Reposted by Nomi khanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 14/01/2025پیرس میں صرف 20,000 پاکستانی رہتے ہیں جبکہ لندن میں 3,50,000 پاکستانی رہتے ہیں اگر PIA پیرس کے بجائے اپنی پرواز کا آغاز کرتی تو بہت منافع بخش روٹ ہوتا۔ پیرس کا روٹ PIA کو گارنٹی سے خسارہ دے گا۔ حکمران ایک تو کرپٹ و بد نیت ہیں اوپر سے نا اہل و نالائق بھی ہیں۔ 164
Reposted by Nomi khanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/01/20251775 میں، USA نے Canada کو British حکمرانی سے آزاد کرانے کی کوشش کی تھی۔ 250 سال بعد، Trump اسے امریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کا سوچ رہے ہیں۔ آج، وزیرِاعظم Justin Trudeau نے استعفیٰ دے دیا۔ کینیڈا کا امریکہ میں شامل ہونا شاید اتنا غیر معمولی خیال نہ ہو جتنا لوگ سمجھتے ہیں۔ 033
Reposted by Nomi khanDost Afridi @dostafridi.bsky.social · 17/12/2024اگر ٹرمپ ٹویٹ کر دے کہ عمران خان کو رہا کرو پھر کیا ہو گا؟ کامران شاہد پھر اِس حکومت نے لمبا لیٹ جانا ہے، امریکہ نے آئی ایم ایف کو آنکھ مارنی ہے کہ اِن کو ذرا سبق سکھاؤ، آپ دنیا کی خیرات پر چلنے والا ملک ہیں اکڑ نہیں سکتے، مصطفیٰ نواز کھوکھر 032
Reposted by Nomi khanPTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 12/12/2024پاکستان میں چاہے تیل کے کنویں اور سونے کا پہاڑ بھی نکل آئیں تو مہنگائی کم نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے اُوپر بھوکے پیاسے فرعون مسلط ہیں. 073
Reposted by Nomi khanISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024اپنے بچوں کو کیا جواب دو گے جب وہ سوال کریں گے کہ تم نے نہتے بے گناہ پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی 01710
Reposted by Nomi khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 12/12/2024ایک طرف مذاکرات کا لولی پوپ اور دوسری طرف توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کر دیا گیا۔۔🖐️😡 0112
Reposted by Nomi khanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 09/12/2024خیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کے تحت آئی جی اسلام آباد پولیس اور 600 پولیس اہلکاروں پر FIR درج کرانے کیلئے پشاور تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔ درخواست محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا کے اسٹیٹ آفسر نے تھانہ شرقی میں جمع کرائے۔ 0104
Reposted by Nomi khanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 09/12/2024خاموش مت رہے۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی youtu.be/rFCInJCDnmM?...youtu.beبس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟ خاموش مت رہے۔ #saramir #foryou #viralvideo #viralvideos #subscribeYouTube video by Sara Mir 13617
Reposted by Nomi khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 09/12/2024شوکت نواز میر ممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی عمران خان صاحب اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔۔۔ 0184
Reposted by Nomi khanFaiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 08/12/2024کہا جا رہا ہے کہ دمشق کی فتح کے بعد جب جیلوں سے قیدی رہا کئے گئے تو کچھ ایسے قیدی بھی تھے جو چالیس پینتالیس سال سے قید میں تھے اور وہ سمجھ رھے تھے کہ ہمیں صدام حسین نے آزاد کروایا ہے 💔 093
Reposted by Nomi khanISF Official @isf-official.bsky.social · 08/12/2024وزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور 13119
Reposted by Nomi khanINSAFIANS @insafians.bsky.social · 02/12/2024🚨 عمران خان سے آج تمام وہ رہنما ملے ہیں، جن میں سے کوئی ایک بھی ڈی چوک نہیں پہنچا تھا، بلکہ ڈی چوک کے لیے نکلا ہی نہیں تھا کیونکہ یہ سب تو 24 نومبر کی فائنل کال کے ہی خلاف تھے، انہوں نے اصل حقائق خان کو بتائے بھی نہیں ہوں گے صدیق جان 082
Reposted by Nomi khanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 02/12/2024🚨عطاء تارڑ جس دن تمہارا تحریک انصاف کے کسی کارکن سے مقابلہ ہوا اس دن تمہاری پینٹ اٹھا کر خیبر پختونخوا لائیں گے..!! شفیع اللّہ جان 02310
Reposted by Nomi khanPatriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 02/12/2024دس ہزار کارکنوں کو گرفتار کیا گیا حکومتی ترجمان۔۔۔۔ ہم دس ہزار لوگوں کی رہائ میں تین سال لگا دیں گے اور ان تین چار سو بے گناہوں کے متعلق کوئ نہیں جان پائے گا جنہیں ہمارے حکم پر فوج نے گولیاں مار کر شہید کیا۔ تب تک ہم ریٹائر ہو کر باہر شفٹ ہو جائیں گے کور کمانڈرز کا فیصلہ شاہ عدن 041
Reposted by Nomi khanINSAFIANS @insafians.bsky.social · 02/12/2024بہنیں پانچ گھنٹے باہر کھڑی رہیں لیکن نہیں ملنے دیا گیا ،بیرسٹر گوہر کو پورے پروٹوکول سے اڈیالہ کے اندر لے جایا گیا صدیق جان 073
Reposted by Nomi khanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/12/2024انقلاب قریب ہے آپ نے مارا ہے ہمیں لیکن ہم ہارے نہیں، عمران خان دوبارہ کال دے تو ہم علی امین کی قیادت میں ٹوٹی ہوئ ٹانگ کے ساتھ D chowk کی جانب دوبارہ روانہ ہو جائیں گے ڈی چوک میں زخمی ہونے والے ابراہیم خان بنگش کا جذبہ 3389
Reposted by Nomi khanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 01/12/2024سالار خان کاکڑ کو شہید کارکن کی میت بلوچستان لے کر جا تے ہوۓ ننگے ہو کر ناچتے نظام نے اغوا کر لیا 0127
Reposted by Nomi khanAmir @amir12926.bsky.social · 30/11/2024ڈرو اُس وقت سے جب ہم گولی کا جواب گولی سے دینگے، علی امین گنڈا پور 321
Reposted by Nomi khanINSAFIANS @insafians.bsky.social · 29/11/2024🚨 مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر قاتلانہ حملے ہوئے، اسنائپر بٹھائے ہوئے تھے، ہمیں برسٹ مارے گئے ایسے برسٹ کشمیر میں مارے ہوتے تو کشمیر آزاد ہوگیا ہوتا علی امین گنڈاپور۔۔۔!!! 11710
Reposted by Nomi khanAli Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 29/11/2024اسلام آبادسانحہ ڈی چوک اورصحافی مطیع اللہ جان کےحوالےسےبرطانوی پارلیمنٹ میں بھی قراردادپیش 012
Reposted by Nomi khanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 29/11/2024منڈی بہاؤالدین کے بےلوث کارکن طاہر عباس تارڑ صاحب کو کنٹینر سے جب نیچے پھینکا گیا تو ان کے دونوں بازو ٹوٹ گئے اور وہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج تھےآج اچانک ہسپتال سے انہیں اور گاؤں سے ان کے گھر والوں کو غائب کر دیا گیا ہے۔ ظالم جتنا چاہے اپنے ظلم کے ثبوت غائب کر لے ظلم کی بالآخر پکڑ ہوتے 24020
Reposted by Nomi khanINSAFIANS @insafians.bsky.social · 29/11/2024🚨 9 مئی کی طرح احتجاج میں اپنے لوگ شامل کئے گئے، ریڈ زون تمہارے باپ کا ہے؟ علی امین گنڈاپور 053
Reposted by Nomi khanAli Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 29/11/2024”صحافی شاکر اعوان اغوا کیس“ لاورصحافیوں کےCCPOسےسخت سوالات،لوگ اغواءہورہےہیں پولیس کیاکررہی ہے؟کیاپولیس پرپریشرہے؟ سی سی پی اولاہورسوالات کاجواب دیےبنانکل گئے۔ 013
Reposted by Nomi khanMr Saraiki 🇵🇰 @mrsaraiki804.bsky.social · 29/11/2024#گولی_کیوں_چلائی اور اپنے بچوں کو کیا بتایا #اسلام_آباد_قتل_عام کے بعد؟ 075
Reposted by Nomi khanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا #IslamabadMassacre 118966
Reposted by Nomi khanإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024 310651
Reposted by Nomi khanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024دونوں ھاتوں سے سلوٹ۔ stay blessed 14626