Sign in

Muzaffar Bukhari

@bhanbhorewala.bsky.social
431 followers 393 following 157 posts

A journalist and translator Worked in Jang group as translator KTN, Sindh tv and Dharti tv as News editor and shift in charge. Translated two text books about investigation for Sindh police in Sindhi and Urdu and twelve books into Sindhi for sindhica

PostsRepliesMedia
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 27/04/2026
ہو گیا بیمار آٹھ سؤ چار
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 10/06/2025
شیخ رشید کو روتا دیکھ کر مکافات عمل پہ ایمان تازہ ہوگیا
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 12/04/2025
وہ جو ماضی بن گئے
010
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 24/12/2024
ٹکر کے لوگ فرار ہو گٸے گیلا تیتر نس گیا
010
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 07/12/2024
میں اکیلی تھی ہزاروں لوگ اس کے شاہد ہیں میں مجبور تھی لطیف اس کا شاہد ہے
050
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 30/11/2024
اور پی ٹی آٸی کی ماں ایک بار پھر بچوں کو چھوڑ کر بھاگ گٸی۔ ماخوذ
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
لاشوں میں نہ زخمیوں میں نہ ہی گرفتار لوگوں میں کوٸی ایم پی اے ایم این اے وزیر مشیر نہیں۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
غلیل پسٹل ایس ایم جی ڈنڈے تھوڑ پھوڑ پھر آیا جواب تو لگ گٸے جلاب جوتے یہاں خود پشاور اخے پٹھان آگٸے۔ ٹھہر نا ایڈا توں پٹھان
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
کفن سارے ہوا میں اڑتے رہے لاشیں کے پی پہنچ گٸیں
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
جو ڈی چوک میں احتجاج کیلیے آٸیگا مارا جاٸیگا
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
پاگل کتوں کا علاج گولی ہے
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
اب تیرے باپ میں بھی ہمت نہیں مرد کا بچہ ہے آکر دکھا سالے
010
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
ہمت ہے تو توڑ کر دکھاٶ پھاڑ کے گلے میں نہ ڈال دی تو کہنا
010
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
کھلے عام کہنا چاہیے کہ جو حملہ آور تھے وہ شر پسند تھے اور ان کو مارنا ضروری تھا۔ ان کو بھاگنے کیوں دیا بھون دیتے سالوں کو۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو: پاکستان کا جواب
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
چلو ڈی چوک ڈی چوک اخے ماں اب کے خان لیکر ہی واپس آٸینگے ایڈا توں طرم خان
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
پھر جب کتے کی موت مرے تو روتے تھے بچاٶ بچاٶ
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 29/11/2024
وہ جی پوچھنا یہ تھا کہ اب ڈی چوک کون آٸیگا۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
جیسے ہی آپریشن ختم ہوا چینلز پہچ گٸے بلک جیو تو اس سے بھی پہلے موجود ابوبکر کی رپوٹنگ دوران اس کی پیچھے سے میں نے بھاگتا ہجوم دیکھا۔ کہیں کوٸی زخمی یا لاش نہیں دیکھی۔ کہیں خون نظر نہیں آیا۔ پی ٹی آٸی کے یوٹیوبرز صبح تک خون کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے تھے کچھ ہوتا تو نظر آجاتا۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
کہاں چلی گولی کس کو لگی گولی کوٸی فٹیج کچھ نہیں
010
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
سب ہری پور کو چل دیے جب وقت شہادت آیا
100
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
اسے بشریٰ کی کرامت سمجھیں
010
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
تلوار سے شلوار تک نٸی فلم نماٸش کیلیے تیار
100
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
پہلی مرتبہ یہ سن کر کمنی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ اس امراٶ جان کیلیے تو ہم مرنے پر تیار ہوگٸے تھے مگر ڈالر کاشوق اسے لے ڈوبا
100
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
ڈبویا اس کو ہونے نے
010
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
خدا ملعونین پر مزید لعنت فرماۓ آمین کہہ کر ری ٹویٹ کریں
010
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
فلم لاشوں کی تلاش کا پشتو ورژن نماٸش کیلیے تیار ہے۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
ایک اور لاش زندہ ہوگٸی۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
ہور چوپو اخے پٹھان آگٸے ہیں
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
ہم تھے وہ تھی سما رنگین سمجھ گٸے نا
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
جاتےتھے جاپان پہنچ گٸے چین سمجھ گٸے نا۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
یہاں بھی رقاصہ بیبی, گدھاپور اور وکیل کھوتا گھامڑ عیوب کے ساتھ خوش ہیں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہیں۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
ٹرگٸے یار قمیصاں آلے
010
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
وکیل بغیر فیس کے کوٸ کام نہیں کرتا۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
بے گور و لاش کفن مردہ پڑے ہیں ہواٸیں ان کو اڑاۓ چلی جاتی ہیں۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
تم بہت یاد آۓ ایک پرانا فلمی گیت
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
اور شلواریں پوچھ رہی ہیں ہماری قمیضیں کہاں ہیں؟!
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
جس کام کا تجربہ تھا وہ کردیا۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
جو غیرتمند تھے ان کو مار پڑ رہی تھی اور جو فرار ہوۓ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
گرفتار لوگوں سے اے کے 47 گرنیڈ اور آنسو گیس پھینکنے والی گن اور شیل بھی پکڑے گٸے ہیں۔ بندوقیں اور پسٹل بھی ملے ہیں احتجاج مگر پرامن تھا۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
37 افغانی بھی ساتھ لاۓ تھے دھرنا مگر پرامن تھا۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
جوانوں کی شہادتیں گولیاں لگنے ہوٸی ہیں احتجاج مگر پرامن تھا۔ ہم پر گولیاں چلیں مرا ایک بھی نہیں: رقاصہ کا فرمان
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 28/11/2024
ہمارا دھرنا جاری ہے: گدھاپور جنات کا دھرنا ہے نظر تو نہیں آۓ گا۔ 278 شہادتیں ہوٸ ہیں: سردار کھوتا جنات کی لاشیں ہیں نظر کیسے آٸیں گی۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 27/11/2024
ہم اپنا گھر گرانے چلے ہیں ریاست مگر ہوگی ماں کے جیسی کیا خوب دوغلاپن ہے۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 27/11/2024
مرے تو شہید لوٹے تو غازی بھاگے تو نیازی 1971 کا ایک نعرہ
010
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 27/11/2024
بڑھیا بھاگ گٸی
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 27/11/2024
ہمارا مینڈک واپس کرو
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 27/11/2024
اب کے بھاگے تو شاید جرابوں میں ملیں
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 27/11/2024
وہ پوچھنا یہ تھا کے خان کو لے کر واپسی ہوٸ یا اک واری فیر ۔۔۔۔۔
000
Muzaffar Bukhari @bhanbhorewala.bsky.social · 27/11/2024
امی ہم خان کو لیکر ہی واپس آٸینگے سر پر کفن ہے خان ہمارا مشن ہے جس نے جانا ہے جاۓ میں اکیلی کھڑی رہونگی پٹھان غیرت مند ہیں پھر جو ہوا چلی تو سب چڑیاں دا چنبہ ثابت ہوۓ پھر بابل اساں اڈ جاناں ہوگٸے
020