Sign in

sania35.bsky.social

@sania35.bsky.social
911 followers 719 following 35 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @sania35.bsky.social
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 28/11/2024
‏انقلاب اور شہادتوں کا اگر چولی دامن کا ساتھ نا ہوتا تو امام حسین شہید نا ہوتے، شہادتیں نا ہوں تو معرکہ حق وباطل کا ہو نہیں سکتا
02410
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 28/11/2024
‏انقلاب اور شہادتوں کا اگر چولی دامن کا ساتھ نا ہوتا تو امام حسین شہید نا ہوتے، شہادتیں نا ہوں تو معرکہ حق وباطل کا ہو نہیں سکتا
02410
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 23/11/2024
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ptiraabta.pk‎ پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
0122
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 23/11/2024
0103
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 23/11/2024
How many is going to write "Insha'Allah" in reply
1114
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد والوں آپ بھی تیار ہو جاؤ ۔کل دن بارہ بجے زیرو پوائنٹ پل کے اوپر عامر مغل کی قیادت میں نکلیں گے ان شاءاللہ ۔
020
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 23/11/2024
031
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 23/11/2024
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما۔
010
Reposted by @sania35.bsky.social
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 22/11/2024
‏کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں مراد سعید
082
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 22/11/2024
010
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 22/11/2024
120
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے آج رات 8 بجے سے تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم نامہ جاری
032
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 22/11/2024
پٹواری حضرات سے گزارش ہے کہ میرے اکاؤنٹ سے دور رہیں ۔
070
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 22/11/2024
‏اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے اللہ فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتار نے والے رب موسیٰ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والے رب العالمین ہماری بے بسی ختم فرما اور ہمارے خان کو مشکلات سے نجات دلا۔۔۔ 😢🥺
072
Reposted by @sania35.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 21/11/2024
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
41678224
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 22/11/2024
141
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
031
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
‏‎مدینہ پاک کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرنے کی تکلیف جرنل قمر باجوہ کے قادیانی سسر جرنل اعجاز امجد کو ہوئی تھی۔ اور اسی نے زرداری اور نون لیگیوں کو اپنے بنگلے پر بلا کر کہا تھا کہ عمران خان کو نکالو۔ ان کا یہ پلان 2019 میں شروع ہو گیا تھا مگر کرونا کی وجہ سے یہ لوگ رک گئے تھے
020
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
‏Loud & clear احتجاج توہوگا ہم نے جی جان لگا کے لوگوں کو جگانا ہے گھروں سے نکالنا ہے نکلنا ہے ایک بہت بڑا ٹرن آوٹ ممکن بنانا ہے مطالبہ بس خان کی رہائی یہی پہلا مطالبہ اور یہی آخری مطالبہ ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
030
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
‏پی ٹی آئی کے احتجاج کی تاریخ ایک ہی صورت میں تبدیل ہو سکتی ہے خان خود باہر آ کر کوئی نیا لایحہ عمل دے :- بشری بیگم
030
Reposted by @sania35.bsky.social
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
"إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ، عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے"۔ بشری بی بی کا 24 نومبر اسلام آباد احتجاج سے متعلق خصوصی پیغام🚨
1278
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
#PTIVirtualJalsa stats Runtime: 7 hours 14 minutes LIVE viewers at Peak Time: 408,000+ (Previous record was around 200,000) Total Viewership on all Platforms: Several Million + micro clips stats They can keep the TV for status quo; Truth will always rule on Digital Media
020
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
‏فائنل کال الرٹ 🛑 یہ ہیں راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے 13 ٹکٹ ہولڈرز، آگر یہ سب اپنے حلقوں سے پانچ پانچ ہزار لوگ نکال دیں تو 65 ہزار لوگ صرف راولپنڈی سے نکل ائیں گے۔ آگر ایسا ہوا تو سچ میں انقلاب آجائے گا اور عمران خان 24 نومبر کو ہی رہا ہوجائیں گے
010
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
‏افسوس ناک خبر 🚨 پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائے پر اوچت (بگن) کے مقام پر دہشتگردوں کی فائرنگ، درجنوں زخمی اور جاں بحق، سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان؛ اہل پاکستان کا خون اتنا سستا کیوں؟
110
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
‏عادل بازئی آپ نے بلوچستان کی سرزمین کا سر فخر سے بلند کیا ہے، اپنی ایم این اے شپ قربان کردی، کاروبار، پلازہ، گھر مسمار کروا لیا لیکن عمران خان اور قوم سے بے وفائی نہیں کی، قوم آپ کی ہمیشہ مقروض رہے گی
121
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
خان تو ہوگا ان شاءاللہ
031
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
24نومبر اپنی اور اپنے بچوں کی آزادی کے لیے نکلیں
010
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
010
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
020
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
‏23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی
031
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
"محض فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس کے ساتھ سیاسی انگیجمنٹ بھی ضروری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف واحد قومی سیاسی جماعت ہے جو ملک میں دہشت گردی کے مسئلے سے سیاسی طور پر نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ عوامی مینڈیٹ والی سیاسی قوتیں ہی ملک کو متحد رکھ سکتی ہیں" (عمران خان)
020
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
‏اور چند ٹکوں کی خاطر یہ غداری آج فوجی پولیس ججز بیوروکریسی سبھی خنزیر کرتے نظر آتے ہیں
010
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
010
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
‏"24 نومبر کا احتجاج کسی بھی صورت میں نا کینسل اور نا ہی موخر ہوگا" (عمران خان)
010
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست پر وزیر داخلہ ، سیکرٹری داخلہ کو آج ہی طلب کر لیا جسٹس عامر فاروق کی سپیڈ چیک کریں
010
sania35.bsky.social @sania35.bsky.social · 21/11/2024
Release Imran Khan
010