Sign in

Amir

@amir12926.bsky.social
3.4K followers 4.1K following 267 posts

Social media activist

PostsRepliesMedia
Amir @amir12926.bsky.social · 05/05/2026
لاہور آفس میں صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر کی مختلف پبلک یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز سے اہم ملاقات👏🏻 تعلیم کے فروغ، آئندہ ایونٹس اور نئے منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال۔ 🙌🏻🇵🇰🎓
010
Amir @amir12926.bsky.social · 05/05/2026
ایران نے امریکی جہازوں پر حملہ کیا تو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی، خطرناک ردعمل دینگے، ٹرمپ
010
Amir @amir12926.bsky.social · 05/05/2026
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. 🌹🌸🌹
010
Amir @amir12926.bsky.social · 12/12/2024
‏حکومت کا نئی سائبر کرائم ایجنسی کے قیام کا فیصلہ۔ ایجنسی کا فیصلہ حتمی ہوگا اور فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج بھی نہیں ہو سکے گا۔
040
Amir @amir12926.bsky.social · 12/12/2024
‏بڑی خبر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے لیے کمیشن کے ممبران کی جانب سے جاری کردہ نام سامنے آگئے سابق وائس چیرمین اسلام آباد بار کونسل قمر حسین سبزواری کا نام اسلام آباد سے جوڈیشل کمیشن کے ممبر ذولفقار عباسی اور ممبر جوڈیشل کمیشن فاروق ایچ نائیک نے تجویز کیا
040
Amir @amir12926.bsky.social · 12/12/2024
‏ہم سب ایک کنٹرولڈ اور بہتر ماحول میں رہ رہے ہیں، حکومت سے درخواست ہے جو بھی پاکستان کیخلاف بات کرے، آپ اُسے چند دنوں کےلئے بھارت بھجوائیں اور اُسے مسلمانوں کے کسی محلے میں ٹھہرائیں، اُسے تب پاکستان کی قدر ہو گی کہ ہم کتنی بڑی جنت میں رہ رہے ہیں، جاوید چوہدری
030
Amir @amir12926.bsky.social · 12/12/2024
محسن نقوی سے پرویز خٹک کی ملاقات، اسلام آباد میں احتجاج کے دوران پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، دونوں رہنمائوں کا پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے والے عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ۔۔!!
030
Amir @amir12926.bsky.social · 12/12/2024
‏صدر زرداری سے بلاول ہائوس کراچی میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں میڈیکل سٹی کے قیام کے لئے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔۔!!
030
Amir @amir12926.bsky.social · 12/12/2024
‏﷽ السلام علیکم! *حدیث نبویﷺ *سرور کُونئن شَافیِ مِحشر حَضرت مُحمد مُصطفٰےﷺ* نے ارشاد فرمایا، کہ جو شخص بھی جب کوئی چیز خریدے، تو جب تک اُسے پُوری طرح قبضہ میں نہ لے، اُسے نہ بیچے۔ (صحیح بُخاری،حدیث:٢١٣٦) ”صبح بخیر“
010
Amir @amir12926.bsky.social · 30/11/2024
ڈی چوک سے سب سے آخر میں میں نکلا، عمران خان نے حکم دیا تو وزارت اعلیٰ تو کیا اسمبلی کی رُکنیت ہی چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈا پور۔۔۔۔!!!
040
Amir @amir12926.bsky.social · 30/11/2024
مشال یوسفزئی معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے عہدے سے فارغ
470
Amir @amir12926.bsky.social · 30/11/2024
مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر قاتلانہ حملے ہوئے اسنائپر بٹھائے ہوئے تھے اگر ایسے برسٹ کشمیر میں مارے گئے ہوتے تو آج کشمیر آزاد ہوتا۔ علی امین گنڈا پور
010
Amir @amir12926.bsky.social · 30/11/2024
ڈرو اُس وقت سے جب ہم گولی کا جواب گولی سے دینگے، علی امین گنڈا پور
321
Amir @amir12926.bsky.social · 30/11/2024
‏پچھلے 2 سال میں ملک کی معیشت کو تباہی سے بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔اس سے پہلے تیزی سے معیشت تنزلی کا شکار تھی لیکن مسلم لیگ ن نے اپنی سیاست قربان کرکےملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا. وفاقی وزیر احسن اقبال
183
Amir @amir12926.bsky.social · 30/11/2024
بریکنگ نیوز! یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ 👏👏👏
151
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چھ دسمبر کو طلب کرلیا گیا ذرائع
071
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
‏ہم عمران خان کو ساتھ لئے بغیر واپس نہیں جائیں گے پرامن رہیں ہم ادھر دھرنا جاری رکھیں گے۔ بشری عمران خان
043
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
‏2 دسمبر دوبارہ عمران خان کو انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
062
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
لاہور 📍 پاکستان تحریک انصاف کا داتا دربار پر احتجاج کی کال ، لوئر مال سے داتا دربار تک جانے والے راستوں پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا
031
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
انتظامیہ سے اپیل ہے مسلمان بھائی مسلمان بھائی کو نہیں مارتا ہم پرامن ہیں پھر آپ ہم پر شیلنگ کیوں کرتے ہیں کیا آپکو نظر نہیں آتا کہ خان سچ کے ساتھ ہے حق پر ہے ۔ بشریٰ بی بی
172
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، وزیر زراعت اور ان کی ٹیم کو سراہا پہلی مرتبہ پنجاب میں ربیع سیزن میں کھاد وافر موجود،نرخ بھی نیچے آگئے پنجاب بھر میں ڈی اے پی کھاد کے 30فیصد زائد سٹاک دستیاب پہلی مرتبہ گندم کے سیزن میں ڈی اے پی کھادکے نرخ میں 17فیصد کمی
042
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨سٹاک ایکسچینج میں 3500 پوائنٹس کا بڑا کریش ہو چُکا۔۔ یہی صورتحال رہی تو کل تک دس ہزار کے کریش کی امید کی جا سکتی ہے۔۔ معاشی تجزیہ کار
153
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
کرائےکے شرپسندوں کو بشریٰ بی بی ریاست سے لڑوا رہی ہیں ، عطااللہ تارڑ (وفاقی وزیر اطلاعات)‎
132
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے عمران خان ہمیشہ یہ ہی کہتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کہ پھر لڑائی کا چیز کی ہے۔ بشریٰ بی بی
032
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
میں حلفاً کہتی ہوں انہوں نے مجھے ہارپک پلائی 20 دن میں چل نہیں سکی اسلام آباد پنڈی کے لوگوں سے اپیل ہے نکلیں ۔ بشریٰ بی بی
041
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج کے تناظر درج مقدمہ میں عمران خان کا مزید 6 روزہ جسمانی روز منظور ، انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے جسمانی ریمانڈ منظور کیا
021
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
‏اطلاعات کے مطابق PTI مظاہرین کا اسلام آباد میں میڈیا دفاتر پر حملہ ۔۔۔۔ Reportedly, PTI protestors attack media offices in Isb.
221
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
ریڈ زون میں نہیں جانا ، ڈی چوک تک ہی محدود رہیں، تحریک انصاف کی کارکنوں کو بار بار ہدایت۔۔!!
023
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
تمام رکاوٹیں عبور کر کے ڈی چوک پہنچ چکے ہیں ۔ سہیل آفریدی کا اعلان
161
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
پاک فوج نے ڈی چوک کنٹرول سنبھال لیا، میڈیا ٹیموں اور ڈی ایس این جیز کو ہٹا دیا گیا۔۔!!
162
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ۔۔!! کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، پولیس کی طرف سے شیلنگ جاری
010
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
بیلاروس سے دو طرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلا روسی صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس۔۔!!
183
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
پہلے میں نے کہا تھا کہ گولی کا جواب گولی بہت آسان تھا، اب میں نے آئی جی کو کہہ دیا ہے کہ وہ جس طرح چاہیں اِن سے نمٹیں، ہم مکمل سپورٹ کرینگے، محسن نقوی
051
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
آپ ابھی میرے ساتھ چلیں، چوک میں کھڑے ہوتے ہیں، فائرنگ کرتے ہیں، کوئی بندہ نہیں آئے گا لیکن ہم نے یہ نہیں کرنا، محسن نقوی
030
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
ایک خفیہ ہاتھ پیچھے بیٹھی ہوئی ہے، وہ بیٹھ کر ہر چیز کنٹرول کر رہی ہے، اُس کا ایجنڈا پاکستان کا ایجنڈا نہیں ہے، آپ اِن کے کسی بھی لیڈر کے پاس چلے جائیں وہ اپنا موقف اور بتائیں گے، وہ یہ تماشہ نہیں چاہتی، محسن نقوی
021
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
‏تحریک انصاف کی قیادت بات کرنا چاہتی تھی لیکن وہ ایک ’’چیز‘‘ سب پر بھاری ہے، پتہ نہیں اُس نے پارٹی کو کب ٹیک اوور کرنا ہے، اُس کے ارادے کچھ اور ہیں، اِن کے ساتھ ہاتھ ہو جائے گا، محسن نقوی نے کسی کی طرف اشارہ کر دیا۔۔!!
031
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
جب تک میں یہاں ہوں، آپ بھی یہیں رہیں گے، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے حلف۔۔!!
010
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
پرامن احتجاج کے نام پر رینجرز اہلکاروں کو نشانہ بناتے ہوئے 4 جوانوں کی شہادت ملکی تاریخ کا افسوسناک واقعہ ہے۔ یہ واقعہ سیاست کے پردے میں چھپے ان عناصر کی حقیقت بے نقاب کرتا ہے جو انتشار اور بدامنی پھیلانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ ایسے عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ مریم اورنگزیب
251
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا دہشتگردی ہے، شہید ہونے والے رینجرز اور پولیس اہلکار قوم کےبہادر بیٹے تھے، حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، بلاول بھٹو
063
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں، خونریزی چاہتا ہے. وزیرِ اعظم شہباز شریف
211
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
اڈیالہ جیل میں آج سماعت کے لئے مقرر دوسرا توشہ خانہ ٹو کیس بھی بغیر کاروائی 29 نومبر تک ملتوی ، اسپیشل جج سنٹرل نے عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم کی آج تاریخ مقرر کر رکھی تھی
151
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 4 رینجرز اہلکاروں کو کچل کر شہید کرنے پر شدید رنج و دکھ کا اظہار
360
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
نیوز الرٹ 🚨🚨🚨 وفاقی پولیس کی جانب سے رینجرز کے جوانوں کو کچلنے والے شخص کو گرفتاری کی اطلاعات گرفتار شخص کی شناخت ہاشم ولد عاصم کے نام کی اطلاعات
121
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں گزشتہ روز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے نقطعہ اٹھایا کہ پہلے 26 آئینی ترامیم کے خلاف درخواستیں سنی جائیں اس پر چیف جسٹس نے کہا میں اس کا جواب آپ کو دے چکا ہوں پھر معاملات جوڈیشل کمیشن میں دیگر ایشوز پر آگے بڑھے
050
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
محسن نقوی کچھ دیر میں ڈی چوک میں اہم گفتگو کرینگے۔۔!!
000
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
رینجرز کے 3 اہلکار شہید، 5 شدید زخمی، شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں میں کرک کے 47 سالہ نائیک رمضان، پنڈی کے 29 سالہ سپاہی گلفام خان اور سبی کے 33 سالہ سپاہی شاہنواز شامل، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر کی شناخت کی جاری ہے، سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔۔!!
031
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انصاف کے کارکن جناح ایونیو پہنچ گئے، پولیس کی روکنے کےلئے شیلنگ۔۔!!
020
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد میں صورتحال انتہائی کشیدہ
052
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
‏کسان رل گئے برباد ہو گئے کسانوں سے گندم کو گندم کے بعد اب گنے کی فصل پر بھی رولایا جا رہا ہے۔ فی من 400 کی آواز دے کر خرید 260 روپے پر رہے ہیں اس سے تو خرچے بھی پورے نہیں ہوتے
091
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
دنیا بھر میں کسان امیر ہو رہے ہیں انڈیا میں کسانوں کو جدید مشینری اور جدید بیج دستیاب ہیں ۔ پاکستان میں کسان سے گندم بیجوا کر خریدتے نہیں گنا اگوا کر ریٹ نہیں دیتے کیونکہ اپنی شگر ملیں اور فلور ملیں ہیں ۔
073