Sign in

Faqir Rahman

@nasif786.bsky.social
450 followers 495 following 14 posts

Support Imran khan, and Pakistan Lives in London...

PostsRepliesMedia
Reposted by Faqir Rahman
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/12/2024
24916
Faqir Rahman @nasif786.bsky.social · 25/12/2024
رچرڈ نے خواجہ آصف کی بھی منجی ٹھوک دی
010
Reposted by Faqir Rahman
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 16/12/2024
الجزیرہ نے اپنی ریپورٹ میں ریجنرز کو AK47 سے سیدھی گولیاں چلاتے دکھا دیا
02914
Reposted by Faqir Rahman
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 16/12/2024
01812
Faqir Rahman @nasif786.bsky.social · 09/12/2024
010
Reposted by Faqir Rahman
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 09/12/2024
پاکستان میں اب بس ڈگی والی سرکار رہ گئی ہے ادھر انقلاب پینڈنگ پر ہے 😎🤣
1164
Reposted by Faqir Rahman
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 07/12/2024
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
2225
Reposted by Faqir Rahman
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 01/12/2024
🚨پبلک سروے ! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ••
148849
Reposted by Faqir Rahman
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 30/11/2024
‏کربلا میں لاشوں پہ گھوڑے دوڑانا اور ڈی چوک میں لاشیں گرا کر تمسخر اڑانا ایک ہی نسل کا کام ہے ‎#SaveImranKhan
PTI
052
Reposted by Faqir Rahman
🌴Pakistani🌴 @silverfarid.bsky.social · 28/11/2024
بی بی سی کی خبر : بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک اور ڈاکٹر نے کہا کہ ’ہمارے پاس رش اس قدر زیادہ تھا کہ ہم نے ایک بیڈ پر دو دو سرجریز کیں اور گولیاں نکالی ہیں۔ جو میں نے رات کو یہاں دیکھا، وہ میں کبھی بھول نہیں سکوں گی
001
Reposted by Faqir Rahman
Patriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 26/11/2024
آرمی چیف نے قوم کے سامنے سرنڈر کر دیا قوم سے ناگن ڈانس کا وعدہ بھی کیا 🤭
021
Reposted by Faqir Rahman
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024
‏الحمدللہ اٹک پل فتح کر دیا آخری ہدف ڈی چوک رہ گیا ان شاءاللہ فتح قریب ہے🔥💁
02910
Reposted by Faqir Rahman
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024
ھمیں خان چاھئیے۔ مزاکرات اپنے پاس رکھیں
25021
Reposted by Faqir Rahman
Dilawar khan swati @dilawar711.bsky.social · 25/11/2024
بشریٰ بی بی کا مارچ خود لیڈ کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہوا ہے.. ابھی تک قافلے سے کوئی لیڈر ادھر اُدھر نہیں ہوا
021
Reposted by Faqir Rahman
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 25/11/2024
‏راولپنڈی / اڈیالہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، اور شبلی فراز واپس روانہ۔ عمران خان کا پی ٹی آئی وفد کو دو ٹوک جواب کوئی مذاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا۔ ذرائع
065
Reposted by Faqir Rahman
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
412161
Reposted by Faqir Rahman
Asad Arshad @asadarshad.bsky.social · 24/11/2024
ہم نے عمران خان کو ساتھ لیئے بغیر واپس نہیں جانا بشریٰ بی بی کا اعلان
0163
Faqir Rahman @nasif786.bsky.social · 24/11/2024
باہر نکلیں۔۔۔۔گھر میں بیٹھنے سے آزادی نہیں، غلامی ملتی ہے۔۔۔۔۔
000
Reposted by Faqir Rahman
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 24/11/2024
پکا پٹواری ہوگا جو اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرے گا فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
2139
Reposted by Faqir Rahman
Yasir🇮🇹🇵🇰 @yasirarfat.bsky.social · 24/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے عوام کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنے سے معذرت کر لی✊🏽🔥
143
Faqir Rahman @nasif786.bsky.social · 23/11/2024
پنجاب کدھر ہے؟ پنجاب والوں کے بغیر انقلاب ناممکن ہے۔۔ باہر نکلو پنجابیوں۔۔۔
000
Reposted by Faqir Rahman
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
‏اب نہیں تو کب؟ ‏ہم نہیں تو کون؟ ‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں! ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩ ‏⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
12416
Reposted by Faqir Rahman
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 23/11/2024
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے حق بات کہنے والوں کو🦋✨
061
Reposted by Faqir Rahman
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 23/11/2024
بریکنگ نیوز🔥🔥 پاکستان کے کچھ فوجی جوان اور کچھ پولیس افسران اور کچھ آرمی اور رینجرز نے عوام کے خلاف لڑنے سے انکار کیا ان شاء اللہ انقلاب کا آغاز شروع🔥🔥 ✌️🔥✌️ PTI 👑 FORCE
052
Faqir Rahman @nasif786.bsky.social · 23/11/2024
ایوب خان نے اعلان کیا تھا کہ جو طالب علم سیاست میں ملوث پائے گئے ان کے اسناد کینسل کئے جائیں گے اور پھر سب نے دیکھا کہ ان کا اقتدار ہی ختم ہو گیا
000
Reposted by Faqir Rahman
𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 22/11/2024
Promotion❣️ List01: Only #PTI_Followers F4fb& RT👇 @ptifollowers.bsky.social @ptifamily.bsky.social @emankhanpathan.bsky.social @mhr1.bsky.social @silverfarid.bsky.social @1gijl.bsky.social @pti56.bsky.social @m1hr.bsky.social @blouch.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @fat9t.bsky.social
#FinalCall
#24November
#OnlyImranKhan
115932
Reposted by Faqir Rahman
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 22/11/2024
خواتین کا کردار تحاریک میں بہت اہم ہوتا ہے، خواتین کو چاہیے اگر وہ شرکت سے قاصر ہیں تو اپنے گھر کے مردوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اسلام آباد روانہ کریں صنم جاوید #sanajaved #NewsUpdate
083
Faqir Rahman @nasif786.bsky.social · 22/11/2024
خیبر پختون خواہ سے لاکھوں لوگ آ رہے ہیں۔۔پنجابیوں نکلو۔۔ اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنا وطن لے لو ان چوروں اور ڈاکوؤں سے یہی وقت ہے۔۔۔
011
Reposted by Faqir Rahman
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 22/11/2024
👇👇👇👇
02016
Reposted by Faqir Rahman
Muhammad Noman 🔵 @nomii39.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان.
042
Reposted by Faqir Rahman
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔
5302127
Reposted by Faqir Rahman
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 22/11/2024
#PTI_Followers 🚨‏اسلام آباد کی طرف آنے والی چھ بڑی موٹر ویز پر اچانک 22 نومبر رات آٹھ بجے سے مرمت کا کام شروع کرنے کا فیصلہ تمام چھ موٹر ویز 22 نومبر سے بند ہوں گی، موٹر وے پولیس ابھی تو انصافی تیاری شیاری کر رہے اور حکومت کی پھٹی پڑی ہے #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
32919
Reposted by Faqir Rahman
Joe G @eastendjoe.bsky.social · 22/11/2024
Street art perfection!
893397203505
Reposted by Faqir Rahman
Asif khan @asifkhan55.bsky.social · 21/11/2024
1258
Faqir Rahman @nasif786.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو خط۔۔
010
Faqir Rahman @nasif786.bsky.social · 21/11/2024
عقل اور پٹواری ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔۔۔۔
000
Faqir Rahman @nasif786.bsky.social · 21/11/2024
پٹواری مجھے فالو نہ کریں، شکریہ
000
Reposted by Faqir Rahman
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024
‏یا اللہ جو ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزتوں کو رسوا کر رہے ہیں اور چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں، ان کو اور ان کی اولادوں کو اس دنیا میں بھی اور آخرت میں رسؤا کر دے اور نشان عبرت بنا دے شوکت بسرا
3117
Reposted by Faqir Rahman
Dr Riz Khan @drrizkh.bsky.social · 21/11/2024
فوج کے گھر کا کتا
2101
Reposted by Faqir Rahman
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
گزشتہ رات dsp مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں ایسے خبیثوں کو لٹکانا چاہیے
11210
Reposted by Faqir Rahman
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
‏میوزک ،کھانا،گپ شپ اور عمران خان۔ ایک نایاب ویڈیو❤️
02715
Reposted by Faqir Rahman
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 21/11/2024
‏"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی اور اس موقع پر کسی قسم کا عذر log ma naklnoga parti sa imran khan
032
Reposted by Faqir Rahman
Asif khan @asifkhan55.bsky.social · 21/11/2024
284
Reposted by Faqir Rahman
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024
28528