Sign in

Naveed Anjum

@naveeda87745917.bsky.social
429 followers 404 following 0 posts

Electronic

PostsRepliesMedia
Reposted by Naveed Anjum
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 26/11/2024
‏اس ملک کے مالک آئے ہیں اپنا حق لینے کے لئے
1145
Reposted by Naveed Anjum
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 26/11/2024
0104
Reposted by Naveed Anjum
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024
‏تین دن سے لڑتے ہوئے انھیں تھکاوٹ نہیں ہورہی کیونکہ یہ لوگ اس نظام سے تھک چکے ہیں اس نظام کو بدلنا چاہتے ہیں۔
01510
Reposted by Naveed Anjum
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨اخیر کار تمام رکاوٹیں عبور کر کے ڈی چوک پہنچ چکے ہیں ۔ پی ٹی آئی ٹائگر زندہ باد
0158
Reposted by Naveed Anjum
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک پہنچ کر کنٹینرز پر نعرے لکھ دیے
29926
Reposted by Naveed Anjum
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024
طاقت کے زور پے کھڑی حکومتیں دیرپا نہیں ہوتیں۔ اگر آپ نے گولی اور ڈنڈے کے زور پے ان لوگوں کو ہرا بھی دیا، تو اس ہاری ہوئی قوم پے حکومت کیسے کریں گے؟ بسد احترام: حکومت اور ریاست کے سنجیدہ لوگوں کو یہ سوچنا چاہیے۔ یہ لوگ آپ سے ناراض ہیں، آپ کے دشمن نہیں۔
0138
Reposted by Naveed Anjum
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 26/11/2024
عوام
12713
Reposted by Naveed Anjum
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 26/11/2024
میں ان تمام دوستوں کو سلام کرتا ہوں جو دن رات سوشل میڈیا پر کام کر رہے ہیں
0136
Reposted by Naveed Anjum
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 26/11/2024
یہ ویڈیو ن لیگ والے مت دیکھیں ورنہ پھوڑی پڑ جائے گی
0148
Reposted by Naveed Anjum
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انصاف کی قیادت اور بشریٰ بی بی قافلوں کے ہمراہ رواں دواں
516152
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
عمران خان کو اٹک جیل میں ایک بالٹی پانی دیا جاتا تھا اسی کو پینا اور اسی سے وضو کرنا ہوتا تھا ایک چارپائی ایسی دی گئی جس پر سویا ہی نہیں جا سکتا تھا نیچے فرش پر گند ہوتا تھا ۔ بشریٰ بی بی
12510
Reposted by Naveed Anjum
Umar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024
‏سر کٹنے کے موسم میں دیوانے تو نکلیں گے 🥹
14121
Reposted by Naveed Anjum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
28643
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
ایک اور ویڈیو جس میں ورکرز اور پاک فوج کے جوان دونوں اکٹھے کھڑے ہیں 🔥
33015
Reposted by Naveed Anjum
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے عمران خان ہمیشہ یہ ہی کہتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کہ پھر لڑائی کا چیز کی ہے۔ بشریٰ بی بی
032
Reposted by Naveed Anjum
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 26/11/2024
کہتے تھے دو چار دن کی بات ہے لوگ بھول جائیں گے... یہ بھولنے والے نہیں تمہاری سات نسلوں تک تمہارا پیچھا کرینگے انشاءاللہ
094
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
قافلے کے ایک حصے کے مناظر
12416
Reposted by Naveed Anjum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
بشرا بی بی یقین رکھے مر جائنگے لیکن عمران خان اور آپ کو نھیں چھوڑنگے۔
04223
Reposted by Naveed Anjum
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024
بشریٰ بی بی نے لاکھوں لوگوں سے وعدہ لے لیا جب تک عمران خان ہمارے درمیان نہیں آتا ہم D Chowk نہیں چھوڑیں گے۔ میں آخری ہوں گی جو ڈی چوک نہیں چھوڑوں گی اگر کوئی کہے ڈی چوک چھوڑ دیا میں نے تو وہ جھوٹ ہو گا۔ بشریٰ بی بی
044
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی کارکنان نے ڈی چوک پر کنٹینرز گرانا شروع کردیئے۔۔
0169
Reposted by Naveed Anjum
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ‏عمران خان کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والا بہادر جوان عبدالقادر خان روالپنڈی 26 نمبر احتجاج میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گے قادر خان کا تعلق ہزارہ لوہر تناول کے گاوں صوبن گلی سے ہے قادر خان کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے بمقام صوبن گلی میں ادا کیاجاۓ گا
13723
Reposted by Naveed Anjum
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
اور پچھلے تین دن میں صرف بشریٰ بی بی کے خلاف ہی پریس کانفرنسز ہوئیں بشریٰ بی بی گیم چینجر ثابت ہوئیں، وہ نہ ہوتیں تو شاید قافلہ ڈی چوک نہ پہنچتا
021
Reposted by Naveed Anjum
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏چھ مہینے سے بیانیہ بنا رہے تھے کہ بشریٰ بی بی کمپرومائزڈ ہے،خان کو دھوکہ دے گی ،چھوڑ جائے گی ، اب کل سے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بی بی ہی اصل فساد کی جڑ ہے، خواجہ آصف نے تو یہاں تک کہا کہ پی ٹی آئی کے کچھ اہم عہدیدار بہت اچھی سوچ رکھتے ہیں لیکن بشریٰ بی بی پیچھے نہیں ہٹ رہیں
221
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
پنڈی اسلام آباد والو پلیز پانی،کھانا،اور دیگر اشئیا پہنچائیں 🙏🙏 سب لوگ یہ میسج وائرل کرے اپ لوگ احتجاج پہ نہیں جا سکتے ہیں تو کم از کم سوشل میڈیا پر اواز اٹھائے
11612
Reposted by Naveed Anjum
Amir @amir12926.bsky.social · 26/11/2024
‏ہم عمران خان کو ساتھ لئے بغیر واپس نہیں جائیں گے پرامن رہیں ہم ادھر دھرنا جاری رکھیں گے۔ بشری عمران خان
043
Reposted by Naveed Anjum
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/11/2024
کوئی پوچھو تو کہنا خان نے بلایا ہے
0146
Reposted by Naveed Anjum
Dr.ussy @usmanalii.bsky.social · 26/11/2024
‏پاکستان کی مالک، آئین کے مطابق اصل ریاست یعنی عوام پہنچ گئی ڈی چوک! ‏مینڈیٹ واپس کرو ‏ کپتان و اسیران کو رہا کرو ‏عدالت کو آزاد کرو
03014
Reposted by Naveed Anjum
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 26/11/2024
انقلاب
26326
Reposted by Naveed Anjum
Zara @zaratalk1.bsky.social · 26/11/2024
‏اہم ترین مناظر 🛑 پاک فوج کے جوان اور پی ٹی آئی ورکرز گلے مل گئے، یہ ویڈیو بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچائے گی جعلی حکومت کی طرح حکومتی کنٹینرز بھی ننگے ھو گئے
044
Reposted by Naveed Anjum
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
‏26 سالہ پرامن تحریک آج کامیاب ہو گئی مرشد عمران خان تیرے محب وطن پرامن لوگ پہنچ گئے شہر اقتدار میں ۔۔۔!!!! یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ہی اس کو چلائیں گے
37436
Reposted by Naveed Anjum
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
اہم بات بہت سارے بنگلہ دیشی دوست ہیں جنرلسٹ ہیں انہوں نے بتایا کہ ہماری فوج اور ہماری پولیس ہمارے ساتھ تھی مگر انڈیا سے کچھ ایسے لوگ لائے گئے تھے جو ہمارے لوگوں کو مار رہے تھے اور مجھے لگتا ہے ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے نظر رکھیں ہر طرف نظر رکھیں یہ کون لوگ ہیں جو ہمارے لوگوں کو مار رہے ہیں
13715
Reposted by Naveed Anjum
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 26/11/2024
03414
Reposted by Naveed Anjum
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
021
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
فائرنگ کے بعد عوام مشتعل ہے پولیس رینجرز غائب کنٹینر ہوا میں اڑا دیئے گئے-
0167
Reposted by Naveed Anjum
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
‏تحریک انصاف نے 26 نمبر چونگی سے کنٹینر ہٹا دیئے
042
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
ریاست عوام کے حقوق کا تحفظ کرتی ہے مگر یہاں ریاستی دہشتگردی اتنی عروج پر ہے کہ اپنی ہی پرامن عوام پر سیدھی گولیاں چلارہے ہیں رات کے اندھیرے میں 26 نمبر چونگی کے مقام پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی مگر پاکستان تحریک انصاف کے دلیر کارکنان ڈٹے رہے عزم و ہمت سے مقابلہ کیا
01711
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
عوام ❤️
0157
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
‏چھ گھنٹے کی مزاحمت کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے 26 نمبر چونگی کی رکاوٹ عبور کرلی۔ پولیس اور رینجرز پیچھے ہٹ گئے۔ کارکنان سری نگر ہائی وے پر آگے بڑھ رہے ہیں۔
02212
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
کنٹینرز ہٹائے جارہے ہیں
0226
Reposted by Naveed Anjum
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
26 نمبر پر عوامی طاقت سے کیسے کنٹینرز کو ہٹایا جا رہا انقلابی مناظر
0236
Reposted by Naveed Anjum
PTI @pti-media-force.bsky.social · 25/11/2024
‏محسن نقوی یہ نہ بتائیں کہ ان کے منہ کو کتنا خون لگا ہوا ہے، عوام اچھی طرح جانتے ہیں! ‏⁧‫#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ‬⁩
0219
Reposted by Naveed Anjum
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 25/11/2024
‏آخری سانس تک کھڑی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ، احتجاج ختم نہیں کرینگے، بشریٰ بی بی کا گاڑی سے نکل کر کارکنوں سے خطاب۔۔!!
032
Reposted by Naveed Anjum
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 25/11/2024
‏تمام بڑے قافلے اسلام آباد سے زیادہ سے زیادہ 40 کلومیٹر دور ہیں۔ شاباش خان کا ورکر شاباش۔
0156
Reposted by Naveed Anjum
Faisal Shahzaib @pakistani12.bsky.social · 25/11/2024
اپڈیٹ جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔ ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں
0115
Reposted by Naveed Anjum
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 25/11/2024
‏خبر ہے کہ بشری بی بی نے تحریک انصاف کے مفاہمتی گروپ پر واضح کر دیا ہے کہ اس بار نہ کوئی ڈیل ہوگی نہ ہی کسی مذاکرات کی یقین دہانی پر احتجاج ختم ہوگا، مفاہمتی گروپ ایک بار پھر مختلف ہیلے بہانے کر رہے ہیں لیکن بشری بی بی نے واضح کردیا کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر احتجاج ختم نہیں ہو گا
063