Sign in

Saad zubair

@saadivibes.bsky.social
862 followers 2.6K following 23 posts

💫17 💫Medical student کج کلاہوں کا ہے یہ شہر یہاں بندہ نواز کون پہچانے گا مجھ خاک بسر کی صورت

PostsRepliesMedia
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 04/03/2025
نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو..
070
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 19/12/2024
@imrankhanpti.bsky.social
061
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 04/12/2024
082
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 02/12/2024
#حق_کی_جیت_ہو_گی
181
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 02/12/2024
عوام دُشمن👨🏻‍🎨🔥‎ کاروبار کا بائیکاٹ کریں، کیونکہ انھوں نے وطن عزیز کی معیشت تباہ کی❌ فضائیہ ہاوسنگ سوسائٹی❌ آرمی ویلفیئر ہاوسنگ سوسائٹی❌ خلافت کولا ❌ ڈیفینس ہاوسنگ سوسائٹی(تمام شہروں میں)❌‎ Dunya ki wahid army jo karobar karti hy 🇵🇰🇵🇰🤔
050
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 27/11/2024
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ اور سب سے بڑا دھوکا اسلامی جمہوریہ پاکستان نہ تو اس میں کوئی اسلامی قانون ہے اور نہ ہی اس میں جمہوریت ہے😭😡
094
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 27/11/2024
فوج 1971 میں بنگلہ دیش ہار گئی 1984 میں سیاچین ہار گئی1999 میں کارگل ہار گئی لیکن اپنے پرامن ہم وطنون پر گولیاں چلا کر جیت گئی ✋
0158
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 27/11/2024
‏مٹی کی محبت میں، ہم آشفتہ سروں نے ‏وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے ‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩ ‏⁧‫#اسلام_آباد_قتل_عام‬⁩ @imrankhanpti.bsky.social
030
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 26/11/2024
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
022
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 26/11/2024
جنون عوامی راج عوام ہی عوام
052
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 26/11/2024
کہتے تھے دو چار دن کی بات ہے لوگ بھول جائیں گے... یہ بھولنے والے نہیں تمہاری سات نسلوں تک تمہارا پیچھا کرینگے انشاءاللہ
094
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 26/11/2024
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
051
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 23/11/2024
#پاکستان کے غیور عوام کیلئے تحریک انصاف کے کا اھم #پیغام #PTI #ImranKhan #Sherafzalkhanmarwat #24NovemberFinalCall #MianwaliNews #Pakistan #PTIOVERSEAS #KPK #punjabi #kashmir #Balochistan #Pashtoon #afghan #humainrights #Rawalpindi #islamabad
1114
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کی کال پر لبیک کرتے ہوئے 24 نومبر کو خوف کے بتوں کو توڑ کر نکلیں اور اس نظام کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں۔ #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
041
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #حق_کی_جیت_ہو_گی @imrankhanpti.bsky.social
082
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 22/11/2024
#نومبر24_خان_کی_کال
0103
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 21/11/2024
ڈیفینسو ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بشری بی بی نے صرف عمران خان کا پیغام پہنچایا ہے۔ باریک وارداتیوں کو اگنور کریں اور فوکس 24 کے احتجاج پر رکھیں۔ @imrankhanpti.bsky.social #نومبر24_خان_کی_کال #حق_کی_جیت_ہو_گی
1114
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 21/11/2024
پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے_* @imrankhanpti.bsky.social #FinalCall
0124
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 21/11/2024
مذاکرات لالی پاپ اور دھوکہ ہے تحریک انصاف کے کارکنان 24 نومبر کی تیاری کریں۔ خان کی رہائی کا فیصلہ بھرپور احتجاج سے ہی ہوگا @imrankhanpti.bsky.social #خان کی رہائی
041
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 20/11/2024
#Allhamdullh @imrankhanpti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
021
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
011
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 20/11/2024
سابق وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام: @imrankhanpti.bsky.social #pti #حق_کی_جیت_ہو_گی #نومبر24_خان_کی_کال
031
Saad zubair @saadivibes.bsky.social · 20/11/2024
سابق وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام: - 13 نومبر 2024 ”میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں۔ ہمارے مطالبات ہیں: ▪ 26ویں ترمیم کا خاتمہ ▪ جمہوریت اور آئین کی بحال▪ مینڈیٹ کی واپسی ▪تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی” ‫
031