Reposted by Koda KhanDrop Site @dropsitenews.com · 03/12/2024New at @dropsitenews.com: Lebanon Ceasefire Had Built-in Loopholes for Israel Sharif Kouddous reports on how new Israeli strikes expose the Biden administration strategy: a ceasefire allowing Israel to continue pounding Lebanon under guise of “self-defense.” www.dropsitenews.com/p/lebanon-ce...dropsitenews.comLebanon Ceasefire Had Built-in Loopholes for IsraelAnd the civil and proxy war reignites in Syria. 1018784
Reposted by Koda KhanDrop Site @dropsitenews.com · 04/12/2024We are currently offering a discount for Bluesky followers to become paid subscribers at Drop Site News. Join now👇🏽 www.dropsitenews.com/blueskydropsitenews.comSubscribe to Drop Site NewsIndependent news on politics and war. Click to read Drop Site News, a Substack publication with hundreds of thousands of subscribers. 062
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 30/11/2024BIG Project Update! Phase 1 of Google Drive containing evidence of #IslamabadMassacre is now LIVE at drive.google.com/drive/folders/… Incredible efforts from all Social Media volunteers across the globe! 053
Reposted by Koda KhanKhair Hoath @khairhoath.bsky.social · 30/11/2024یہاں نظریاتی پر شخصیت کو فوقیت ھے،حقوق پر غلامی کو ترجیح ھے سیاسی و مسلکی مخالفت کا مطلب دوسرے کو قتل ہی حل ھے۔ جب تک خد پر نہ گزرے تب تک اگلے پر ستم دروغ ھے۔ مملکت خدادا پاکستان 042
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 28/11/2024اسے دیکھ اگر آپکے آنسو نہیں گرتے, تو جان لیں اپکا احساں مر چکا آپ انسان نہیں۔۔۔ 170
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 28/11/2024“Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.” ― Imran Khan 🇵🇰 0101
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 28/11/2024ھم اے ھم شھید ھوے اس ملک کی خاطر ھمارے، خون کا حساب لیجے گا۔ خون کا حساب لیجے گا۔خون کا حساب لیجے گا۔ 043
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 28/11/2024جنگل میں بھیڑیوں اور لگڑ بگوں کے درمیان رہتے ہوئے جینا آ جاتا ہے۔سمجھ لیجے آپ غزہ کے رہائشی اور نیتن یاہو سے نبرد آزما ہیں۔ڈی چوک قتل عام کے بعد ان کے حوصلے بڑھ گئے ہیں اور اب اغوا تشدد اور جعلی پرچوں کا سلسلہ شروع ہے۔لمبی اور صبر آزما جنگ ہے۔جیت عوام کی ہو گی انشا اللہ۔ 053
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 27/11/2024وہ کہتے ہیں قبر کا حال مردہ ہی جانے۔خد جب اترے لحد میں تو لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ کی صدا بلند ھوچکی تھی۔شور تھا غوغاتھا کہ ہمارے ساتھ نکلو جواب ملا وقت بڑا بے رحم ھے نہ کسی کا ھوتا ھے نہ کسی کو رکتا ھے داستان سندھ ،بلوچستان و خیبر 021
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 27/11/2024جو الیکشن میں کھل کر نتائج آنے نہیں دیتے، جو پارلیمان میں کھل کر قانون سازی ہونے نہیں دیتے، جو عدالت میں کھل کر انصاف کرنے نہیں دیتے، جو میڈیا پر کھل کر خبر چلنے نہیں دیتے وہ کہتے آؤ بند کمروں میں کھل کر مذاکرات کرتے ہیں۔ 052
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 27/11/2024کچے کے ڈاکو ہمارے پالے ہوئےہیں ، پارہ چنار کے دہشتگرد ہمارے ایجنڈے پر ہیں۔یہ مذہبی کاروبا ر ہماراہے، سیاسی پارٹی ملک میں صرف ایک ہے وہ اینٹی پاکستان عسکری پارٹی۔ رہے یہ وزیر و صفیر یہ ہمارے پالتو ہیں اور تم ہمارے غلام ہو غلام ہی رہو سر اٹھاؤ گے اسی طرح مارے جاوگے۔۔ 077
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 26/11/2024سالے اور بہنوئی کے آنا نے 25 کروڑ عوام کا جینا دوبھر کردیا یہ ھے کل کہانی دونوں کو لٹکانے کا بندوست ہو چکا۔یہ ملک ہم پاکستانیوں کاہے کسی نقوی یا حافظ کا نہیں 160
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 26/11/2024صدر پنجاب حماد اظہر کا تاریخی قافلہ درجنوں کشتیوں پر سوار ہوکر دریا پار کررہا ہے، پاکستان کے چاروں صوبے اس عظیم جہاد میں موجود سندھ حلیم عادل کا قافلہ بلوچستان صدام ترین و دیگر کا قافلہ کے پی کے و پنجاب کا تو حساب ہی نہیں یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہے 0102
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 26/11/2024ہماری تاریخ ھے ہم نے اسپین میں کشتیاں جلائی تھی سرخ رو یا شہادت دونوں صورتوں میں اپنے رب کہ یہاں منہ دکھانے کے قابل۔ تمھارا ایمان والوں سے کیا مقابلہ دجالیوں 000
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 26/11/2024تمام تر کوششوں و طاقت و سائل کے باوجود کچھ نہیں بھگاڑ سکتے۔ خان کو لے آو اور دفع ھو جاؤ اس ارض پاک سے پھر کبھی رخ مت کرنا یہاں کا۔ہم سینوں پر گولیاں کھانے والی قوم ہیں، اور تم بزدل ہم مسلمانوں کا مقابلہ کروگے منافقوں؟ بربادی تمھارا مقدر ہے دونوں جہانوں میں ۔ 020
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 26/11/2024ڈھکنوں کی پھٹی پڑی ھے اتنی بڑی تعداد میں آئی عوام کو مینج کرنا ممکن نہیں خوف پھیلانے کا مقصد مزید لوگوں کو دھرنے میں شامل ہونے سے روکنا ہے۔۔۔ جبکہ پنجاب نے سرپرائز دینا شروع کردیا دریائوں کو پار کر کے کشتوں سے سفر کرتے ھوے اسلام آباد پہنچ رھے ہیں۔ 042
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 26/11/2024احتساب احتساب ہر ظلم کا حساب ہر چوری کا حساب شہیدوں کا حساب 052
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 26/11/2024خاموش ملک میں جرائم روک نہیں سکتے کچے کے علاقے میں آپریشن کر نہیں سکتے،پھنے خان بن کر آ گئے نہتی عوام کو دھمکیاں دینے ایک زبردستی کے تھوپے ہوئے شخص کو لا کھڑا کرتے ہیں ہر گھنٹے بعد 072
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 26/11/2024ریاست کے ہاتھوں شہریوں کا قتل، رینجرز کا بھاگتے ہوے اپنے گاڑیوں کے نیچے آنا پھر اسکا الزام مظاہرین پر ڈالنا۔ الیکٹرانک میڈیا کا جھوٹ و پروپگنڈا کرنا محسن نقوی سمیت سب کا احتساب ھوگا 082
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024قبول نھیں ہمیں خان چاہیے ڈی چوک پر ہمارے سامنے ، کوئی ڈرامہ نہیں چلے گا بند کرو یہ تماشے ہم بے وقوف ہیں جو گھر بار چھوڑ کر فسطائیت کا سامنا صرف ایک وڈیو کے لیے کر رھے ہیں ۔ نہ سوڑیون نہ۔۔ 061
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024@sherafzalmarvat.bsky.social اب نیا بیانیہ اور سازش بنائی جا رہی ہے کہ بشری بی بی پارٹی پر قبضہ کر رہی ہیں اور عمران خان کی بات بھی وہ نہیں مان رہیں۔ یہ سازش ہے جھوٹ ہے۔ کان نہ دھریں 021
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024اسٹبلشمنٹ میڈیا پر جھوٹی خبر چلوا رہی ہے کہ چونگی نمبر 26 پر pti کے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے ہیں اور فائرنگ کی ہے۔ محسن نقوی اور خواجہ آصف نے تشدد کی دھمکی لگائی تھی اور کچھ دیر بعد سیدھے فائرنگ کی۔ سب پری پلان اور اب یہ کہہ رہے ہیں کہ آپسی لڑائی ہوئی ہے۔ 042
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024موقع پر موجود لوگوں کے مطابق فوج نے رینجرز کے ذریعے فائرنگ کروائی۔ اسی لیے وزیرداخلہ نے پریس کانفرنس کی۔ اور الٹا مظاہرین پر الزام لگا دیا کہ رینجرز کے ایک سپاہی کو گولی لگی۔ بہت ظالم لوگ ہیں یہ۔ 031
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024یہ گلا سڑا نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ھے پاکستانی کی حقیقی آزادی سر پر ہے ہمارے دنیاوی جنت کے دروازے بس کھلنے والے ہیں۔ قوم کے نجات کا وقت ہے اس بار پیچھے ہٹنے کا مطلب اس جنت کو تباہ و برباد کرنا ہ 031
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی نے فائرنگ کی دھمکی اور پھر سیدھی فائرنگ سے کئی کارکن زخمی 011
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024اس وقت پٹواریوں اور اسٹبلشمنٹ کے گھر اگر کوئی ولادت بھی ھوگی اسکا الزام PTI پر لگے گا۔ محسن نقوی 040
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی آلو کے پٹے جب تمہیں احتجاج کی جگہ دینی تھی،تو گدھے پورا ملک بہین کی بارات کے لیے بند کیا۔ رینجرز کی دھمکی اپنے آقا کو دے کے اسے پتلون کو سیکورٹی پر مامور کر دیں اس بار پاکستان اسکی پتلون ڈی چوک پر امن کے جھنڈے کی طرح لہراے گا۔ 020
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024اگر کسی نے طاقت استعمال کرنے کا سوچا بھی تو یہیں سے رخ آرمی چیف ہاوس کی جانب ہوگا۔۔۔ دما دم ھوگا یہ بیگی بلی والی میاو میاو اپنے جزیروں پر جاکر کرنا۔ 010
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024او چل اوے چٹورے تو چاٹتا رہے۔۔۔۔ کوئی نہیں بخشا جائے گا غداروں 000
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو جواب 031
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024مذاکرات کے بہانے کہیں اور جانے کے ضرورت نہیں تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں۔۔۔۔ بشرہ بی بی کا دوٹوک اعلان..... 061
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 25/11/2024عمران خان نے تین مطالبات رکھ کر مذاکراتی ٹیم تشکیل دی ہوئی ہے اور احتجاجی قافلے میں ہر شخص انہی تین نکات کو لے کر آیا ہے 050
Reposted by Koda KhanSHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 25/11/2024اسلام اباد موٹروے پاس ہی ہیں۔ کے پی کے سے جو قافلہ ا رہا ہے اس کا انتظار کر رہے ہیں، لیکن ایک بات اپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ادھر جدھر بھی نظر جاتی ہے، گاڑیاں ہی گاڑیاں ہیں۔ ہزاروں لاکھوں کارکن ہیں۔ ایک بات یہ سن لیں کہ سب خان کی رہائی چاہتے ہیں، اور اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے۔ 1106
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 23/11/2024خبر دار!!! میاں صاحب کو لیکر میں بہت سیریس ہو، اگر کسی نے انکے بارے کچھ کہا تو اسکا ملٹری ٹرائل ھوگا۔۔۔ 091
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 23/11/2024“Faith without wisdom and knowledge could produce bigots completely lacking in compassion and tolerance.” – Imran Khan 1324
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 23/11/2024“It is not defeat that destroys you, it is being demoralized by defeat that destroys you.” — Imran Khan Courtesy Steve Hanke 35213
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 23/11/2024جیل میں قید کسی قیدی کا اتنا خوف، شہر ہی بند کر دیے وہ دن دور نہیں جب شہر چھوڑ کر بھاگینگے۔ کیونکہ وہ تو بھاگنے والوں میں سے نہیں 1153
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 22/11/2024کورٹوں کے فضول حکم نامے جو ائین کے خلاف ہیں آئین پاکستان انکو نہیں مانتا تو پاکستانی کیسے مانیں۔ لحاظہ آئینی پشاب LPC 0132
Koda Khan @hopeisimran.bsky.social · 21/11/2024YOU ARE GIVEN WINGS WHY WOULD YOU NOT WANT TO FLY "THE IMRAN KHAN" #finalcall 24th November 1152