Sign in

Hassan Raza

@mhraza69.bsky.social
423 followers 258 following 17 posts

میرے صرف وہ لیڈر ہیں جنہوں نے 63 برس میں کبھی جھوٹ نہیں بولا اور دشمن بھی آپ کو صادق و آمین کہتے تھے ۔ سلام اس ہستی پر جو خاتم الانبیاء ہے۔ الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ

PostsRepliesMedia
Reposted by Hassan Raza
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 08/01/2025
‏کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے، جسٹس جمال مندوخیل
042 0
Reposted by Hassan Raza
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 08/01/2025
ہمارے دوغلہ معاشرہ خلوت میں لڑکی سے میک آپ کرواتے ہیں جلوت میں نامحرم سے ہاتھ ملانا جرم۔۔ دن بھر مریم نواز پر تنقید غیر محرم سے ہاتھ کیوں ملایا۔ بقول PTA چئیرمین ایک رات میں دو کروڑ لوگوں نے فحش ویب سائیڈ کو کھولنے کی ناکام کوشش کی کیونکہ وی پی این بلاک تھا۔
292 0
Reposted by Hassan Raza
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 08/01/2025
مریم نواز پر تنقید کرنے والے مسلمانوں کی حقیقت مندرجہ ذیل فوٹوں میں بیان ہے۔
2134 0
Reposted by Hassan Raza
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/11/2024
تحریک انتشار کا ایک اور جھوٹ ایکسپوز ہوگیا۔۔۔۔ کرم ایجنسی میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد ان کے جنازے کی وڈیوز کو "ڈی چوک سے منسوب کر کے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ یہ جنازے اسلام آباد سے آئے ہیں، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ ویڈیو 8 نومبر سے یوٹیوب پر پوسٹ ہے
14920 0
Reposted by Hassan Raza
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 29/11/2024
جن لوگوں کو لگتا ہے 24 نومبر کے دھرنے میں سیاسی کارکنان کا قتلِ عام نہیں ہوا ان کے لئے پی ٹی آئی کے 1287 شہید ہونے والے کارکنان میں سے ایک خاتون رکن کی لاش لاہور سے برآمد 😭😭😭
98232 0
Reposted by Hassan Raza
muzamil @muzamil.bsky.social · 29/11/2024
‏جنہوں نے انقلاب میں تلواریں اُٹھانی تھی وہ ڈی چوک میں شلواریں چھوڑ کر بھاگ گئے
1114 0
Reposted by Hassan Raza
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 29/11/2024
‏پہلی خبر۔۔۔خیبرپختونخوا حکومت اسلام آباد دھرنے میں مرنے والے ورثا کو ایک ایک کروڑ روپیہ دے گی دوسری خبر ۔۔مرنے والوں کی تعداد 1000 سے زیادہ اب دونوں خبروں کو ملا کر پڑھو تو بشری پنکی اور علی امین گنڈا پور اچھی دیہاڑی لگا گئے ٹوٹل رقم بنتی ھے 10 ارب 😥
14116 0
Reposted by Hassan Raza
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/11/2024
کتا جتنا بھی نہا لے رہتا ناپاک ہی ہے
185 0
Reposted by Hassan Raza
mujeebsheikh.bsky.social @mujeebsheikh.bsky.social · 27/11/2024
باپ کا سایہ سر پہ ہو تو ڈی چوک میں 126 دن بھی گزارے جا سکتے ہیں جب یتیم ہو جاۓ تو ایک گھنٹہ بھی ڈی چوک میں گزارنا مشکل ہو جاتا ہے
2487 0
Reposted by Hassan Raza
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 28/11/2024
ایک پھول دو مالی
0162 0
Reposted by Hassan Raza
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 27/11/2024
یہ تصویر فائنل کال کی نمائندہ تصویر یعنی سگنیچر پکچر ہے یہ 5 ہزار سالہ تاریخ رکھنے والی شلوار ہے جب کوئی فائنل کال پہ بلائے گا تم کو یہ شلوار یاد آئے گا 🤭🤭😜🍩
05112 0
Reposted by Hassan Raza
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 29/11/2024
‏شہید رینجر اہلکار کے والیٹ سے ملنے والی چیزیں بیٹی کی تصویر 1200 سو روپے ماں کی 60 مسڈ کالز
43012 0
Reposted by Hassan Raza
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/11/2024
بلوچستان نے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ پیپلزپارٹی بھی تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے لیے راضی ہوگئی وفاقی حکومت آئندہ ایک دو روز میں باقاعدہ فیصلہ کردے گی
34515 0
Reposted by Hassan Raza
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 29/11/2024
‏" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے ٬ کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "
57320 0
Reposted by Hassan Raza
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/11/2024
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟ نہیں تو پڑھ لیجیے اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
071 0
Reposted by Hassan Raza
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 28/11/2024
518873 0
Reposted by Hassan Raza
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 29/11/2024
‏"بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں" 1. پی ٹی آئی کالعدم 2. گنڈا پور فارغ 3۔ فیک نیوز والوں کی گرفتاریاں سب کچھ ہونے جا رہا ہے
0164 0
Reposted by Hassan Raza
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 28/11/2024
17614 0
Reposted by Hassan Raza
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/11/2024
Three solutions to every problem: Accept it, change it or leave it. If you can't accept it, change it. If you can't change it, leave it.
3447 0
Reposted by Hassan Raza
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 29/11/2024
‏29 نومبر فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن اور پاکستان کا فلسطین کے بارے میں واضح موقف ‎#PakistanArmy ‎#IsraelTerroristState ‎#فلسطين
0148 0
Reposted by Hassan Raza
Crective @crective.bsky.social · 26/11/2024
Doing good to parents is an atonement for sins
0225 0
Reposted by Hassan Raza
Crective @crective.bsky.social · 24/11/2024
Trust Allah to open the right door for you at the right time
3152 0
Reposted by Hassan Raza
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 25/11/2024
یہ طبقہ کے پی کے سے وفاق پہ حملہ آور ہونے کو آیا ہے، اسے دیکھیں اور ریپوسٹ کریں زرا پاکستانیوں کو بھی پتہ چلے کہ حکومت اسوقت کن لوگوں سے برسرپیکار ہے
1107 0
Reposted by Hassan Raza
Suleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️‍🔥 گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.
0167 0
Reposted by Hassan Raza
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 26/11/2024
موجودہ اسٹبلشمنٹ بھی بہت ہی عجیب مکروہ کردار بن کے رہ گئ ہے سب کچھ سوچا سمجھا منصوبہ ہے حاصل کیا ہوگا اس سے کچھ بھی نہیں صرف جوانوں اور غریبوں کی موت اور عام شہریوں کو مسائل کے ‏ایسا ہو نہیں سکتا کہ انکے پاس اتنے سے جتھے کو قابو کرنے کی صلاحیت نہ ہو
2239 0
Reposted by Hassan Raza
Muhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 26/11/2024
یہ مشورہ کس نے دیا تھا کہ پیرنی کو رہا کرو؟
012 0
Reposted by Hassan Raza
kashifullahjan.bsky.social @kashifullahjan.bsky.social · 26/11/2024
انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں
072 0
Reposted by Hassan Raza
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 سری نگر ہائی وے پر شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے پانچ رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں، سیکیورٹی ذرائع اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور شرپسندوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری ۔۔
062 0
Reposted by Hassan Raza
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024
513038 0
Reposted by Hassan Raza
Zahid shahzad @zahidpmln941.bsky.social · 26/11/2024
ایک وقت آئے گا جب لوگوں کا نیکی کرنے کا ارادہ ہوگا تو وہ “یوتھیا“ خرید کر آزاد کیا کریں گے🤪🤣
2112 0
Reposted by Hassan Raza
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 26/11/2024
‏پنکی کی رہائی ۔۔ بغیر روک ٹوک لاہور ، اسلام آباد اور پشاور کا سفر۔۔پارٹی قیادت کی پرامن منتقلی ۔۔ پنکی کی احتجاجی کال۔۔ لاؤ لشکر کو اسلام آباد میں پرامن طریقے سے داخلے کی اجازت ۔۔ ‏پنکی کو ایسا فتنہ فساد پھیلانے کیلئے سہولت کاری کی گئی ھے
24410 0
Reposted by Hassan Raza
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 26/11/2024
شہادتوں کا بار بڑھتا جا رہاہے۔ ایک فرد کی رہاٸی کیلیے اب تک دس سے زاٸد جوانوں کی جان لی جا چکی ہے سینکڑوں جوان زخمی ہیں۔ نہتی پولیس پر مسلح دہشتگرد حملہ آور ہیں۔ حکومت کو شترمرغ کے بجاۓ شیر بننا پڑے گا یا پھر اقتدار چھوڑ کر گھر جاۓ۔
196 0
Reposted by Hassan Raza
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 25/11/2024
Delighted to welcome to H.E. Aleksandr Lukashenko, President of Republic of Belarus to Islamabad.
0233 0
Reposted by Hassan Raza
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024
Perni and Gandapur are bloodthirsty. Nothing but bloodshed will satiate their appetite!
47735 0
Reposted by Hassan Raza
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی صاحب اگر آپ سے نہی سنبھالا جاتے یہ فسادی دہشت گرد تو جان چھوڑ دیں آپکی وجہ سے مسلم لیگ کو بہت نقصان ہورہا ہے۔ ہماری جان چھڈو وکٹ کے دونوں سائیڈ پر کھیلنا چھوڑ دو۔ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ متبادل موجود ہے۔ وہ بہتر طریقہ سے اس فتنہ کو ہینڈل کرنا جانتا ہے۔
613651 0
Reposted by Hassan Raza
Zahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 26/11/2024
‏اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی.....!!
052 0
Reposted by Hassan Raza
Faisal Bajwa @faisal255.bsky.social · 26/11/2024
1203 0
Reposted by Hassan Raza
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024
حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں آپ ﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا
79511 0
Reposted by Hassan Raza
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 26/11/2024
یہ شہر مصطفیٰ ہے!!- صلی اللہ علیہ والہ وسلم!!!
16810 0
Reposted by Hassan Raza
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 25/11/2024
ہمارا مطالبہ ہے کہ رانا ثنا اللہ کو وزیرداخلہ لگایا جائے تاکہ پولیس کے شہدا کا بدلہ لیا جا سکے
1228 0
Reposted by Hassan Raza
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 26/11/2024
ہم کہتے تھے کہ ن لیگ ہی پی ٹی آئی دہشتگردوں کی سہولت کار ہے 👇
3195 0
Reposted by Hassan Raza
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور شرپسندوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری
23011 0
Reposted by Hassan Raza
PML-N @pmln9.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨تحریک انصاف کے کارکنان G9 پہنچ گئے۔۔ راستہ صاف۔ پولیس غائب
062 0
Reposted by Hassan Raza
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
ان ۵ جوانوں لی لاشوں کا بدلہ ایسے لیا جائے گا کے انکی آنے والی ۱۰ نسلیں یاد رکھینگی ۔ تھوڑا سا انتظار بس
2113 0
Reposted by Hassan Raza
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 25/11/2024
♥️♥️♥️♥️
9879 0
Reposted by Hassan Raza
Arslan @arslanmalik1.bsky.social · 26/11/2024
رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والی فسادی جماعت کہتی ہے کہ نو مئی کو ہمیں روکا کیوں نہیں نو مئی پی ٹی آئی کے خلاف سازش ہے
044 0
Reposted by Hassan Raza
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 26/11/2024
تریسٹھ سال کی عمر میں وفات نہ پاجاتے تو مرحوم آج دھرنے میں ضرور شریک ہوتے!! 👀
031 0