Sign in

Mughees Ali Khan

@mugheesali81.bsky.social
71 followers 2 following 59 posts

Journalist | Tweet's/RT are personal opinion | Media Personality

PostsRepliesMedia
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 26/11/2024
🚨🚨 پی ٹی آئی کارکنان اس وقت ڈی چوک کے قریب پہنچ گئے ہیں۔۔ ڈی چوک سے چند قدم کے فاصلے پر کلثوم ہسپتال کے پاس ہیں۔ اسلام آباد پولیس کہی نظر نہیں آرہی ہے۔ مظاہرین رکاوٹوں کو عبور کرکے آگے بڑھ رہیں ہیں۔
040
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کیخلاف نئے مقدمے راولپنڈی کے تھانوں دھمیال، ٹیکسلا، صادق آباد میں مقدمات درج، سرگودھا، گوجرانوالہ، قصور، پتوکی، کھاریاں میں بھی نئی ایف آئی آرز درج کی گئیں !!!
061
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 25/11/2024
سات گھنٹے کی مزاحمت کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے کٹی پہاڑی کی مشکل ترین رکاوٹ عبور کر لی۔ ہزاروں کی تعداد میں موجود پولیس اور رینجرز اہلکار پیچھے ہٹ گئے، کارکنان نے کٹی پہاڑی کا کنٹرول سنبھال لیا۔ روڈ کے دونوں اطراف سے مٹی کے ڈھیر اور کنٹینرز ہٹائے جارہے ہیں۔
041
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 25/11/2024
‏خبر ہے کہ بشری بی بی نے تحریک انصاف کے مفاہمتی گروپ پر واضح کر دیا ہے کہ اس بار نہ کوئی ڈیل ہوگی نہ ہی کسی مذاکرات کی یقین دہانی پر احتجاج ختم ہوگا، مفاہمتی گروپ ایک بار پھر مختلف ہیلے بہانے کر رہے ہیں لیکن بشری بی بی نے واضح کردیا کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر احتجاج ختم نہیں ہو گا
063
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 25/11/2024
عمر امین گنڈاپور کے ساؤتھ کے قافلے میں سے 8 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کارکنوں نے بدلے میں پولیس والوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ عمر امین گنڈاپور اور DIG میں مزاکرات جاری
042
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 25/11/2024
آخری سانس تک کھڑی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ، احتجاج ختم نہیں کرینگے، بشریٰ بی بی کا گاڑی سے نکل کر کارکنوں سے خطاب۔۔!!
021
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 25/11/2024
🚨🚨🚨 بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر ،،،عمران خان سے ملاقات کے لیئے اڈیالہ پہنچ گئے-
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 25/11/2024
برہان انٹرچینج سے براہ راست 🚨 پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کارکنان ہے شیلنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف کا قافلے نے کچھ ہی فاصلہ طے کیا ہے۔ پولیس تحریک انصاف کے قافلے کو روکنے میں فلحال کامیاب ہے۔۔
020
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 25/11/2024
بحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے سڑکیں بند ہوئیں تو مزاحمت کا استعارہ مہر عبد الستار ‎@MehrAS04 اپنے ساتھیوں کے ساتھ راوی کشتیوں کے ذریعے پار کرکے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی ،فتح جھنگ ان دو مقامات پر اسلام آباد داخلے کے لئے مزاحمت اسوقت جاری ہے۔ صبح سویرے سے شیلنگ جاری ہے قافلوں کو راستوں کی بندش کے دوران راستے کھولنے کا چیلنج درپیش ہے۔ کٹی پہاڑی پر علی امین کا قافلہ ہے جبکہ فتح جھنگ پر جنوبی اضلاع اور بلوچستان سے آئے قافلے ہیں۔
141
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 23/11/2024
مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، تحریک انصاف کل ڈی چوک میں احتجاج پر بضد، حکومت کا ایف نائن، سنگجانی میں احتجاج اور دھرنے کی پیشکش، پی ٹی آئی کا انکار۔۔!!
020
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 23/11/2024
وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس، علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے صدارت کی، احتجاج ہر صورت ہوگا، ڈی چوک پر دھرنا ہوگا، تمام رکاوٹیں پار کرکے منزل پر پہنچیں گے، اس بار واپسی نہیں ہوگی، پارٹی رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 23/11/2024
پاراچنار واقعہ میں ہلاکتوں کا نمبر 80 سے اوپر چلا گیا۔۔۔ وزیر اعلی خیبر پختنخواہ اسلام آباد میں احتجاج کے لیے نمبر پورے کرنے میں مگن، اور حکومت ملک کی 5 بڑی موٹرویز بند کرنے، اسلام آباد میں 1200 کنٹینرز لگانے اور 9000 اہلکار تعینات کر کے سیکیورٹی کے نمبر پورے کرنے میں مگن۔
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 22/11/2024
‏🚨🚨 اربوں روپے کی مالیت سے بننے والی مارگلہ ایونیو کا برا حال ہونے والا ہے۔ 3 منزلہ کنٹینرز رکھے جائیں گے۔ ویلڈنگ کے زریعے انکو مضبوط کیا جائے گا۔ مارگلہ ایونیو پے خندق کھودی جائے گی۔ ساری سڑک کا بیڑا غرق کیا جائے گا۔
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 22/11/2024
اسلام آباد میں پنجاب پولیس کے 19 ہزار، سندھ پولیس کے 5 ہزار، ایف سی کے 5 ہزار، آزاد کشمیر پولیس کے ایک ہزار اہلکار پہنچ گئے۔ وزرا کہتے ہیں 500 بندہ نہیں نکلے گا، سمجھ سے باہر ہے 30 ہزار اہلکار کیوں لائے گئے، اسلام آباد پولیس تو موجود ہو گی ہی
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 22/11/2024
سڑکیں بند ، موٹروے بند ، ہاسٹلز بند ، سکولز بند ، اسلام آباد بند ، لاہور بند اور جلد انٹرنیٹ بھی بند ہو جائے گا۔
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 22/11/2024
سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارتخانے کے ذریعے شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا- ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، عمران خان۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا، عمران خان۔۔۔!!!
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 22/11/2024
‏اڈیالہ جیل میں عمران خان کا سیل تھانہ ڈکلیئر، پولیس تعینات
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 22/11/2024
‏🔴 بین الاقوامی فوجداری عدالت نے بینجمن نیتن یاہو اور یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 22/11/2024
حکومت سے احتجاج سے متعلق مذاکرات نہیں ہو رہے، احتجاج ہوگا، 24 نومبر کو ہر صورت اسلام آباد جائیں گے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا دوست ملک کے حوالے سے بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، لگتا ہے عمران خان بھی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے کل کہہ دیں گے کہ یہ بات درست ہے، سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے اہلکاروں کی جلسے میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے پشاور پولیس نے سرکلر جاری کردیا۔ خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی سرکلر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر کی جانب سے جاری کیا
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا، بشری بی بی
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
اداروں اور پولیس سے التجا ہے کہ احتجاج کرنے والے بھی آپ کے بھائ ہیں، وہ قانونی حق استعمال کرتے ہیں آپ کیوں ان پر تشدد کرتے ہو، وہ تو پرامن رہتے ہیں، قانون تو آپ ہاتھ میں لیتے ہو، بشری بی بی
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان طاقت میں آ کر کسی سے بدلا نہیں لے گا، خان نے کہا ہے جیل میں اللہ سے تعلق بنا، سیکھا ہے کہ طاقت میں آ کر معافی کا دروازہ کھولتے ہیں، عوام کے سامنے کلیئر کر دوں کہ خان کبھی بدلا نہیں لے گا، بدلا لینا اللہ کو پسند نہیں۔ بشریٰ بی بی
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
اہم ترین۔۔!! جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
‏پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، اسلام آباد 26 نمبر چورنگی کے گردونواح میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ، پولیس کی بھاری نفری طلب۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟ خان کا جواب: یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
کسی نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے علاقوں میں کریں ہم نہیں روکتے، یہ کیا طریقہ ہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد آجائیں، وزیر داخلہ محسن نقوی کا عدالت میں بیان۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
جیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں،نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے،نواز شریف کی بائیو میٹرک بھی ایئرپورٹ گئی تھی، عمران خان
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
‏میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں،ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، عمران خان
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے،یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے،ہائی کورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھاکہ مجھے رہا کر دیتے، عمران خان۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
اہم ترین: عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں،علیمہ خان۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں،24 نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا، عمران خان۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کی میڈیا کوریج پر پابندی، فیئر ٹرائل کی خلاف ورزی پر عمران خان کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری کا میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط، وفد کو جیل کے دورہ اور عمران خان سے ملاقات کرنے کا مطالبہ۔۔۔!!!
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
بیلاروس کے صدر 25 سے 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
اہم۔۔!! وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط، تحریک انصاف کے احتجاج میں سرکاری مشینری، آلات، ملازمین یا رقم کا استعمال روکنے کی ہدایت۔
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو آج تک کا وقت دیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات آگے نہیں بڑھتے تو جمعہ کو قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوجائیں۔ وکیل فیصل فرید چوہدری کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
020
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 21/11/2024
‏حکومت کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت صرف اسوقت نظر آتی ہے جب تحریک انصاف کو کہیں سے فائدہ پہنچ رہا ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہت سے دیگر معاملات میں اس حکومت کو بیرونی مداخلت نظر نہیں آتی ، مولانا فضل الرحمان کی حکومت پر تنقید
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 20/11/2024
‏9مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت نہیں ہوئی ہے، رہائی تو ممکن نہیں ہوسکتی، 9 مئی پر پراسیکیوشن کام کررہی ہے، بہت سے ثبوت سامنے آئے ہیں،وزیر اطلاعات عطا تارڑ۔۔۔!!!
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 20/11/2024
‏اسلام آباد میں سات نومبر سے رینجرز تعینات، نوٹیفکیشن آج جاری
010
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کا اگلا ٹھکانہ ؟؟؟ عمران خان کے اسلام آباد اور راولپنڈی میں کیسز ختم ہو گئے، توشہ خانہ 2 میں مچلکے جمع ہونے کے بعد اڈیالہ جیل قید رکھنا ممکن نہیں ہو گا، عمران خان اب لاہور کے مقدمات میں قید ہیں، حکومت کوٹ لکھپت منتقل کرتی ہے یا 16 ایم پی او آتا ہے۔ دیکھنا ہو گا
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 20/11/2024
‏ان مقدمات میں عمران خان کی درخواست ضمانت 30 نومبر کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 1 لاہور میں لگی ہیں۔ اگر ان مقدمات میں ضمانت منظور ہو گئی تو 30 نومبر کو عمران خان اپنے کارکنان میں ہوں گے۔ ‎@PTIofficial
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کو رہا کرانے سمیت تمام مطالبات منواکرہی دم لیں گے، مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہونگے اور آگے بڑھیں گے، ہم عمران خان کومایوس نہیں کرینگے، اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد علی مین گنڈا پور کی گفتگو!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 20/11/2024
ہم نے احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست نہیں کی، عمران خان سے مذاکرات یا رابطوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ملاقات میں تمام گفتگو علی امین گنڈا پور نے کی ہے، چیئرمین بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!
000
Mughees Ali Khan @mugheesali81.bsky.social · 20/11/2024
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سامنے آگیا۔۔۔!!!
011