~AFTAB KHAN @realaftabkhan.bsky.social · 25/11/2024"پاکستان کا ہر شہری انصاف اور آزادی کا متلاشی ہے۔ آج کا احتجاج ہمارے عزم اور حوصلے کی علامت ہے۔ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ ہر اُس پاکستانی کی آواز ہے جو سچائی اور حق کے ساتھ کھڑا ہے۔ 🇵🇰 #عمران_خان_کی_رہائی #پاکستان" 000
~AFTAB KHAN @realaftabkhan.bsky.social · 24/11/2024اٹھو کہ یقیں ہے باقی ابھی یہ وقت گزر نہ جائے کہیں، امیدِ سحر کی بات سنو ، راہ میں رک نہ جانا کہیں اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی یہ وقت گزر نہ جائے کہیں ۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊ #ImranKhan 000
~AFTAB KHAN @realaftabkhan.bsky.social · 23/11/2024سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 476 دن ہو گئے #imrankhan 000
~AFTAB KHAN @realaftabkhan.bsky.social · 21/11/2024احتجاج ہوگا ، عوام سے کہوں گا آخری کال سمجھ کے نکلے ، یہ فائنل کال ہے ، مذاکرات کے جھانسے میں نہ کل آئے تھے نہ اب آئیں گے - عمران خان کا دو ٹوک اعلان 000