Sign in

Abbas

@imabbas.bsky.social
2.6K followers 3.9K following 54 posts

Pakistan zindabaad imran khan zindabaad

PostsRepliesMedia
Abbas @imabbas.bsky.social · 22/11/2024
پارہ چنار میں ایک معصوم کو قتل کر دیا گیا جو ابھی کلمہ بھی نہیں پڑ سکتا تھا دوسری طرف عاصم منیر مادر چود سیاست میں اپنی ماں چدوا رہا ہے بہن کے لوڑو پاکستانیوں کا خون پی گئے ہو فوجیو مادر چود جا کر دہشت گرد پکڑو۔ بہں چود ہر مہینے حرام کی تنخواہ کھاتے ہیں اور کام نہیں کرتے فوجی
1104
Abbas @imabbas.bsky.social · 21/11/2024
خان صاحب بشری بی بی کی تعریف کرتے ہوئے
1147
Abbas @imabbas.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان نے پیغام دیا ہے 24 نومبر کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک عمران خان خود آ کر عوام سے خطاب نہ کریں : بشری عمران خان
0122
Abbas @imabbas.bsky.social · 21/11/2024
حمود ارحمان کمیشن رپورٹ کے مطابق فوجی جرنیل نہ صرف اپنی بیگمات جرنل یحیی کی خدمت میں پیش کرتے تھے بلکہ اپنی رشتہ دار خواتیں کو بھی ساتھ لے کر جاتے تھے اور واپسی پر وہ خواتیں ان کے ساتھ نہیں ہوتی تھیں۔۔
0115
Abbas @imabbas.bsky.social · 21/11/2024
بیرسٹر سیف کو ہٹاو بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آگر حکومت سنجیدہ نظر آئی تو احتجاج کی کال واپس لینے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، بات ہو گی تو اسٹیبلشمنٹ سے جڑے شخص سے ہو گی، چاہے وہ محسن نقوی ہوں۔ یہ شخص احتجاج خراب کرنے کے لئے باریک واردات ڈال رہا ہے
172
Abbas @imabbas.bsky.social · 21/11/2024
فوج پہلے دہشتگردی دہشتگردی کھیلتی تھی اور اب مذاکرات مذاکرات۔۔۔
0165
Abbas @imabbas.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں پی ٹی آئی احتجاج کرے گی۔
0196
Abbas @imabbas.bsky.social · 20/11/2024
اوریا مقبول صاحب بھی رہا ہو گئے۔ الحمدللہ رب العالمین ۔
3298
Abbas @imabbas.bsky.social · 20/11/2024
0166
Abbas @imabbas.bsky.social · 20/11/2024
بنوں میں 12 فوج ہلاک ہوئے ہیں اور آئی ایس آئی اور فوج لوگوں کے کمروں میں کیمرے لگا رہے ہیں۔۔ لوگوں کو اغواء کر رہے ہیں۔۔۔
063
Abbas @imabbas.bsky.social · 20/11/2024
جب یہ بابا مرے گا اس کے اکاؤنٹ سے ستر، اسی ارب نکلیں گے
184
Abbas @imabbas.bsky.social · 20/11/2024
0225
Reposted by Abbas
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
4128
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
4128
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
بٹیا کہاں لینے کا کہاں ہے ؟؟؟
062
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
فوج پاکستان پر بوجھ بن چکی ہے
193
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
052
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر سے پہلے ہمیں سوشل میڈیا پر بھی خود کو مضبوط آواز بننا ہو گا، اس لیے سب اپنے اکاؤنٹ بھی گرو کریں، سب کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کر کے ری پوسٹ کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں میرا بھی اکاؤنٹ فالو کر لیں۔
012
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
ملکی معیشت سود پر چل رہی ہے اور وی پی این(VPN) حرام ہے! تالیاں 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
021
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
141
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
043
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
ہمارا کام” ننگی ویڈیوز بنانا ، مینڈیٹ چرانا ، قتل عام کرنا ، کرپشن کرنا ، ریٹائرمنٹ کے بعد ملک سے فرار ہونا، ملک میں حکومتیں گرانا ، توسیع لینا، ماؤں بہنوں بیٹیوں کو رسوا کرنا۔ حرامزادے تم نے جو کام کیے ہیں اب انکے نتائج بھگتنے کا وقت ہے۔
053
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
177
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
001
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے،اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اُسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
132
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
یہ موقع پاکستان کو حقیقی آزادی دلانے کا ہے ۔ غلام قومیں تو اپنی موت آپ مر جاتی ہیں اسی لیے ہمیں بحیثیت قوم موت کو غلامی پر ترجیح دینی ہو گی۔ لہذا 24 نومبر کی کال صرف تحریک انصاف کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ہے عمران خان
001
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
غلامی کی زندگی سے موت بہتر ہے" ایسی ہمت پندرہ ماہ سے ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں رہ کر بھی دکھانا بیمثال ہے- ایسے دلیر لیڈر کی کال ہو تو پھر قوم کیوں نہیں نکلے گی؟
001
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے یہ شعر ان تمام لوگوں کے لئے ہے، جو تحریک انصاف پارٹی میں اپنا مقام بنانا چاہتے ہیں-
001
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
دوسرے شہروں سے آنے والے لوگوں کو تو چلو ٹرانسپورٹ یا کھانے کا بندوبست کرنا پڑے گا- رکنا کہاں ہے؟ ٹھہرنا کہاں ہے؟ یہ سب بھی دیکھنا پڑے گا- لیکن راولپنڈی اور اسلام آباد والوں کے تو ایسے مسائل نہیں، وہ تو سارے شارٹ کٹ بھی جانتے ہیں اور پیدل بھی پہنچ سکتے ہیں-
011
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، پروپیگنڈہ، بیشرمی اور بیغیرتی میں ابلیس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔
011
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی- لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں-
052
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
راولپنڈی اسلام والے دوست دوسرے شہروں سے آنے والے لوگوں کے لئے اگر ٹھہرنے کا بندوبست کر پائیں تو بہت اچھا ہے- اگر یہ نہ کر پائیں تو پھر ان کے لئے دیگر سہولیات فراہم کرنے کا سوچیں-جیسے کھانے یا پانی کا بندوبست، ٹوائلٹ وغیرہ- بس یہ سوچیں کہ اگر آپ ہوتے، کیا چاہتے؟
000
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
‏کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ! اس خبر کو ہر ممکن پلیٹ فارم پر یا گروپوں میں پھیلائیں- ‎
010
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
‏اس بار پنجاب کے نکلنے کی باری ہے- ویسے اگر صرف راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کے ٹکٹ ہولڈر اپنے اپنے ساتھ لوگ نکالنے میں کامیاب ہو گئے تو خیبرپختونخواہ کے قافلے کے اٹک پل پر پہنچنے سے پہلے ہی ٹانگیں کانپنے لگیں گی-
000
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
جو بھی فالو کرے گا فالو بیک ضرور ملے گا ۔۔۔۔
2244
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
010
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے۔ عمران خان
021
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔ ‏ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
020
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔ ‏ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
011
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
مذاکرات جب کرنے ہوں گے، جس سے بھی کرنے ہوں گے، ہینڈلرز جو بھی شخص آگے لائیں گے، ہماری لیڈرشپ کمیٹی ان سے ہمارے تین مطالبات کے مطابق مذاکرات کرے گی۔ عمران خان
010
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
010
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
010
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی"- عمران خان کا آج کا پیغام سب نوٹ کر لیں!
010
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
ہمیں وہ فوج چاہیے جو سرحدوں پر دفاع کرے وہ فوج نہیں چاہیے جو بوڑھی مائیں اغوا کرے ہمیں وہ فوج چاہیے جو قوم کے شانہ بشانہ چلے ہمیں وہ فوج نہیں چاہیے جو قوم کو نشانہ بنائے ہمیں وہ فوج چاہیے جو سیاست سے دور رہے وہ فوج نہیں چاہیے جو ڈونلڈ لو سے مجبور رہے ہمیں وہ فوج نہیں چاہیے جو عوام دشمن غدار ہو
030
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کو بھی امید ہے کہ سب نکلیں گے- آپ کمینٹس میں صرف ایسے ٹکٹ ہولڈروں یا منتخب MNA یا MPA حضرات کے نام لکھیں، جنہوں نے اپنے حلقے میں ابھی تک کوئی موبلائزیشن نہیں کی- تاکہ انھیں یاددہانی کی جائے اور ریکارڈ بھی رکھا جا سکے-
020
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
ن لیگ مُلک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے آئی تھی مگر برطانیہ میں حسن نوازشریف خود ہی دیوالیہ ہو گئے، کیا عمران خان ڈیل کرکے لندن گیا تھا؟ یا کیا اس نے ڈیل کر کے واپس پاکستان آ کے کبوتر اڑائے تھے؟ کاشف عباسی
031
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
جیسا کہ عمران خان نے ایک بار کہا تھا " آپ بہت سست ہو، آپ کو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے"- کیا اس بار بھی بہت دیر نہیں ہو گئی، کیونکہ خان تو پندرہ ماہ سے جیل سے قوم کو پکار رہا ہے-
020
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر کوآپ نے اسی طرح نکلنا ہے جیسے آپ 8 فروری کو نکلے تھے یہ عمران خان کی جنگ نہیں بلکہ آپ کی میری اور ہمارے بچوں کی جنگ ہے۔۔۔۔
020
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
‏5 لاکھ تو کیا 50 لاکھ لوگ بھی نکل آئیں تو ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، پاکستانیوں یہ کمپنی کا پالتو ٹاؤٹ تمہاری غیرت کو للکار رہا ہے نکلو اپنی غیرت کی خاطر اور 24 نومبر کو بتا دو عوامی طاقت کیا ہوتی ہے۔
031
Abbas @imabbas.bsky.social · 19/11/2024
010