Reposted by Hassan RazaAli jaan @alikhan136.bsky.social · 08/01/2025کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے، جسٹس جمال مندوخیل 042
Reposted by Hassan RazaWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 08/01/2025 ہمارے دوغلہ معاشرہ خلوت میں لڑکی سے میک آپ کرواتے ہیں جلوت میں نامحرم سے ہاتھ ملانا جرم۔۔ دن بھر مریم نواز پر تنقید غیر محرم سے ہاتھ کیوں ملایا۔ بقول PTA چئیرمین ایک رات میں دو کروڑ لوگوں نے فحش ویب سائیڈ کو کھولنے کی ناکام کوشش کی کیونکہ وی پی این بلاک تھا۔ 292
Reposted by Hassan RazaWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 08/01/2025 مریم نواز پر تنقید کرنے والے مسلمانوں کی حقیقت مندرجہ ذیل فوٹوں میں بیان ہے۔ 2134
Reposted by Hassan RazaTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/11/2024تحریک انتشار کا ایک اور جھوٹ ایکسپوز ہوگیا۔۔۔۔ کرم ایجنسی میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد ان کے جنازے کی وڈیوز کو "ڈی چوک سے منسوب کر کے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ یہ جنازے اسلام آباد سے آئے ہیں، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ ویڈیو 8 نومبر سے یوٹیوب پر پوسٹ ہے 14920
Reposted by Hassan RazaAbdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 29/11/2024جن لوگوں کو لگتا ہے 24 نومبر کے دھرنے میں سیاسی کارکنان کا قتلِ عام نہیں ہوا ان کے لئے پی ٹی آئی کے 1287 شہید ہونے والے کارکنان میں سے ایک خاتون رکن کی لاش لاہور سے برآمد 😭😭😭 98232
Reposted by Hassan Razamuzamil @muzamil.bsky.social · 29/11/2024جنہوں نے انقلاب میں تلواریں اُٹھانی تھی وہ ڈی چوک میں شلواریں چھوڑ کر بھاگ گئے 1114
Reposted by Hassan Razaدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 29/11/2024پہلی خبر۔۔۔خیبرپختونخوا حکومت اسلام آباد دھرنے میں مرنے والے ورثا کو ایک ایک کروڑ روپیہ دے گی دوسری خبر ۔۔مرنے والوں کی تعداد 1000 سے زیادہ اب دونوں خبروں کو ملا کر پڑھو تو بشری پنکی اور علی امین گنڈا پور اچھی دیہاڑی لگا گئے ٹوٹل رقم بنتی ھے 10 ارب 😥 14116
Reposted by Hassan RazaOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/11/2024کتا جتنا بھی نہا لے رہتا ناپاک ہی ہے 185
Reposted by Hassan Razamujeebsheikh.bsky.social @mujeebsheikh.bsky.social · 27/11/2024باپ کا سایہ سر پہ ہو تو ڈی چوک میں 126 دن بھی گزارے جا سکتے ہیں جب یتیم ہو جاۓ تو ایک گھنٹہ بھی ڈی چوک میں گزارنا مشکل ہو جاتا ہے 2487
Reposted by Hassan RazaFantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 28/11/2024ایک پھول دو مالی 0162
Reposted by Hassan RazaFantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 27/11/2024 یہ تصویر فائنل کال کی نمائندہ تصویر یعنی سگنیچر پکچر ہے یہ 5 ہزار سالہ تاریخ رکھنے والی شلوار ہے جب کوئی فائنل کال پہ بلائے گا تم کو یہ شلوار یاد آئے گا 🤭🤭😜🍩 05112
Reposted by Hassan RazaMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 29/11/2024شہید رینجر اہلکار کے والیٹ سے ملنے والی چیزیں بیٹی کی تصویر 1200 سو روپے ماں کی 60 مسڈ کالز 43012
Reposted by Hassan RazaTahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 29/11/2024بلوچستان نے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ پیپلزپارٹی بھی تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے لیے راضی ہوگئی وفاقی حکومت آئندہ ایک دو روز میں باقاعدہ فیصلہ کردے گی 34515
Reposted by Hassan RazaMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 29/11/2024" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے ٬ کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے " 57320
Reposted by Hassan RazaOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/11/2024کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟ نہیں تو پڑھ لیجیے اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○ 071
Reposted by Hassan RazaMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 28/11/2024 518873
Reposted by Hassan RazaMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 29/11/2024"بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں" 1. پی ٹی آئی کالعدم 2. گنڈا پور فارغ 3۔ فیک نیوز والوں کی گرفتاریاں سب کچھ ہونے جا رہا ہے 0164
Reposted by Hassan RazaMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 28/11/2024Three solutions to every problem: Accept it, change it or leave it. If you can't accept it, change it. If you can't change it, leave it. 3447
Reposted by Hassan RazaAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 29/11/202429 نومبر فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن اور پاکستان کا فلسطین کے بارے میں واضح موقف #PakistanArmy #IsraelTerroristState #فلسطين 0148
Reposted by Hassan RazaCrective @crective.bsky.social · 26/11/2024Doing good to parents is an atonement for sins 0225
Reposted by Hassan RazaCrective @crective.bsky.social · 24/11/2024Trust Allah to open the right door for you at the right time 3152
Reposted by Hassan RazaAshfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 25/11/2024یہ طبقہ کے پی کے سے وفاق پہ حملہ آور ہونے کو آیا ہے، اسے دیکھیں اور ریپوسٹ کریں زرا پاکستانیوں کو بھی پتہ چلے کہ حکومت اسوقت کن لوگوں سے برسرپیکار ہے 1107
Reposted by Hassan RazaSuleman Butt @sulemansbutt.bsky.social · 25/11/2024تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️🔥 گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں. 0167
Reposted by Hassan Raza𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 26/11/2024 موجودہ اسٹبلشمنٹ بھی بہت ہی عجیب مکروہ کردار بن کے رہ گئ ہے سب کچھ سوچا سمجھا منصوبہ ہے حاصل کیا ہوگا اس سے کچھ بھی نہیں صرف جوانوں اور غریبوں کی موت اور عام شہریوں کو مسائل کے ایسا ہو نہیں سکتا کہ انکے پاس اتنے سے جتھے کو قابو کرنے کی صلاحیت نہ ہو 2239
Reposted by Hassan RazaMuhammad Aqeel @maqeel86.bsky.social · 26/11/2024یہ مشورہ کس نے دیا تھا کہ پیرنی کو رہا کرو؟ 012
Reposted by Hassan Razakashifullahjan.bsky.social @kashifullahjan.bsky.social · 26/11/2024انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں 072
Reposted by Hassan RazaHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 26/11/2024🚨 سری نگر ہائی وے پر شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے پانچ رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں، سیکیورٹی ذرائع اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور شرپسندوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری ۔۔ 062
Reposted by Hassan RazaMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 25/11/2024 513038
Reposted by Hassan RazaZahid shahzad @zahidpmln941.bsky.social · 26/11/2024ایک وقت آئے گا جب لوگوں کا نیکی کرنے کا ارادہ ہوگا تو وہ “یوتھیا“ خرید کر آزاد کیا کریں گے🤪🤣 2112
Reposted by Hassan RazaCh Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 26/11/2024پنکی کی رہائی ۔۔ بغیر روک ٹوک لاہور ، اسلام آباد اور پشاور کا سفر۔۔پارٹی قیادت کی پرامن منتقلی ۔۔ پنکی کی احتجاجی کال۔۔ لاؤ لشکر کو اسلام آباد میں پرامن طریقے سے داخلے کی اجازت ۔۔ پنکی کو ایسا فتنہ فساد پھیلانے کیلئے سہولت کاری کی گئی ھے 24410
Reposted by Hassan RazaMuzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 26/11/2024شہادتوں کا بار بڑھتا جا رہاہے۔ ایک فرد کی رہاٸی کیلیے اب تک دس سے زاٸد جوانوں کی جان لی جا چکی ہے سینکڑوں جوان زخمی ہیں۔ نہتی پولیس پر مسلح دہشتگرد حملہ آور ہیں۔ حکومت کو شترمرغ کے بجاۓ شیر بننا پڑے گا یا پھر اقتدار چھوڑ کر گھر جاۓ۔ 196
Reposted by Hassan RazaArslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 25/11/2024Delighted to welcome to H.E. Aleksandr Lukashenko, President of Republic of Belarus to Islamabad. 0233
Reposted by Hassan RazaPMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024Perni and Gandapur are bloodthirsty. Nothing but bloodshed will satiate their appetite! 47735
Reposted by Hassan RazaWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 25/11/2024 محسن نقوی صاحب اگر آپ سے نہی سنبھالا جاتے یہ فسادی دہشت گرد تو جان چھوڑ دیں آپکی وجہ سے مسلم لیگ کو بہت نقصان ہورہا ہے۔ ہماری جان چھڈو وکٹ کے دونوں سائیڈ پر کھیلنا چھوڑ دو۔ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ متبادل موجود ہے۔ وہ بہتر طریقہ سے اس فتنہ کو ہینڈل کرنا جانتا ہے۔ 613651
Reposted by Hassan RazaZahid bhatti @zbhattiview.bsky.social · 26/11/2024اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی.....!! 052
Reposted by Hassan RazaMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں آپ ﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا 79511
Reposted by Hassan RazaMufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 26/11/2024یہ شہر مصطفیٰ ہے!!- صلی اللہ علیہ والہ وسلم!!! 16810
Reposted by Hassan RazaZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 25/11/2024ہمارا مطالبہ ہے کہ رانا ثنا اللہ کو وزیرداخلہ لگایا جائے تاکہ پولیس کے شہدا کا بدلہ لیا جا سکے 1228
Reposted by Hassan RazaZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 26/11/2024ہم کہتے تھے کہ ن لیگ ہی پی ٹی آئی دہشتگردوں کی سہولت کار ہے 👇 3195
Reposted by Hassan RazaZahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور شرپسندوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری 23011
Reposted by Hassan RazaPML-N @pmln9.bsky.social · 26/11/2024🚨تحریک انصاف کے کارکنان G9 پہنچ گئے۔۔ راستہ صاف۔ پولیس غائب 062
Reposted by Hassan RazaShah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024ان ۵ جوانوں لی لاشوں کا بدلہ ایسے لیا جائے گا کے انکی آنے والی ۱۰ نسلیں یاد رکھینگی ۔ تھوڑا سا انتظار بس 2113
Reposted by Hassan RazaArslan @arslanmalik1.bsky.social · 26/11/2024رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والی فسادی جماعت کہتی ہے کہ نو مئی کو ہمیں روکا کیوں نہیں نو مئی پی ٹی آئی کے خلاف سازش ہے 044
Reposted by Hassan RazaHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 26/11/2024تریسٹھ سال کی عمر میں وفات نہ پاجاتے تو مرحوم آج دھرنے میں ضرور شریک ہوتے!! 👀 031