرتے ہیں تو آپ کے انکار میں اس کے ہونے کی "گواہی" ہوتی ہے،یعنی "وہ" کسی نا کسی طرح آپ کی یاداشت میں محفوظ ہے،۔۔❣️
030
farwa khan @sunehri.bsky.social · 20/11/2024
کیا کسی کو میری پوسٹ نظر ا رہی ہے؟؟ کیوں کہ مجھے اپنی ٹائم لائن پر اپنی ہی پوسٹس شو نہیں ہو رہیں 😭🥲
060
farwa khan @sunehri.bsky.social · 20/11/2024
مجھے تم یاد آتے ہو
070
farwa khan @sunehri.bsky.social · 20/11/2024
سارے چہرے عیاں نہ کر اے زندگی.. کچھ لوگوں سے محبت ھے مجھے.
292
farwa khan @sunehri.bsky.social · 20/11/2024
آج یہاں بلیو ٹکیے سوال پوچھے جائیں گے تھوڑی دیر میں شٹے ٹیون ود می 🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️
170
farwa khan @sunehri.bsky.social · 20/11/2024
Good morning bsky walo😻
media.tenor.com
a cat with a flower in its ear is laying on a bed .
ALT: a cat with a flower in its ear is laying on a bed .
7180
farwa khan @sunehri.bsky.social · 19/11/2024
‏"میسر اتنا ہی رہیں جتنا کوئی مستحق ہو،" اور یہی بات ہم لوگوں کو رج کے زلیل ہونے کے بعد یاد آتی ہے😐😭
181
farwa khan @sunehri.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانیوں نے bsky ایپ بھی vpn پر کے پاؤں پر کھڑی کروا دی ہے🙄 کوئی بہت ہی پہیڑے قدم نے تواڈے قسمے😐
361
farwa khan @sunehri.bsky.social · 19/11/2024
بہت سے لوگوں کے bsky کے اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہوئے ہیں اور اب پاسورڈ نہیں لگ رہے 😁 بلیو سکائی کی سواریاں اپنا اپنا سامان ان پیک مت کریں ہو سکتا ہے واپسی کی فلائٹ بہت جلد پکڑنی پڑ جائے 🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️🏃🏼‍♀️
4110
Reposted by farwa khan
Tehreem @tehreem.bsky.social · 18/11/2024
پیروں کے چھالوں سے چراتے ہوئے نظریں ہاتھوں کی لکیروں میں سفر دیکھ رہے ہیں
1103
farwa khan @sunehri.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم bsky والو صبح بخیر ❤️
490
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
تمہیں دیکھیں میری آنکھیں اس میں کیا میری خطا ہے 😒🙄
2132
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
جب ترے ہاتھ میں آئے تھے مکمل ہم تھے اب ترے ہاتھ سے نکلے ہیں تو آدھے بھی نہیں
1100
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
روپ سروپ کے سارے موسم بیت گئے دکھ جیت گئے🖤
3141
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی والو🙄 یہاں غم اور منانے کی اجازت ہے کہ نہیں؟😐
3120
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر پٹواری چھا گئے ہیں 😐 اور یہاں بھی ایکس کی طرح اپنی حکومت کے پروجیکٹ اچھے پروگرام اور اچھی کارکردگی دیکھانے کی بجائے عمران اور صدیق جان کو پروموٹ کر رہے ہیں بابو 😫🥲 پٹواریوں کا مانسیک سنتولنت ہی ہلا ہوا ہے 🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️
1192
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
خبردار اگر یہاں کسی نے کسی کی کوئی پوسٹ چوری یا کوئی پک ویڈیو چوری کر کے اپنی ٹائم لائن پر پوسٹ کی تو نہیں تے سدھے AK47 چلنڑ گیاں اتھے 🤨🤨
2101
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
چور یہاں پر بھی پہنچ گئے🥺🥺
361
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
سارے اپنی اپنی پلیٹیں لے آؤ بلیو سکائی پر اکاؤنٹ کے افتتاح کی دیگ لائی ہوں 😋
3151
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
‏کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید میری خوبی کوئی اس پر کبھی کھلتی بھلا کیسے حقیقت ہے کہ وہ مجھ سے بہت بیزار تھا شائد۔۔💔
0164
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
میری طرف سے بھی یہی پڑھا جائے 😐🥲
0100
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
نیلے امبر والو آج تسی کی پکانڑاں؟؟🔪
3142
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
شکر ہے یہاں بلیو ٹکیوں کے اوٹ پٹانگ سوالات نہیں ہونگے 😂🤣🤪
16866
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
ٹوئٹر پر bsky کی برائیاں ہو رہی ہیں🫣
3161
farwa khan @sunehri.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم 🙋🏼‍♀️ بلیو bsky والو ا تو گئے ہیں ادھر پر ایک بات ہے ٹوئٹر ٹوئٹر ہے بس😐😒
5100
farwa khan @sunehri.bsky.social · 17/11/2024
‏کُچھ لوگ ہمارے لَفظوں سے سیتے ہیں اپنے زخم کُچھ لوگوں کو ہم چھبتے ہیں اک نوک کی طرح
6366
farwa khan @sunehri.bsky.social · 17/11/2024
کوئی وجود جو گہرے "سکوت" کا حامل ہو جائے وہ پھولوں کا "کھلنا" بھی جانتا ہے اور اس کی پتیوں کی "نرماہٹ" بھی،۔۔🖤
1172
farwa khan @sunehri.bsky.social · 17/11/2024
وہ یاد آیا کچھ یوں کہ لوٹ آئے سبھی سلسلے ٹھنڈی ہوا زرد پتے اور نومبر کی پہلی بارش
1201