Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 08/01/2025Imran Khan is innocent! All cases initiated against him are politically motivated and a symptom of fear. 041
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 07/01/2025ٹرمپ پہلا باضابطہ صدر، خوف سے پہلا استعفیٰ آگیا مزاکرات کی اندرونی کہانی صرف اس پروگرام میں آگیے 21 جنوری کی تاریخ کی اہمیت خان رہائی پر کس نے کیوں دی؟ youtu.be/mY6lAjesf9cyoutu.beٹرمپ باضابطہ صدر اعلان ،خوف سے پہلا استعفیٰ آگیا۔ مزاکرات اندرونی کہانی؛ خان نام سے کاٹا ہٹ گیاYouTube video by Sabee Kazmi 020
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 01/01/2025"نیا سال، نئی امیدیں اور ایک روشن پاکستان کے خواب کی تجدید! آئیں مل کر اپنے وطن کو ترقی اور انصاف کا گہوارہ بنائیں۔ 🇵🇰 #نیاسال #پاکستان #امید" 010
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 27/12/2024فوجی عدالتیں کوئی عدالتیں نہیں ہوتیں پوری دنیا بلخصوص اقوام متحدہ، یورپی یونین اور امریکہ سے ان سزاؤں کے خلاف ردعمل آئے گا 020
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 26/12/2024حق کے راستے میں اگر ساری دنیا تمہارے خلاف ہو جائے تو یقین رکھو کہ اللہ پھر بھی تمہارے ساتھ ہے۔ 000
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 23/12/2024یورپی یونین نے 21 دسمبر کو پاکستان میں فوجی عدالت کے ذریعے پچیس شہریوں کو سنائی گئی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 000
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 11/12/2024دی انٹرسیپٹ کی رپورٹ پاکستان کے اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور بے بنیاد کوشش ہے۔ حکومت نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ آپ اس کے بارے میں کیا کہنا چاہنگے؟ 151
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 10/12/2024پاکستانی فوج کا نظم و ضبط اپنی مثال آپ ہے، جہاں کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جاتا۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل اس کی واضح مثال ہے، جہاں سیاسی سرگرمیوں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور اختیارات کے غلط استعمال جیسے الزامات کی تفتیشبو تحقیق جاری ہے۔ 010
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 09/12/2024مولانا فضل الرحمان کا بل مدارس کے مسائل حل کرنے کے بجائے انہیں مزید بڑھانے کی سازش معلوم ہوتا ہے۔ وزارتِ تعلیم کے تحت کام کرنے والے مدارس اس تبدیلی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ 051
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 06/12/2024ریاست کی سیدھی گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والے معصوموں کی چیخیں، اور شہیدوں کا لہو پوچھ رہا ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی 063
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 05/12/2024Given the escalating tensions, the 7th Dec protest call should be reconsidered. It risks deepening the political crisis and harming public welfare. Dialogue, not confrontation, is the need of the hour. Do you agree? 041
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 05/12/2024"PTI’s Nov 24 protest lacked strategy and unity, exposing deep internal rifts. If the party doesn't recalibrate its approach, it risks losing political ground 🇵🇰. 020
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 04/12/2024Good morning, May Allah Bless You All ♥️🇵🇰 020
Reposted by Meher Bano QureshiPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/11/2024“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم #حق_کی_جیت_ہو_گی 111732
Meher Bano Qureshi @meherbanoq.bsky.social · 24/11/2024زین قریشی اور عامر ڈوگر نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا 👎 010