Reposted by Noman Khan Abbasi

ڈھکنوں کی پھٹی پڑی ھے اتنی بڑی تعداد میں آئی عوام کو مینج کرنا ممکن نہیں
خوف پھیلانے کا مقصد مزید لوگوں کو دھرنے میں شامل ہونے سے روکنا ہے۔۔۔ جبکہ پنجاب نے سرپرائز دینا شروع کردیا دریائوں کو پار کر کے کشتوں سے سفر کرتے ھوے اسلام آباد پہنچ رھے ہیں۔