Sign in

S A Basit Agha 🦋

@aghaofficial.bsky.social
163 followers 103 following 218 posts

زہ غلام دہ صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم یم Team Alesunnat Pakistan

PostsRepliesMedia
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 19/07/2026
صحابہؓ کرام کی فضیلت و مدح میں قرآنِ پاک میں جابجا آیاتِ مبارکہ وارد ہیں جن میں ان کے حسن ِعمل، حسن ِاخلاق اور حسن ِایمان کا تذکرہ ہے اور انہیں دنیا ہی میں مغفرت اور انعاماتِ اُخروی کا مژدہ سنا دیا گیاہے۔
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 19/09/2025
صحابہ کرامؓ وہ ستارے ہیں جن کی روشنی سے ایمان کی راہیں روشن ہیں۔ ان سے محبت ایمان، اور ان سے بغض نفاق ہے
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 30/08/2025
تم میں سے پُل صراط پر سب سے زیادہ ثابت قدم وہ ہوگا جو *صحابہ و اہلِ بیت* سے زیادہ محبت کرنے والا ہوگا۔ *( الجمع الجوامع، 86/1، حدیث 454 )*
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 30/08/2025
تم میں سے پُل صراط پر سب سے زیادہ ثابت قدم وہ ہوگا جو *صحابہ و اہلِ بیت* سے زیادہ محبت کرنے والا ہوگا۔ *( الجمع الجوامع، 86/1، حدیث 454 )*
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 24/08/2025
آج کراچی میں ہونے والے تحفظ ختمِ نبوت و عظمتِ صحابہؓ و اہلبیتؓ مارچ کی اللّٰہ تعالیٰ چاروں طرف سے حفاظت فرمائے اور اس مارچ کو کامیاب فرمائے آمین ثم آمین #تحفظ_ختم_نبوتﷺ_عظمت_صحابہؓ_و_اہلبیتؓ_مارچ
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/07/2025
داڑھی بار بار آنے پے یہ احساس دلاتی ہے کہ تم مرد ہو لیکن مرد بھی بہت ضدی ہے بار بار کہتا ہے کہ نہیں میں نیلم منیر ہوں.
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 17/07/2025
ایران پر حملےکےوقت اختلافات بھلانے کا درس دینے والے اب شام پر حملے کے وقت بھی وہی درس دیں گے؟یا اسرائیل کی حمایت کریں گے؟ #Sirya #Sham
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 23/01/2025
مختصر فضائی مناظر معــاویہ ؓ سینٹر پر غـــلامان معــاویہ ؓ کا ٹھاٹے مارتا سمندر مــدح صحـــابہؓ جـــلوس بسلسلہ 22 رجب المرجب یوم وفات *امیر المومنین سیدنا امیر معـــاویہ ؓ بن ابی سفیـــان ؓ زیر اہتمام : اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن #کاتب_قرآن_سیدناامیرمعاویہ #bluesky
110
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 23/01/2025
مطالبہ نامہ برائے حکومت پاکستان میرا نام سید عبدالباسط آغا ہے میں ایک پاکستان کا شہری ہوں بحیثیت مسلمان میرا مطالبہ ہے کہ 22 رجب المرجب یوم وفات امیر شام رازدار نبوت #کاتب_قرآن_سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ پر عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایاجائے ۔
010
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 21/01/2025
سب چین سے گرم بستروں میں سو جائیں گے۔ عافیہ جانے اسکا رب جانے،کسی کو کیا؟ وہ جو مسلم مرد مجاہد تھے وہ مر چکے وہ جو "ایک" کو پوری انسانیت سمجھ کر بچانے چل پڑتے تھے وہ مر چکے۔ یہ جو ہیں بس زندہ لاشیں ہیں !! ‎#ThisTimeFreeAafia
010
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 15/01/2025
اسلام کی تاریخ ایک عورت کی خاطر پوری ریاست کو جنگ میں جھونک دینے کی مثال ملتی ہے، مگر یہاں اسلام کا دعوه کس منہ سے #TAakeActionOnPetition SaveAafia, FreeAafia saveaafia.com‎
https://saveaafia.com‎
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 14/01/2025
امام ابن خلدون نے فرمایا کہ حضرت امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ کے حالات زندگی کو خلفائے اربعہ کی ساتھ ذکر کرنا ہی مناسب ہے کیونکہ آپ بھی خلیفہ راشد ہیں ۔ (تاریخ ابن خلدون‘ ج 2‘ص 1141) #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 07/01/2025
حضرت امام شافعی رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ اسلامی حکومت کے بہت بڑے سردار ہیں ۔ (صواعق محرقہ ص 105) #کاتب_قرآن_سیدناامیرمعاویہ Founder of Naval SyednaMuawiyaBinAbuSufyanؓ
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 06/01/2025
حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی ﷲ عنہ نے حضرت علی المرتضیٰ رضی ﷲ عنہ کے ساتھ اگر جنگ میں ابتدا کی تو صلح میں بھی ابتدا کی ۔ (صواعق محرقہ ص 105) #کاتب_قرآن_سیدناامیرمعاویہ Founder of Naval SyednaMuawiyaBinAbuSufyanؓ
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 05/01/2025
رسول صلى الله عليه وسلم اور صحابہؓ کے گستاخی کی سزا صرف موت ہے
000
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 02/01/2025
کمشـــنر کــراچی اور ایڈیشنل آئی جی! آپ منتیں کرنے کیلئے ہو۔۔؟ lعلامہ فاروقی نے پریس کانفرنس میں کمشنر #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky اور اے آئی جی کو آڑے ہاتھ لے لیا۔۔
012
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 02/01/2025
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے 64 لاکھ 65 ہزار مربع میل پر اسلام کی حکومت کی #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
032
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 02/01/2025
میری امت کا پہلا لشکر جو بحری جنگ لڑے گا اس پر جنت واجب ہے (بخاری جلد 2 صفحہ 245 ) #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 02/01/2025
اے اللہ معاویہؓ کو ہدایت یافتہ اور ہدایت دینے والا بنا (ترمذی) #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 02/01/2025
Imaam Al-Bayhaqi rahimahullah (D. 458) said after mentioning the ayaat and ahadeeth affirming the Love of all Sahaabah and that it is a part of Eemaan: #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 02/01/2025
The one who curse companions of prophet SAW is kaafir, even if he pray, fast and say that he's Muslim".[Sharh ibn Batta.] #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 02/01/2025
Whoever abuses my Sahaba Rz, upon them is the curse of Allah, the angels and all the people" #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 01/01/2025
حضرت عمر رضہ ہی وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نےلوگوں کے حالات کی خبر گیری کے لیے راتوں کو گشت کیا #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 01/01/2025
سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا شمار ان رہبروں میں ہوتا ہے جو لوگوں کیلئے زندگی کے اصول وضع کرتے ہیں اور پھر لوگ اپنی زندگیوں میں ان کے اقوال و افعال سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 01/01/2025
حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی زندگی اسلامی تاریخ میں ایک درخشندہ اور تابندہ باب ہے۔آپؓ ایمان و ایقان، علم وعمل،شرافت،بزرگی،اخلاص وللہیت،عدل وانصاف،دعوت الی اللہ اور جہاد فی سبیل اللہ کی اعلی مثال ہیں #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 01/01/2025
The Imam of Dar-al-Hijra Malik bin Anas al-Asbahi (d. 179 A.H.) -rahimullaah - said: ‘Whoever curses the companions of the Prophet SAW then he has no part, [or he said: no share] in islam #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 01/01/2025
From Jafar bin Muhammad bin Alee who said my father said to me: ‘O my son, indeed cursing Abu Bakr and Umar is from the major sins, so do not pray behind the person who curses them.’ [From: Tareekh Baghdad 9/437 & Tareekh Dimishq 57/224] #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 01/01/2025
"I heard a man asked Sufyan (al- Thawree) about (a person who ) abused Abu Bakr and Umar. He replied: "(He is a ) Disbeliever in the Great/Majestic Allah".[ Zahabi "Siyar alamoon nubala" 7/253 #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 01/01/2025
#کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 01/01/2025
دوسرا دن اپڈیٹ 1-1-2025 مین مرغی خانہ اسٹاپ ملیر میں دھرنا تا حال جاری حقوق اہلسنت کے تحفظ کےلیے کراچی میں عوامی دھرنوں کا آغاز #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 01/01/2025
کراچی مرکزی دھرنا لسبیلہ چوک پر تا حال جاری قائد اہلسنت اور فاروقی صاحب کے حکم پر حنفی صاحب کی قیادت میں کرم ایجنسی،پارا چنار اور کراچی کے عوام اہلسنت کے حقوق کے تحفظ کےلیے کراچی کے مرکزی کیمپ میں دودسرے دن بھی پر امن دھرنا جاری ٹریفک بھی رواں دواں #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 01/01/2025
دوسرا دن اپڈیٹ 1-1-2025 مین شارع فیصل بلوچ پل پر دھرنا تا حال جاری حقوق اہلسنت کے تحفظ کےلیے کراچی میں عوامی دھرنوں کا آغاز مین شارع فیصل بلوچ پل پر دھرنا جاری ہے یہ کال اہلسنت والجماعت پاکستان کے مرکزی قائدین کی طرف سے دی گئی ہے #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
سال 2025 کی ابتدا بھی مدح صحابہ رضہ سے صحابہ رضہ صحابہ رضہ صحابہ رضہ #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #happynewyear
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
سال 2025 کی ابتدا بھی مدح صحابہ رضہ سے سلام سلام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky #happynewyear
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
کراچی نمائش چورنگی پہ کھٹملوں کے مرکزی دھرنے پہ کھٹمل مار اسپرے کرنے کے بعد پولیس کی نعرے بازی #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
کــراچی منگھوپیر ٹاؤن الــرٹ قائد اہلسنت اور جرنیل اہلسنت کی کال پر کلمہ چوک نیا ناظم آباد گیٹ منگھوپیر ٹاؤن میں عوامی دھــرنے میں چھوٹی بچی کی شرکت #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
اہلسنت والجماعت ضلع ملیر کے زیراہتماپرامن دھرنا جاری۔ذمہ داران نےاپنےخطاب میں کہا کہ ملک کو ایک مخصوص فرقے نے یرغمال بنایا ہوا ہے ہم اس ملک کو شام و عراق نہیں بننے دینگےملک میں انتشاری فرقے کو لگام دی جائےاور پاڑہ چنار میں بلا تفریق آپریشن کیا جائے۔ #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
021
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
الــرٹ منگھوپیر ٹاؤن قائد اہلسنت اور جرنیل اہلسنت کی کال پر نیا ناظم آباد دھــرنے میں نمازمغرب باجماعت ادا کی جارہی ہے #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
022
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
#کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
022
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
لسبیلــــــہ چـــــوک حقوق اہلسنت کے تحفظ کےلیے کراچی میں عوامی دھرنوں کا آغاز مرکزی دھرنے میں قائد کراچی علامہ رب نواز حنفی صاحب کی آمد اور پاکستان زندہ باد کے نعرے #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
برنس روڈ فریسکو چوک دھرنا جاری و ساری #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
مین شارہ فیصل پر دھرنا جاری ہے ایک طرف دھرنا جاری ہے اور ایک سائیڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے نمائش چورنگی کے دھرنا ختم ہونے کی وجہ سے #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
اہلسنت والجماعت ناگن چورنگی پر دھرنا جاری پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
کــراچی منگھوپیر ٹاؤن الــرٹ قائد اہلسنت اور جرنیل اہلسنت کی کال پر کلمہ چوک نیا ناظم آباد گیٹ منگھوپیر ٹاؤن میں دھــرنے میں عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے ذمہ داران کی دھرنے میں آمد #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
ملیر الرٹ اھلسنت والجماعت ضلع ملیر کا تاحال ایک سڑک بند کر دھرنا جاری انتظامیہ فی الفور کراچی میں جاری شیعہ کے ملک مخالف اور اسلام مخالف دھرنے ختم کروائے مظاہرین کا مطالبہ #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
021
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
مین شارع فیصل پر تیسری ایمبولنس کا راستہ بناتے ہوئے کارکنان راستہ بنا رہے ہیں اپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
021
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
پاراچنارپرظلم نامنظورکےنعروں سےلسبیلہ چوک گھونج اٹھا #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky @rabnawazhanfi.bsky.social
021
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
ضلع سینٹرل اپڈیٹ 🚨 #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
031
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
قائدِ اہلسنت اور جرنیل اہلسنت کے حکم پر دھرنے جاری کورنگی نمبر 5 پر ساتھی جمع ہوگئے ہیں مزید ساتھی پہنچ رہے ہیں #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011
S A Basit Agha 🦋 @aghaofficial.bsky.social · 31/12/2024
انسانیت کا خیال کرتے ہوئےمین شارع فیصل پر اہل سنت والجماعت کے کارکنان ایمبولینس کو راستہ دیتے ہوئے #کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس #ہفتہ_مدح_صحابہؓ #bluesky
011