Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 24/11/2024کسی بھی تحریک کے خلاف مزاحمت اس تحریک کے لیے ایندھن کا کام کرتی ہے 13010
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 24/11/2024آج کوئی عام دن نہیں آج نظام کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے 12812
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 24/11/2024عمران خان کامیاب ہوچکا راج ہوگا صرف عوام کا 23110
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 24/11/2024اس بار عوام بھی ہوشیار اور پلاننگ بھی بہترین ہے کامیابی قریب ہے ان شاءاللہ 0175
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 22/11/2024 24 نومبر پاکستان کی تاریخ کا دوسرا 8 فروری ثابت ہوگا۔ نوجوان تاریخ کا دھارا بدل دیں گے۔ عمران خان نے قوم کو حقیقی آزادی کے راستے پر ڈال دیا ہے۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین اوریا مقبول جان کی رہائی کے بعد اظہرصدیق ایڈووکیٹ، شاکر محمود اعوان اور محمد اویس سے ملاقات میں گفتگو۔۔ 2289
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 21/11/2024عزت ذلت اللہ کے اختیار میں ہے۔ اوریا مقبول جان پر رہائی کے وقت عوام محبتوں کے پھول نچھاور کر رہی ہے۔ 3286
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 21/11/2024اوریا مقبول جان رہا ہو کر گھر پہنچ گئے انھوں نے قید میں 90 دن اسی طرح مسکرا کر گزارے 34710
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 21/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کی وفات کے حوالے سے چلنے والی خبر درست نہیں ہے وہ آج 6 بجے شام اپنے گھر پہنچے۔ کل جمعہ کے بعد ان سے فون پر بات اور ملاقات ہو سکے گی 2207
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 21/11/202424 اکتوبر کو ہر شہر سے آپ نکلیں گے تو عمران خان واپس آ جائے گا۔ اس کی رہائی آپ کے نکلنے سے مشروط ہے 1212736
Reposted by Orya Maqbool JanSabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 20/11/2024میں نے عمران خان سے پوچھا اس گیم کا اختتام کیا ہے؟ خان صاحب نے کہا: میں مارا جاؤں گا یا کامیاب ہو جاؤں گا۔ عامر مغل 56922
Reposted by Orya Maqbool JanSabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 20/11/2024مبارکباد، ضمانت منظور 815737
Reposted by Orya Maqbool JanAdnan @adnan282.bsky.social · 19/11/2024نام : مقبول جرم ١ : نامعلوم لوگوں سے زیادہ مقبول ہونا جرم ٢: سپریم کورٹ کے غیر مقبول ججز کے خلاف ریفرنس لانا @oryamaqbooljan.bsky.social 23610
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 18/11/2024عمران خان نے 24 نومبر کو ہر پاکستانی کو باہر نکلنے کی کال دی ہے۔ مشکل وقت ہے لیکن آپ نے ڈرنا نہیں ہے۔ اپنی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہے 2326
Reposted by Orya Maqbool JanImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 18/11/2024اوریا مقبول جان کو رہا کیا جائے @oryamaqbooljan.bsky.social 4277
Orya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 18/11/2024اوریا مقبول جان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیے، جدوجہد میں ساتھ دیجیے 0246