🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 04/12/2024ایک سوچی سمجھے سازش کے تحت اس وقت پنجابیوں اور پشتونوں کے بیچ نفرت پیدا کی جا رہی ہم سب کا فرض اس کو روکنا ہے. #گولی_کیوں_چلائی_گئی 066
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 30/11/2024علیمہ صاحبہ پوری قوم اپ صرف اپ کی طرف دیکھ رہی ہے خدارا اپ عمران خان سے ملیں اور ہمیں ان کی خیریت بتائیں ہم سب خان صاحب کے لیے بہت فکر مند ہیں عوام نے تو اپنا حق ادا کیا جانے بھی دیے ہیں ہمیں قیادت پہ اب کوئی بھروسہ نہیں رہا خدارا اپ پارٹی کو دیکھیں اور قیادت سے استعفے لیں 031
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 30/11/2024بچپن میں جب اخبار فروش نعرہ لگاتا تھا کہ وطن 5 روپے ،جنگ 4 روپے ،ملت تین روپے جبکہ عوام 1 روپے تو میں یہی سمجھتا تھا کہ وہ اخبار کی قیمت بتا رہا ہے . . . . 001
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 30/11/2024لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ" یونس علیہ اسلام کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت فرمانے والے رب تو ہمارے لیڈر کی ان ظالموں کی قید میں حفاظت فرما آمین #خان_کی_زندگی_خطرے_میں 165
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 29/11/2024In ka 17 sal ka byta shaheed hoa hy.😭 #گولی_کیوں_چلائی 063
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 29/11/2024🌼السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ﷺ ♥️صبح بخیر الله تعالی آپ کو ہمشیہ خوش و سلامت رکھے دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ🌸 220
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 29/11/2024مجھے اس لیے گرفتار کیا گیا کیونکہ میں مظاہرہ میں شہید ہونے والوں کی لاشوں پر کام کر رہا تھا۔ 003
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 29/11/2024اللہ پاک کروڑ کروڑ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اللہ تعالی جنت کے باغوں میں پھول سا رکھے اللہ تعالی اللہ کی ان کو صبر جمیل عطا فرمائے موجود اللہ تعالی شہادت قبول کرے 1127
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 26/11/2024اللہ تعالی تمام عمران خان کے سپاہیوں کی حفاظت فرمائے اللہ تعالی غائب سے ان کی مدد فرمائے اللہ تعالی پاکستان کو عمران خان کو سرخرو کرے اللہ تعالی عمران خان کو اس ملک کا وزیر اعظم دوبارہ بنائے اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے جو عمران خان کے ساتھی ہیں آمین 283
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 26/11/2024🌼ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ🌼 ♥️صبح بخیر♥️ *بسم الله الرحمن الرحيم* *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* اللہ تعالیٰ عمران خان کو رہائی دلوائے آمین الہی.✌️ سلامت رہیں آپ سب 🙏 #Pakistan #PTIProtest 110
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 25/11/2024جن مسلمانوں سے خواہ مخواہ لڑائی کی جاتی ہے. تو انہیں اجازت ہے کہ وہ بھی لڑیں کیونکہ ان پر ظلم ہو رہا ہے. اور اللہ ان کی مدد کرے گا وہ یقینا ان کی مدد پر قادر ہے ... القران 13014
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 25/11/2024رستے صاف کیے جا رہے ہیں کنٹینرز ہٹائے جا رہے ہیں۔ کارکنان کا چٹان جیسا حوصلہ ہے منزل بہت قریب ہے 030
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 25/11/2024علی امین گنڈاپور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر وقت 9:03 011
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 25/11/2024ویسے تو پنجاب کی دھرتی دلا بھٹی اور رائے احمد کھرل جیسے بہادروں سے بھری پڑی ہے لیکن پنجاب کی دھرتی نے ایک اور بہادر کو جنم دے دیا ہے مہر عبدالستار جب رکاوٹیں راستے میں آئیں تو انہوں نے کشتیوں میں اپنی گاڑیوں کو ڈال کر پار کروا لیا 030
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 25/11/2024دنیا کے تمام جریدے ، ذرائع ابلاغ رپورٹ کررہے کہ اس وقت پورے پاکستان سے قافلے اسلام آباد کی طرف مارچ کررہے ۔ 010
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 25/11/2024کٹی پہاڑی کی مشکل ترین رکاوٹ عبور کرنا اس مارچ کی کامیابی کی ضمانت ہوگا۔پہاڑی کے دونوں اطراف ہزاروں پولیس و رینجرز اہلکار بلندی پر موجود ہیں.ہر پانچ میٹر کے فاصلے پر بیسیوں کنٹینرز رکھےگئے ہیں۔ قافلے کو یہ رکاوٹ عبور کرتےہوئے کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ مظاہرین اور فورسز کے درمیان صبح سے clash جاری ہے۔ 020
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 25/11/2024پی ٹی آئی کارکنان نے برہان کے مقام پر پولیس کی قیدی وین پر قبضہ کرلیا۔ 022
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 25/11/2024موٹر وے پر ایک لین کھول کر رستہ بنایا جا رہا ہے۔ انشاء اللہ جلد تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی 🔥 042
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 24/11/2024My fb 💯% confirm Let's follow each other #PTI_Followers 02514
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 24/11/2024Despite what people say, I am grateful that TV, digital and print newsrooms, independent reporters, vloggers and citizen journalists have been reporting Pakistan’s extraordinary political developments to give us a range of info. 031
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 24/11/2024الحمدللہ جیل میں بیٹھا تنہا شخص جیت گیا بازی پلٹ گئی 🔥 182
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 24/11/2024Share PTI Lawyers in Lahore. Contact them in case of arrest. Malik Parvaiz Iqbal Adv 03009416871 Yousaf Wayen 03227002210 Irfan Alvi 03224444946 Salman Shahid 03000375910 Bilal Mustafa Adv 03224238334 Irfan Hasan 03205591189 Mehbob Ali Chohan 03004742517 Maria Khan Baloch Adv 03008769733 043
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 24/11/2024اسلا م آباد ھائ کورٹ نے حکم دیا تھا کہ لوگوں کے کاروبار میں مشکلات نہیں ھونی چاھئیں اور شھریوں کو تکلیف نہئں ھونی چاھئیے۔ حکومت نے اسلا م آباد کو جیل بنا دئا۔ تمام کاروبار بند ھیں، لوگ کاروباری جگہوں ہر پہنچ نہیں پا رھے۔ اسلا م آباد ھائ کورٹ اپنے آرڈرز پر کب عمل کروائے گی 000
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 24/11/2024عمران خان کی کال پر اور ان کی خصوصی ہدایات کے مطابق عوام مکمل طور پر نہتے اور پرامن ہیں اور آپ کے خلاف کسی یلغار کیلئے نہیں قانون کی حکمرانی اور پاکستان کے مستقبل کیلئے نکل رہے ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف 010
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 24/11/2024اس طرح کے احتجاج سے حکومتیں اپنی ساکھ، مقبولیت اور گورنس سے نپٹتی ھیں۔ اگر آپ نے موٹروے ، جی ٹی روڈ، سکول، دفتر ،ریلوے اور نظام زندگی بند کر دیا اور شھریوں کو کنٹینرز میں لاک کر دیا تو اپنی credibility ,مقبولیت اور گورنس کا اندازہ لگا لیں۔ اسلا م آباد ائیر ہورٹ روڈ بند کیا ھوا ھے 000
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024پاکستان میں 24 نومبر کی تاریخ شروع ہو چکی ہے۔ پاکستانیو آخری موقع ہے آپکے پاس۔ اپنی آزادی چھین لو ان ظالموں سے۔ 022
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024بہترین حکمت عملی ،،،پی ٹی آئی نے اسلام آباد بند کرنا تھا حکومت نے خود بند کر دیا،،،اب پی ٹی آئی والے آرام سے سو رہے محسن نقوی اور اس کی پولیس سڑکوں پر لوسی کی طرح خوار ہورہی ہے 021
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر پورا ملک بند کر دیا،،،شہر اقتدار میں مکمل لاک ڈاؤن گلی محلے میں کنٹینر لگا دیئے گئے،،،پی ٹی آئی والے اس بار گرفتاریاُں نہیں دے رہے،،،اسلام آباد پولیس نے تنگ آکر نمبر پورے کرنے کے لیئے ن لیگ کے تین سابق چیئرمین اٹھا لیئے- 132
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024مرشد نے ایسے تھوڑی فرمایا تھا ایکُ تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے اور لاگو گرین پردے 020
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد انتظامیہ نے کنٹینرز پر گرین کپڑہ ڈال کر عمران خان زندہ آباد لکھ دیا۔🔥 041
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024آپ کے خوف سے یہ ظاہر ہے وہ جو اندر ہے وہی باہر ہے #imrankhan 140
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024کراچی پولیس حلیم عادل شیخ کے قافلے کو روک کر ہوائی فائرنگ کررہی ہے یہ ان کے باپ کا ملک ہے کیا😡 030
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024فول پروف سیکیورٹی کے لئے اسلام آباد کو سخت سیکیورٹی حصار میں کسی دوسری جگہ منتقل کرنے پر غور شروع سیکیورٹی ذرائع😂 030
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024شہباز شریف کو ابھی تک توفیق نہیں ہوئی کہ پارہ چنار میں کی گئی درندگی پر مذمت کا ایک لفظ بھی بول جائیں۔ Pakistan is burning! WHERE is Shehbaz Sharif? 170
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024🚨 اسلام اباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ ۔ کسی جلوس۔ دھرنے یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے ۔پارٹی مشاورت کے بعد آپ کو حتمی رائے سے آگاہ کروں گا۔ بیرسٹر گوہر 041
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 23/11/2024رحیم یار خان M5 موٹر بند ۔۔معصوم بچی جان کی بازی ہار چکی ہے۔۔موٹرے بند کی ہوئی ہے بار ہا دفعہ کہا کہ بچی کو ہسپتال لے کر جانا ہے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔۔ 031