ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 23/11/2024راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی 🤨🫰 030
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 23/11/2024پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا www.ptiraabta.pk پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں 020
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ نیوز🔥🔥 پاکستان کے کچھ فوجی جوان اور کچھ پولیس افسران اور کچھ آرمی اور رینجرز نے عوام کے خلاف لڑنے سے انکار کیا ان شاء اللہ انقلاب کا آغاز شروع🔥🔥 ✌️🔥✌️ PTI 👑 FORCE 052
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 23/11/2024عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور 010
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں". 020
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/2024خوشخبریاں مریم نواز کی 🚨 دو دن پہلے 8 فوج کے جوان شہید ایک دن پہلے پولیس کے ہاتھوں یاسر ملہی کا قتل کل پارہ چنار میں 100 سے زیادہ لوگ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید 031
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/2024🚨 کرم ایجنسی میں ہزاروں کی تعداد میں عوام پارا چنار میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئ عوام کا غصہ خوفناک حد تک بڑھ گیا ہے 031
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/202423 نومبر کو پورے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے...!!🚨 000
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/2024🟣💙✍️عارف علوی 24 تاریخ کو پشاور سے احتجاج میں شرکت کرے گے۔۔!! ✍️💙🟣 020
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/2024🟣💙✍️نظام تھر تھر کانپ رہا ہے۔۔۔!!! دریائے جہلم کے پل کو کنٹینرز سے مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔۔۔!!! ✍️💙🟣 012
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/2024*_توبہ اتنا خوف۔۔۔؟؟_* *_موٹروے آج رات 8 بجے سے بند۔۔۔!!!_*😏 ✍️💙🟣 001
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/2024پورے پاکستان میں موٹروے بند کر کے مرمت کا کام 22 نومبر کی رات سے شروع ہو رہا کیونکہ 24 نومبرکو عوامی احتجاج کی کال ہے 😂 000
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/2024پی ٹی آئی احتجاج معاملہ, اسلام آباد کے تمام ہاسٹلز بند کروادئے گئے۔ تمام ہاسٹلز 27 نومبر تک بند رہیں گے، دوسری جانب ٹرانسپورٹ اور موٹروے کی بندش نے طلبا کے لئے مزید پریشانی بڑھا دی 000
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/2024آنسو گیس کے شیل واپس پھینکنے کا بہتریں طریقہ. بیڈمنٹن کے ریکٹ ساتھ لائیں. یزید کے پیروکاروں پہ شیل واپس دے ماریں. #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 001
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/2024بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کی عمران خان کی کال کے حوالے سے قوم کے نام عمران خان کا اہم پیغام: 030
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 22/11/2024جمعـــــــہ مبــــــارکـــــــ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 051
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 21/11/2024سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤 050
ChOudhary Arslan Shani @charslanshani.bsky.social · 21/11/2024تمام فلو کرنے والوں کا بہت بہت شکریہ ۔۔🌹 020
Reposted by ChOudhary Arslan ShaniPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔ 5302127