Xeeshan Baluch @xeebaluch.bsky.social · 01/12/2024اور میرے لیے کوئی بھی شخص!! تم جیسا نہیں ہو سکتا!! 1135
Xeeshan Baluch @xeebaluch.bsky.social · 28/11/2024مجھ سے افسوس تو کر میرے بکھر جانے کا😭😭😭😭😭 میں نے بنیاد تیرے دل میں رکھی تھی اپنی😭😭😭😭 041
Reposted by Xeeshan BaluchSHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 25/11/2024"احتجاج کی کال خان صاحب کی ہے اور یہ فائنل کال ہے۔" چیئرمین گوہر علی خان 0166
Xeeshan Baluch @xeebaluch.bsky.social · 24/11/2024اڊيالا جيل ۾ ويٺل شخص ايترو طاقتور آھي جو ھن جي ھڪ ڪال تي اڄ پورو پاڪستان بند آ..؟ 1101
Xeeshan Baluch @xeebaluch.bsky.social · 24/11/2024بلوچستان، تیری مٹی کا کیا کہنا، ہر ذرہ تیرے عشق کا ہے گواہ کہنا۔ یہاں کی وادیاں، دریا اور پہاڑ، سناتے ہیں قصے وفا کے جا بہ جا۔ 041
Xeeshan Baluch @xeebaluch.bsky.social · 22/11/2024خیالات کی جنگ میں کتابیں ہتھیاروں کا کام دیتی ہیں۔,🤔🤔🤔 081
Xeeshan Baluch @xeebaluch.bsky.social · 21/11/2024اختلافات کے باوجودکسی سے احترام سے پیش آنا کمزوری نہیں بہترین تربیت اور خاندانی ھونے کی دلیل ہے #BMW 0100
Xeeshan Baluch @xeebaluch.bsky.social · 20/11/2024ضــرورت نہیــں مجھے اِن کــــی🥀🔥 جـــو مجـھے ضــروری نہیــں سمجھتــے 🥀🖤 040
Xeeshan Baluch @xeebaluch.bsky.social · 20/11/2024❣️تقدیرِ کا لکھا زمانہ کی سازِشوں سے نہیں مَرتا|✨🦅 070
Reposted by Xeeshan BaluchMeer Dost Hassani @meer786.bsky.social · 19/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 1184