Sign in

یارم 🤍

@yaram83.bsky.social
65 followers 26 following 23 posts

تم نے جانے میں بہت جلدی دکھا دی ورنہ تمہیں گلے سے لگانا تھا رونے والے نے ن

PostsRepliesMedia
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 24/11/2024
اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا! پروین شاکر
242
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 24/11/2024
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار دِل نے کُچھ ٹُوٹ کے چاہا، کوئی حسرت کی ہو! احمد خلیل
131
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024
اُتر بھی آؤ ، کبھی آسماں کے زینے سے تمہیں خدا نے , ھمارے لیے بنایا ھے بشیر بدر 🖤
172
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024
تو خوش نہیں کہ تجھ پے خدا مہربان ہے تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے فیصل خیام 🖤
062
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024
تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر! مقصود وفا - __🖤
031
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 22/11/2024
تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر! مقصود وفا - __
162
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 21/11/2024
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے!
021
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 20/11/2024
کسی کی آواز ہی دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے!💜 @cicgim.bsky.social
451
Reposted by یارم 🤍
مینو 💙🦋 @cicgim.bsky.social · 19/11/2024
تم میرا دل لے سکتی ہو جس میں تمہارا عکس ہے جسے صرف دیکھا جاسکتا ہے میں نے دریا پار تمہارے ہونے کا نشاں کریدا تو مجھے ریت ملی ریت پر ملاح کے قدموں کے نشان تھے اور ٹوٹی ہوئی کشتی ٹوٹی ہوئی کشتی دو کناروں کو آخر کتنا ملا سکتی ہے؛؛ میں پھر بھی کہے رہی ہوں تم میرا دل لے سکتی ہو🙃 @yaram83.bsky.social
7103
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 20/11/2024
‏ان دنوں مجھے معلوم نہیں کہ میں خوش ہوں یا اداس کیونکہ میں عجب بے دلی اور نا سمجھی کی کیفیت میں مبتلا ہوں۔میں نہیں بتا سکتی کہ اگر میں اداس ہوں تو کیوں ہوں اور اگر خوش نہیں تو کیا وجہ ہے ؟ "یعنی عجب سی بے قراری ہے عجب سی بے دلی ہے" یعنی کہ میرے دل! اب کہ گھمبیر خاموشی ہے
030
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 18/11/2024
مرے خمار کو یہ آئینہ دکھاتی رہی تری کمی جو مرا صبر آزماتی رہی پھر اُن کی خاص نگاہوں پہ روگ جچنے لگا وہ جن دلوں کو تمہاری کمی ستاتی رہی وہ موت سے بھی عجب دکھ میں مبتلا ہوں گے یہ زندگی تھی جنھیں بارہا رلاتی رہی کبھی اکیلے کبھی اک ہجوم میں تنہا تمہاری یاد مجھے کس قدر ستاتی رہی
141
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 18/11/2024
اس نے ہاتھ تھاما تو یوں لگا مجھ کو کائنات کا حسن ملا وقت رک گیا۔💜 ایڈ کرلیں ۔💜 @cicgim.bsky.social
161
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 18/11/2024
سب کی اپنی اپنی آنکھیں سب کا اپنا اپنا چاند!
171
یارم 🤍 @yaram83.bsky.social · 18/11/2024
میں اس پھوار میں خود بھیگتی ہوں، گاتی ہوں تمہارے بال بھگونے کی آرزو سے پرے اور اب میں اپنی ہی موجودگی مناتی ہوں تمہارے ہونے نہ ہونے کی آرزو سے پرے
381