Sign in

P T I_ Parachinar

@rizahashmi.bsky.social
529 followers 617 following 72 posts
PostsRepliesMedia
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏چھ مہینے سے بیانیہ بنا رہے تھے کہ بشریٰ بی بی کمپرومائزڈ ہے،خان کو دھوکہ دے گی ،چھوڑ جائے گی ، اب کل سے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بی بی ہی اصل فساد کی جڑ ہے، خواجہ آصف نے تو یہاں تک کہا کہ پی ٹی آئی کے کچھ اہم عہدیدار بہت اچھی سوچ رکھتے ہیں لیکن بشریٰ بی بی پیچھے نہیں ہٹ رہیں
221
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
😂😂
030

‏بریکنگ۔۔!! پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لائوڈ سپیکر پر اعلان
022
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو، یہ ہمارا مُلک ہے، اِس مُلک کو آزاد کرانے کےلئے ہمارے آبائو اجداد نے قربانیاں دی ہیں، کسی کا باپ بھی ہمارے اوپر غلط نظام مسلط نہیں کر سکتا، علی امین گنڈا پور کا کارکنوں سے خطاب۔۔!!
011
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏جب تک عمران خان ہمارے پاس آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!!
020
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏ فوج کے جوان بھی ڈی چوک سے چلے گئے
011
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏ریڈزون کے تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروالیا گیا ، اسپیکر پر مظاہرین کو پُرامن رہنے کے اعلانات ، فوج کے دستے موجود ، پبلک ڈی چوک پہنچ گئی
011
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج اس وقت عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔
04229
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک خالی پولیس رینجرز فوج پیچھےںہٹ گئی
000
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد کے شہریوں نے انسانیت کی مثال قائم کر دی، اپنے گھروں سے قافلے میں شامل کارکنوں کو پانی کی بوتلیں پکڑاتے رہے، خواتین اور چھوٹے بچے بھی پیش پیش۔۔!!
001
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨احتجاج سب کا حق ہے، توڑ پھوڑ نہ کریں، لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پرامن رہیں، مسجد سے اعلانات۔
001
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏تحریک انصاف کے قافلے میں نہتے لوگ شامل ہیں جو کہ پرامن رہ کر اپنا حق مانگ رہے لیکن میڈیا پر مسلسل انکے لئے شرپسند لفظ کا استعمال کیا جا رہا یے. اس سے میڈیا کے کمپرومائز ہونے کا اندازہ لگایا جا سکتا یے. یہی وجہ ہے کہ مین سٹریم میڈیا اپنی وقعت کھو چکا ہے.
012
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏بریکنگ۔۔!! کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، پولیس کی طرف سے شیلنگ جاری
012
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏اس وقت شدید فائرنگ کی جا رہی ہے اگر کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ ہوا محسن نقوی زمہدار ہوگا-
033
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏چائنہ چوک پر اس وقت شدید فائرنگ کی جا رہی ہے
000
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏جب تک میں یہاں ہوں، آپ بھی یہیں رہیں گے، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے حلف۔۔!!
023
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏بریکنگ ،، پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک سے 500 میٹر دور،، پی ٹی آئی کارکن چائنہ چوک پہنچ گئے،، چائنہ چوک پر پولیس کی جانب سے شیلنگ شروع۔۔۔!!!
010
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی کارکنان پر بھاری شیلنگ کرنے والے پولیس اہلکار اچانک بھاگ نکلے کیونکہ اسلام آباد پولیس کا کوئی افسر بھی آگے آنے کے لیے تیار نہیں تھا جس پر اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی
021
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏قافلہ ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہے عوام کا جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
131
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد میں سندھ سے آئی پولیس کے ساتھ سخت زیادتی ہو رہی ہے۔ نہ انہیں آرام دیا اور نہ مناسب کھانا دیا گیا۔ اب انہیں آخر میں مظاہرین کے سامنے دھکیلا جا رہا ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ سندھ پولیس کے ساتھ کوئی بڑی زیادتی کرکے
101
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏نماز ظہر باجماعت ڈی چوک میں ادا کریں گے ،صفیں منگوا لی ہیں ،قافلے میں اعلان
011
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏کپتان نے کہا تھا کہ ”میرے پاکستانیو! چاہے گاڑی، بس، موٹرسائیکل، سائیکل یا پیدل آؤ، لیکن اسلام آباد پہنچو۔“ تو بھلا کیسے ہوسکتا کہ کپتان بُلائے اور قوم نہ آئے۔۔؟ #‎HistoryInTheMaking
021
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏تاریخ کا بڑا قافلہ ڈی چوک کے قریب پہنچ گیا،،،صرف 4 کلومیٹر کی دوری ہے-
020
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ اچانک سے رینجر اور پولیس غائب ہوگئی،،،کوئی تو گڑ بڑ ہے🧐
000
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏زیرو پوائنٹ انٹرچینج کی صورتحال، جب یہاں کارکن پہنچے تو پولیس آگے آگے دوڑ پڑی اور کارکن پیچھے پیچھے بھاگے، شیلنگ بھی کارکنوں کو نہ روک سکی۔۔!!
010
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏رات بھر سے بدترین شیلنگ ربڑ بلٹس کا سامنا کرنے کے باوجود عوام کے حوصلے اس وقت بھی بلند ہے منزل مقصود کی جانب رواں دواں
001
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏باقی خان نے کہہ دیا ہے کہ جو یدی دا احتجاج میں شامل نہ ہوا وہ پارٹی سے فارغ تو فارغ لہذا ہمیں فوکس سارا ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک مارچ پر رکھنا ہے
120
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏جھوٹی خبریں چلا کر پی ٹی آئی والوں کو ڈرا رہے،،،جبکہ پی ٹی آئی والوں کا فوکس صرف ڈی چوک ہے-
001
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏تحریک انصاف کا قافلہ زیرو پوائنٹ پر پہنچ گیا۔۔ پولیس اور رینجرز کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے #pti
010
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏تحریک انصاف کا قافلہ زیرو پوائنٹ پر پہنچ گیا۔۔ پولیس اور رینجرز کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے
000
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏اب تحریک انصاف کو پنجاب پر انحصار کرنا ہوگا۔ خیبر پختونخواہ، بلوچستان، راولپنڈی اور اسلام آباد نے اپنا کام کر دکھایا۔
001
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی کے کارکنان کی حکمت عملی تبدیل ،تین اطراف سے ڈی چوک کی طرف داخل ہوں گے
010
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏جب تک خان خود جیل سے باہر کر بات نہیں کرتے کوئی پیغام درست نہیں مانا جائے گا۔ بشری بی بی۔
000
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨🚨🚨 بہت بڑا قافلہ اس وقت ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے۔۔۔۔
000
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏لوگ کئی کلومیٹر پیدل سفر کر کے D چوک جا رہے ہیں
032
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏احتجاج میں کیڑے نکالنے سے پہلے یاد رہے کہ 8 فروری اور 9 فروری کو اس ملک کے ساتھ جو تاریخی ظلم ہوا یہ اسکا ردعمل ہے۔ لوگوں نے تو اپنا فیصلہ بیلٹ کے زریعے دیاتھا جسکی لگارا توہین کرکے انہیں خود دارلحکومت میں آنے پر مجبور کیا گیا۔
032
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏واٹر کینن کا استعمال کیا جا رہا ہے بدترین شیلنگ کی جا رہی ہے سخت حالات لیکن تحریک انصاف کے کارکنان مزاحمت کرتے ہوئے پولیس کو پیچھے دھکیل کر D Chowk بڑھ رہے ہیں
020
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک پہنچ کر ہم آپ کو خان کا اگلا لائحہ عمل بتائیں گے۔ آپ سب نے پُرامن رہنا ہے۔“ بشریٰ بی بی ‎#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
121
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
‏بدترین شیلنگ اور واٹرکینن کا استعمال لیکن کارکنان ڈی چوک کی جانب بڑھتے چلے جارہے
122
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 26/11/2024
012
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨🚨🚨🚨پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس اہلکار کو دھر لیا... زبردستی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگوا دئیے😆😆😆
020
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
‏کارکنان کنٹینرز ہٹاکر روڈ کلئر کررہے ہیں
000
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
‏ساری رات شیلنگ کھانے کے بعد ایک دم تو بنتا ہے!!!! 😝😍🫶🙈
010
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
‏پولیس کی شیلڈ کو کارکنوں نے اپنی شیلڈ بنا لیا۔۔!!
000
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
‏عینی شاہدین کیمطابق کٹی پہاڑی کے قریب پولیس قیدی وین چھوڑ کر بھاگ گئی تو عوام نے خود قیدی وین کا کنٹرول سنبھال لیا
021
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
‏صدر پی ٹی آئی بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ کا قافلہ اسلام آباد کی جانب بڑھ رہا ہے پولیس سے راستہ کھول کر بھاگنے پر مجبور
021
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
‏کٹی پہاڑی اٹک کے مقام پر عوام کی طرف سے سخت مزاہمت جاری۔ اسلام آباد پہنچ کر دم لینگے۔ اور خان کو لائے بغیر نہیں أئینگے۔ کارکنوں کا عزمِ مسمم
011
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
‏سب کی نظریں اڈیالہ جیل پر
010
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
😄😄😄😄😄😄
020
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
‏”عوامی وزیراعلی اپنی عوام کے ساتھ منزل مقصود کی جانب گامزن روک سکتے ہو تو روک لو“
021