Sign in

Plato

@platog.bsky.social
227 followers 63 following 20 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Plato
Larry the Cat @number10cat.bsky.social · 17/12/2024
Christmas Eve is a week away - time to put on a display of good behaviour for Father Christmas
531989124
Reposted by Plato
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 17/12/2024
25116
Reposted by Plato
Adeel Sami Khan @adeelsamikhan.bsky.social · 17/12/2024
پاکستان اس وقت مسافر خانہ بن چکا ہے غریب جان بچانے کی چکر میں دوڑ رہے اور امیر بیرون ممالک ٹرانسفر ہورہے ہیں جبکہ ظالم لوگوں نے قبضہ کیا ہوا ہے #releaseimrankhan #ik
0212
Plato @platog.bsky.social · 18/12/2024
احسن قدم۔
010
Reposted by Plato
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts: bsky.app/profile/ptio... bsky.app/profile/ptip... bsky.app/profile/ptis...
1312248
Reposted by Plato
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
514067
Plato @platog.bsky.social · 05/12/2024
اس کو تو گل صاحب نے مرغا بنایا ہے ۔
010
Reposted by Plato
Patriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 04/12/2024
یہ صحافی ہے۔۔۔ کون ہے یہ سالا صحافت کی ڈگریاں دینے والا۔۔۔
351
Reposted by Plato
Mr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 04/12/2024
0108
Reposted by Plato
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 04/12/2024
14020
Reposted by Plato
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 04/12/2024
آواز اٹھائیں 🛑 اویس یونس لاہور سے عمران خان کا ایک محنتی اور نظریاتی ورکر ہے لیکن بدقسمتی سے اویس یونس کی رہائی کے لئے پنجاب لیڈرشپ کوئی خان آواز نہیں اٹھا رہی جتنا بھی ممکن ہو اویس یونس کی رہائی کے لئے سب شور مچائیں
0107
Reposted by Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 04/12/2024
👇👇👇
041
Reposted by Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 04/12/2024
👇👇👇
1187
Reposted by Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 04/12/2024
سوال آج بھی وہی ہے کہ ‎#گولی_کیوں_چلائی؟
153
Reposted by Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 04/12/2024
ایک افسر جو فوجی فاؤنڈیشن میں تعینات ہے، نے بتایا کہ فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پاکستان بھر میں ان کے کاروبار پر اثر ڈال رہی ہے۔ اگر یہ ایک مہینے تک جاری رہی تو ان کا کاروبار شدید مشکلات میں پڑ سکتا ہے۔ ‎#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
065
Reposted by Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 04/12/2024
جواب دو نواز اور شہبااز شریف
041
Reposted by Plato
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 04/12/2024
ایک سوچی سمجھے سازش کے تحت اس وقت پنجابیوں اور پشتونوں کے بیچ نفرت پیدا کی جا رہی ہم سب کا فرض اس کو روکنا ہے. #گولی_کیوں_چلائی_گئی
066
Reposted by Plato
M Shahbaz Khan @shabli.bsky.social · 02/12/2024
سوال ؟؟ گولی کیوں چلائی
072
Reposted by Plato
soldier of #imrankhan @drwaxir.bsky.social · 01/12/2024
آپ کمزور ہو ان سے لڑ نہیں سکتے کیونکہ ان کے پاس بندوقیں اور ٹینکیں ہیں لیکن آپ اتنے بھی کمزور نہیں ہو کہ ان کے کاروبار کا بائیکاٹ نہیں کر سکتے، آج اپنے ساتھ یہ وعدہ کرو کے ان کتوں کی کوئی بھی چیز استعمال نہیں کرنی آپ نے ‏⁦‪#boycottmilitarybusinesse
073
Plato @platog.bsky.social · 30/11/2024
امریکی نمبر پر واٹس ایپ بنائیں۔ تاکہ لوگ اپنے موبائل سے بنائی 26 نومبر کی ونڈیوز شئیر کر سکیں۔ پی ٹی کے میڈیا سیل کو باہر سے اوپریٹ ہونا چاہئے۔ سیٹیزن پورٹل کی طرح کی ایک ایپ بنائیں اور بیرون ملک لوگوں کے مشورے اور رائے لیں۔ اس وقت آپ کے ایم ایم ایز اور ورکرز کسی مسلے کی صورت میں قیادت تک پہنچ سکیں
000
Plato @platog.bsky.social · 29/11/2024
ہم سنتے تھے قربانی دینی ہوگی۔ اب کیا ہوا ؟ رونے دھونے کی بجائے ان کی لاج رکھیں جنہوں نے سینے پر گولی کھائیں ہیں ۔ پھر حوصلہ بڑھائیں میدان سجائیں۔
000
Plato @platog.bsky.social · 29/11/2024
فلحال ٹھیک ہے۔ کبھی کبھی رکاوٹ ہو تو وی پی این کام کرتا ہے۔
000
Plato @platog.bsky.social · 29/11/2024
@shahbazgill.bsky.social کان پک گئے تھے سنتے۔ مردہ قوم ۔ مردہ قوم۔ اب قربانی کا وقت آیا تو پریشان ۔ اوسان خطا۔ صفیں سیدھی کرنے ۔ اتحاد مشورے اور اتفاق کا وقت ہے۔ کمزور دل عوام اور بزدل قائیدین ہٹ جائیں وہ سامنے آئیں جو بہادر عوام کو ساتھ لے کر پھر میدان سجائیں اور معرکہ سر کریں۔
000
Reposted by Plato
Xeeshan Baluch @xeebaluch.bsky.social · 28/11/2024
‏مجھ سے افسوس تو کر میرے بکھر جانے کا😭😭😭😭😭 میں نے بنیاد تیرے دل میں رکھی تھی اپنی😭😭😭😭
041
Reposted by Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 28/11/2024
بے غیرت ہو بے شرم ہو صبر کرو لوگ مصروف اپنے شہداؤں کی جنازوں میں اپنے شہداؤں کے ڈھونڈنے میں اپ کو ہم کرونا رج ہم دکھائیں گے اپ کو لوگ کیسا لگاتا ہے بے غیرت و بے شرم ہو
022
Reposted by Plato
Abdal Siddiqi @karimabkarim.bsky.social · 28/11/2024
0159
Reposted by Plato
BaMsi GujjAr @pkpti.bsky.social · 28/11/2024
0108
Reposted by Plato
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 27/11/2024
شہید 😢 😢 😢 AI
1159
Reposted by Plato
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 26/11/2024
‏بشریٰ بی بی کے ڈی چوک جانے کے اعلان کے بعد سے قافلہ رواں دواں ہے G11 کے مقام پر رینجرز تعینات ہیں مزاحمت متوقع ہے صدیق جان
0268
Reposted by Plato
Sajid @msajidsays.bsky.social · 26/11/2024
Bushra Bibi has announced to go to D Chowk
1134
Reposted by Plato
Irum Khan PTI 🔵 @irmakhan.bsky.social · 26/11/2024
سنا تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہے لیکن ہماری ریاست ماں کا تو نہیں البتہ ڈائن کا کردار خوب نبھا رہی ہے۔ جو اپنے ہی بچوں کو کھا جاتی ہے #احتجاج_سے_انقلاب_تک
043
Reposted by Plato
Irum Khan PTI 🔵 @irmakhan.bsky.social · 26/11/2024
اساں اجڑے لوک مقدراں دے ویران نصیب دا حال نہ پچھ توں شاکر آپ سیانا ایں ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ, #احتجاج_سے_انقلاب_تک
012
Reposted by Plato
Atta Ur Rehman @attakp1.bsky.social · 26/11/2024
*عمامہ مسلمانوں کا تاج 👑* رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک الله پاک نے اس امت کو عماموں سے مکرّم فرمایا ہے۔ (کنزالعمال،حدیث:41137) نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا مسجد میں عمامے باندھ کر آیا کرو اس لئے کہ عمامے مسلمانوں کے تاج ہیں۔ (کنزالعمال،حدیث:41135)
072
Reposted by Plato
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 26/11/2024
Only Imran khan 👑
0225
Reposted by Plato
Dilawar khan swati @dilawar711.bsky.social · 26/11/2024
‏"پاکستانی حکام سے اپیل ہے انسانی حقوق اور بنیادی آزادی کا احترام کریں،مظاہرین پرامن احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں"۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پاکستانی حکومت اور مظاہرین سے اپیل
083
Reposted by Plato
Adeel Sami Khan @adeelsamikhan.bsky.social · 26/11/2024
تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے! #ik #releaseimrankhan #imrankhan
0187
Reposted by Plato
Irum Khan PTI 🔵 @irmakhan.bsky.social · 26/11/2024
پٹھانوں کی اسلام آباد میں اینٹری کے تازہ مناظر اور سیلیبریشن ❤️✌️🔥 ‎#PTINewsAlerts ‎#PakistanUnderFascism ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو ‎#UndeclaredMartialLaw ‎#PTIProtestIslamabad
055
Reposted by Plato
Adeel Sami Khan @adeelsamikhan.bsky.social · 26/11/2024
0249
Reposted by Plato
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 26/11/2024
‏میں جلد قافلے میں شامل ہو رہا ہوں۔۔۔ گرفتاری کی خبر جھوٹی نکلی۔۔۔
0179
Reposted by Plato
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏علیمہ خان کا دوٹوک مؤقف عمران خان نے کہا سارے ناحق قیدی رہا کرو اور پھر جب عمران خان باہر آئیں گے تو بات چیت ہوگی
06933
Reposted by Plato
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 24/11/2024
سو فیصد فرنٹ پر کھیلنے کا فیصلہ یار خطا کو کے نام بلند کرنے والا ہے بندیا نے کمال کر دیا اج
0218
Reposted by Plato
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 24/11/2024
دوستو یزیدی ٹولے کے پیر اکھڑنے شروع ہو گئے ہیں آج سی پیک روڈ پر ایک طرف میانوالی کا قافلہ آ رہا تھا تو دوسری طرف سے شیر افضل مروت کے بھائی کا قافلہ آگیا، پولیس درمیان میں پھنس گئی اور ڈر کی وجہ سے کھیتوں میں دوڑ لگا دی
26330
Reposted by Plato
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 24/11/2024
میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم ۔24 نومبر کا پہلا احتجاج آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے شاباش اورسیز اِس رجیم کو ساری دُنیا کے سامنے ننگا کرو اور سب کو بتاؤ کیسے آرمی اِس مُلک پے قابض ہے
47728
Reposted by Plato
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 24/11/2024
یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں ‎#FinalCall
37625