Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 13/03/2025بلوچستان کا بہادر بیٹا بالاچ مری بلوچ، جنگ کی طیاری کرتے ہوئے۔ بالاچ ہر بلوچ فرزند کے دل میں رہتا ہے اور جنگِ میدان میں ہمیشہ ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے۔ #Balochistan 030
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 06/03/2025Mahrang Baloch has been nominated to Nobel Peace prize. She is not forgiving the state for their adopted policies made for Balochistan. Such resilience and courage can only be found in Baloch people. The Iron Lady. 🫶❤️ 021
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 27/01/2025دو تصاویر بہن کے ہاتھوں میں، وقت کے زخم لفظوں کے بغیر چیخ رہے ہیں #ReleaseAsifAndRasheed 021
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 29/12/2024بلوچستان میں بلوچ والدین جو موسم سرما کی ٹھٹھرتی سردیوں میں روڈوں پر بیٹھے اپنے حسین لڑکے کی پوسٹریں ہاتھ میں لے کر ان کی بازیابی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ ان دو تصویروں میں بلوچستان کی درد و رنج، آنسو، ظلم و جبر، غم و تکلیفوں کی داستان رقم ہے۔ #ReleaseZubairBaloch 021
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 05/12/2024اس ریاست میں بلوچستان کے بچوں کو ہسپتال تک میسر نہیں۔ پھر کہتے ہیں کہ بغاوت کیوں ابھرتی ہے۔ #BalochFightForHumanRights #SpeakUpForBalochistan 293
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 05/12/2024ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام اس سال بی بی سی کی 100 با اثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست میں شامل_ بہت بہت مبارک فخرے بلوچستان ♥️ @MahrangBaloch_ 073
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 03/12/2024تاریخ کے کچھ انتہائی دلچسپ لمحات۔ ایک سلسلہ 🧵 1۔ دسمبر 2003 میں صدام حسین کو امریکی فوج نے گرفتار کیا۔ 021
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 29/11/2024عمران خان سے ملنے اور انہیں حسرت بھری نگاہوں سے دیکھنے والا یہ شخص سیلم کھوسو ہے، جنہوں نے کل بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد پیش کی تھی۔ یہ ریاست کے ٹاؤٹ ہیں اور ہر 5 سال پارٹی بدلنے کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں۔ 030
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 29/11/2024کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں حالاں کہ وہ شاپر ہوتے ہیں 192
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 29/11/2024We must fight for our freedom before it's too late. 060
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 29/11/2024اللّٰہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 061
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 28/11/2024مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد ان کو تو ہم سے فرصت نہیں ملتی 💔 061
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 28/11/2024بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے...!!! 131
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 28/11/2024کیا آپ کو میرا یہ ٹویٹ نظر آرہا ہے؟ ریپلائی ضرور دیں! 040
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 28/11/2024جو فوج سر عام نماز پڑھنے والے کو مار سکتی ہے تو ذرا سوچو پشتون بلوچ قوم کے کتنے لوگوں کو انہوں نے لاپتہ کر کے زندانوں میں سزا دی ہوگی مارا ہوگا ۔ 022
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 27/11/2024ماہ رنگ بلوچ کا ” اپنی مدد آپ ” اسلام آباد دھرنا لمبی لمبی ہانکے بغیر بائیس دسمبر تا تئیس جنوری (تینتیس دن ) برقرار رہا ۔ 021
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 26/11/2024احتجاج تو ابھی شروع بھی نہیں ہوا، اور کمپنی نے بھاگنے کے لئے طیارے نور خان ائیر بیس چکلالہ پر تیار کروا لئے ہیں! 041
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 25/11/2024عمران خان بہترین لیڈر ہے اور بہت بہترین انسان ہے. 161
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 24/11/2024آج کا دن نظام سے ٹکرانے کا دن ہے آج ثابت کر دو ہم غلام نہیں۔ نکلو پاکستان اس جعلی اور ظالم نظام کو گرانے کا دن آ گیا ہے. 040
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 22/11/2024ایک بار پھر سے بلوچستان میں فوجی آپریشن شروع۔😭 222
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 22/11/2024آگ لگانے والوں کو کیا خبر رخ ہواؤں نے بدلا تو خاک وہ بھی ہونگے۔ 022
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 22/11/2024Hazrat Muhammad Mustafa ﷺ is the last Prophet And Messenger Of Allah Almighty. Juma Mubarak ❤️💕 020
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 21/11/2024نوروز ابھی تک لاپتہ ہے اور اسکا کوئی قصور بھی نہیں مگر سی ٹی ڈی نے اسکو بلوچ ہونے کی جرم میں اذیت میں رکھا ہے خدارا اسکو بازیاب کیا جائے #RleaseNorozIslam 010
Zulfiqar Khetran @zulfiqarkhetran.bsky.social · 21/11/2024بزدل کے ہاتھ میں بندوق بھی ناکارہ ہو جاتی ہے اور بہادر کے ہاتھ میں غلیل بھی توپ بن جاتی ہے۔ 000