Shancharlie @shan9433.bsky.social · 10/03/2025app.walbi.com/join/6a4935app.walbi.comWalbiEarn up to $100 with your referral who invites you. 010
Shancharlie @shan9433.bsky.social · 02/12/2024wise.com/invite/ahpc/...wise.comYou’ve been invited to Wise – Join and get a discount.Banks sting you with hidden charges when you send or spend money internationally. But that’s yesterday’s problem. Say hello to Wise – the clever new way to move your money. 010
Reposted by Shancharliekareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 28/11/2024پہلے جب بلوچ کہتے تھے کہ فوج ہمارے جوانوں کو راتوں کو اٹھانا کر لےجاتے ہیں پھر انہیں target killing کر کے مار دیتے ہیں پھر ان کی لاشیں ورثاء کے حوالے نہیں کی جاتی تو ہم کہتے تھے بلوچ دھشتگرد ہیں وہ ایک شعر نہ کہ مشکل پئی تے کھلیں آنکھاں ایویں بولسی یار بڑے نے 11510
Reposted by Shancharlie★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024 ہم سب انکو زمین پر گرا سکتے ہیں ورنہ یہ دیو ہیکل ڈائن ہمارے لوگوں کو کھاتی رہے گی 052
Reposted by Shancharlie★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024@PTIofficial کے لوگوں کو اور تمام مظلوم قوموں کو ایک دوستانہ مشورہ ہے جس طرح مسلمانوں نے یہودیوں کی بنائی ہر پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تو کیا پاکستان کی مظلوم قوم, اس فوج کی بنائی پروڈکٹ کا بائیکاٹ نہیں کرسکتی چاہے وہ پروڈکٹ اوورسیز میں ہی کیوں نا ہو۔ 1134
Reposted by Shancharlie★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024حساب سے بنتے ہیں 7.34 trillions rupees اور اسکا ٹیکس بنتا ہے کُل ملا کر 734 بلین اور بھرتے ہیں اسکا ایک چوتھائی حصہ، یہ تو تھی انکی بدمعاشی اب آجاتے ہیں کہ ہم سب نے مل کر انکی تمام پروڈکٹ کا کرنا ہے بائیکاٹ چاہیے انکا اسٹاک ہو یا پروڈکٹ تب ہی 151
Reposted by Shancharlie𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 28/11/2024آللہ آنکھوں جنت میں آلا مقام دے 🤲🤲😭 031
Reposted by ShancharliePakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔ 17264127
Reposted by ShancharlieALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024ایک احتجاج اور موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔!! 0228
Reposted by ShancharlieSiasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 22/11/2024حکومت 24 نومبر کے احتجاج سے خوفزدہ ہے پنجاب پولیس کے قافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں 02919
Reposted by ShancharlieAli Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 22/11/2024اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج معاملہ اسلام آباد کے تمام ہاسٹلز بند کروادئے گئے اسلام آباد پولیس کی جانب سے آج صبح تمام ہاسٹلز بند کرواے گئے ہیں ہاسٹلز میں مقیم سٹوڈنٹس پریشانی کا شکار دور دراز علاقوں سے اسلام آبادپڑھائی کیلئےآئےہیں۔ طلبا اچانک ہاسٹلز بند کروا دئے گئے گھروں کو واپس کیسے جایں سٹوڈنٹس 021
Reposted by ShancharlieAli Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 22/11/2024پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج آج رات 8 بجے سے روڈ مینٹیننس کی وجہ سے موٹر ویز بند کرنے کا فیصلہ 031
Reposted by ShancharlieSalma Farooqui @salmafarooqui.bsky.social · 21/11/2024ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے، قُربانی اُتنی بڑی دینا پڑے گی - حضرت امام حسین (رضی اللّہ تعالی عنہ) 46115
Reposted by ShancharlieProfessorpti @professorpti.bsky.social · 21/11/2024Show me more handsome than IK, I'm waiting 1154
Reposted by ShancharlieQalandar🍁 @qalandar12.bsky.social · 21/11/2024This criminal stole the vote of the Pakistani people in collaboration with the Election Commission. Now when the Pakistani people come out for their rights, these criminal oppress the Pakistani people. 051
Reposted by ShancharlieOrya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 21/11/2024اوریا مقبول جان رہا ہو کر گھر پہنچ گئے انھوں نے قید میں 90 دن اسی طرح مسکرا کر گزارے 34710
Reposted by Shancharlieایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 21/11/2024آپ لوگوں کی محبتوں کا شکریہ 600 فالور مکمل 372
Reposted by ShancharlieAbbas @imabbas.bsky.social · 21/11/2024عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں : بشری عمران خان 0122
Reposted by Shancharliejafarpirhar.bsky.social @jafarpirhar.bsky.social · 21/11/2024انشاء اللّه 24 نومبر کو عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے 24 November #Final_Call_Do_or_die 161
Reposted by ShancharliePakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت 517774
Reposted by ShancharliePakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 5273127
Reposted by ShancharlieZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024کوئی تذبذب کا شکار نہیں، تیاریوں سے بلکل واضح ہے کہ تحریک انصاف کا سونامی اسلام آباد سے ٹکرانے جا رہا ہے۔ صدیق جان 36520
Reposted by ShancharlieKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 20/11/2024مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی 726374
Reposted by ShancharliePTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024یا تو مر جاؤں گا یا اس نظام سے جیت جاوں گا۔ عمران خان 2175
Reposted by Shancharliesania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024 23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی 031