Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 24/09/2026کسی طرح تو بکھرنا تھا یہ ریت کا گھر ہوائے ظلم سمندر کی موج لے ائی 110
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 24/09/2026خطائیں دونوں کی یکساں تھی پر تعجب ہے کسی کو داد ملی اور کسی کو رسوائی 110
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 24/09/2026"مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی سوائے تمہاری غیر موجودگی کے!; 000
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 30/07/2026مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے مجید امجد 010
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 30/07/2026ضروری مشورے دینے سے پہلے کوئی آ کر ہمارے دن گزارے 010
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 30/07/2026فارسی کہاوت ہے۔۔ کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا .. 010
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 03/05/2026ہم سے منسوب ہو کر لوگ بھی پہچانے گئے ورنہ اس شہر میں کس کس کو کوئی جانتا تھا 030
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 28/04/2026کبھی کبھی میں بھی چائے اچھی بنا لیتی ہوں۔۔ #آج چائے مزے کی بنی ۔۔ 020
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 28/04/2026پاکستان میں تعلیم حافظے کا امتحان لیتی ہے ذہانت کا نہیں۔ 010
Reposted by Me to myself 🍂MFCarter @mfcarter.bsky.social · 27/04/2026“Lost in the woods, found in nature." 118923
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 27/04/2026میں جب مر جاونگی تو کیا یہ لوگ مجھے یاد کریں گے ؟؟ 010
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 27/04/2026آج میرے لئے سعودی عربیہ سے ایک کولیگ گفٹس لائ ہے ۔ شولڈر بیگ ہے چاکلیٹس اور کھجوریں اور بہت سی چیزیں 💞 010
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 27/04/2026یا اللہ میرے تمام گناہ کبیرہ و صغیرہ معاف فرما دے آمین 🤲 020
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 27/04/2026اللہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے مسلمان پیدا کیا اب مسلمان مرنا میرے ہاتھ میں ہے ۔ یا اللہ مجھے سراط مستقيم پر چلا ۔ آمین 110
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 26/04/2026سرسوں کا ساگ مکئی کی روٹی اور ہری چٹنی ساتھ کچنار کے کباب ۔۔ سادہ مگر لذیذ لنچ ۔۔🤲media.tenor.coma black and white arabic calligraphy of the word " allah "ALT: a black and white arabic calligraphy of the word " allah " 020
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 24/04/2026اتنا سا ہی چلی پھر بھی ایڑیوں میں درد محسوس ہو رہا ہے ۔۔ 000
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 24/04/2026نجانے کیوں مجھے شدت سے یہ احساس ہو رہا ہے کہ میرا آخری وقت قریب ہے بہے قریب۔۔۔ اور مجھے خوف ہے کہ اگر اللہ تبارک وتعالی نے مجھے معاف نہ فرمایا تو میرا کیا حال ہو گا ۔۔؟؟ کیا میرے اعمال اس قابل ہیں کہ میری بخشش ہو سکے گی ؟؟؟ صرف اللہ کی رحمت ہی مجھے بچا سکتی ہے اب 🥺 000
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 24/04/2026اے اللہ تو میری نیکیاں قبول فرما اور بدیاں درگزر فرما۔ مجھے اپنے منتخب شدہ راستے پہ چلا ۔ میرے اللہ میرا تیرے سوا کوئی آسرا نہی۔ تو مجھے اکیلا نہ چھوڑنا ۔ اللہ میری خطائیں درگزر فرمانا اللہ میرے پاس سوائے آپ کے کچھ نہیں ہے آپ میرے رہنا میرے اللہ آپ میرے رہنا ۔آمین 000
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 23/04/2026الحمدللہ 🫠🍃 اچانک کچھ عجیب سا اطمینان دل میں اتر آتا ہے اور زبان بے ساختہ پکار اٹھتی ہے ۔ الحمدللہ۔۔۔۔ 010
Reposted by Me to myself 🍂تیری _ڈائری @teriidiary.bsky.social · 01/12/2024ہم ٹھیک تھے اگر "وہ "دوسروں کو میسر نہ ہوتا۔۔۔۔ 2113
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 22/04/2026تُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَ تُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ ۫ وَ تُخۡرِجُ الۡحَیَّ مِنَ الۡمَیِّتِ وَ تُخۡرِجُ الۡمَیِّتَ مِنَ الۡحَیِّ ۫ وَ تَرۡزُقُ مَنۡ تَشَآءُ بِغَیۡرِ حِسَابٍ ﴿۲۷﴾ال عمران 000
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 21/04/2026Going to have some ice cream with bacha party 💞🥰 000
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 21/04/2026نقطہ وروں نے ہم کو سجھایا خاص بنو اور عام رہو محفل محفل صحبت رکھو دنیا میں گمنام رہو (مختار صدیقی) 000
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 21/04/2026Success doesn’t come overnight — every small assay you make today builds the strength you need for tomorrow. ✍️ 000
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 21/04/2026 وَ اللّٰہُ یُؤَیِّدُ بِنَصۡرِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَعِبۡرَۃً لِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ ﴿۱۳﴾ 010
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 21/04/2026اَلصّٰبِرِیۡنَ وَ الصّٰدِقِیۡنَ وَ الۡقٰنِتِیۡنَ وَ الۡمُنۡفِقِیۡنَ وَ الۡمُسۡتَغۡفِرِیۡنَ بِالۡاَسۡحَارِ ﴿۱۷﴾ 💞 010
Reposted by Me to myself 🍂Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 10/11/2025اے اللہ مجھے ہر اس عمل سے بچا لے جو مجھے تجھ سے دور کردے۔ آمین ثم آمین 111
Reposted by Me to myself 🍂Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 10/11/2025میرے نصیبِ شوق میں لکھا تھا یہ مقام ہر سو تیرے خیال کی دنیا ہے، تُو نہیں مجید امجد 111
Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 21/04/2026میرے خالہ زاد بھائی کی ڈیتھ ہو گئ ۔ ایک اور ہمدرد کم ہو گیا زندگی سے ۔ رب ان کے درجات بلند فرمائے اور آگے کی تمام منازل آسان فرمائے آمین۔🥺🤲 110