Reposted by PTI TigersSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 01/12/2024اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی 613465
Reposted by PTI TigersPTI KP @ptiofficial1.bsky.social · 01/12/2024"آپ ہمارے بھائی ہیں" کہنے والوں نے ان معصوموں شہید کر دیا 11511
Reposted by PTI TigersTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 01/12/2024بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے. آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے. 34317
Reposted by PTI TigersPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024#گولی_کیوں_چلائی۔ 4186
Reposted by PTI TigersAshraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 01/12/2024وہ قاسم اور سلیمان کو چھوڑنے پر راضی ہو گیا تھا لیکن پاکستانیو! آپ کو چھوڑنے ہر راضی نہیں ہو رہا۔ 12010
Reposted by PTI TigersM.E.T Malik @malik8221.bsky.social · 01/12/2024گولیاں لگنے سے کچھ آنکھیں تو ہمیشہ کے لئے بند ہو گئیں، قوم کی آنکھیں ہمیشہ کے لئے کھل گئیں ہیں۔ "ثمینہ پاشا" 001
PTI Tigers @karma132.bsky.social · 01/12/2024آئیں بنیں اپنے شہداء اور لاپتہ افراد کی آواز! اگر آپ کے پاس اسلام آباد میں ہوئے ریاستی قتل عام سے متعلق کسی بھی قسم کا ریکارڈ ہے تو اس کو نیچے دیئے واٹس ایپ نمبر پر شیئر کریں۔ آپ کی معلومات اور نمبر اور شئیر کئے گئے کوائف مکمل صیغہ راز میں رکھے جائیں گے) #IslamabadMassacre. #گولی_کیوں_چلائی 053
Reposted by PTI TigersIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 29/11/2024اے میرے وطن کے شہیدوں تمہیں اس چمن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں تمھارا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا 💔 #BringIslamabadMassacreToICC #شہداء_کو_انصاف_دو 22211
Reposted by PTI TigersRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 29/11/2024جمعہ کی دن اللہ پاک پختونوں کے دشمنوں کو نیست و نابود کرے۔ آمین، آؤ 073
Reposted by PTI TigersOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 29/11/2024شاکر محمود اعوان کی جبری گمشدگی کے خلاف زیادہ سے زیادہ آواز بلند کریں کیونکہ ایسے لوگ نظام کے آگے جھکنے کے بجاۓ ڈٹ جاتے ہیں #Release_shakir_awan 046
Reposted by PTI TigersSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 29/11/2024میں ان تمام ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے ہمارے حوصلوں کو بھی بلند کیا ہزاروں میسجز بھیجے ہیں ورکروں نے کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم اب تیاری کے ساتھ لڑیں گے حوصلہ نہیں ہارنا عمران خان کا اعتماد ہمیشہ ورکر رہا ہے #شہداء_کو_انصاف_دو 25927
Reposted by PTI Tigersabuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 28/11/2024مناظر دیکھیں ۔ شہید کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف کا پرچم لہرایا جا رہا ہے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جا رہی ہیں 03924
Reposted by PTI TigersMuhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 28/11/2024الرٹ 🚨🚨🚨 گورنر راج کی خبر پھیلا کر لاشیں کنٹینرز کے اندر ہیں لاشیں کنٹینرز کے اندر ہیں .ہر کنٹینرز میں ہے ۔ دوبارہ سنیے وہ لاشیں لینے ا رہے ہیں ۔اسی جگہ آج آسمان پر چیل گدھیں اکھٹی تھی ۔اپنے کیمرے تیار رکھے ۔بہت کچھ شفٹ ہونے والا ہے ۔ 0106
Reposted by PTI TigersImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 28/11/2024اگر فیصل واوڈا بشرہ بی بی کے خلاف بول رہا تو اس کا صاف مطلب یہی ہے کہ بی بی حق پر ہے- 0166
Reposted by PTI Tigersjugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 28/11/2024عوام سن رہے ہو تم تم لوگ یزید ہوتم لوگ یزید ہو 02516
Reposted by PTI TigersSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 28/11/2024پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں 1914964
Reposted by PTI TigersAyeza Khan @ayezakhan.bsky.social · 28/11/2024سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 481 دن ہو گئے #imrankhan 7315
Reposted by PTI TigersTariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 28/11/2024مرشد۔۔۔۔ بہت یاد آ رہی ہے!! 1307
Reposted by PTI TigersPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024نام کی سیاسی حکومت ہے جو پر امن احتجاج کرنے والوں پر گولیاں چلا کر خوش ہو رہی ہے یہ چارج شیٹ ہے ان پر ، خون کا جواب دینا ہو گا عارف حمید بھٹی 1227
Reposted by PTI TigersAbdullah Jutt @abdjutt804.bsky.social · 27/11/2024یا اللہ اس بندے کی دُعا قبول فرما🤲 #IslamabadMassacre 4227
Reposted by PTI TigersModern Malang @modernmalang.bsky.social · 27/11/2024دماؤنا سقطت على الطريق فهل من نصرٍ يأتينا؟ ہمارا خون سڑکوں پر بہا، کیا کوئی مدد ہمیں آئے گی؟ 💔 031
Reposted by PTI TigersSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024چیری بلوسم فرماتے ہیں ۲۶ نومبر اس لیے ہوا کیونکہ نو مئی کی سزائیں نہیں ملیں تو بوٹ پالشیے صاحب ۲۶ نومبر ہوا کیونکہ اس قوم کو ۷۷ سالوں بعد بھی اصلیت کا اندازہ نہیں تھا اور ویلکم کہنے والوں پر اعتبار کر لیا 74824
Reposted by PTI TigersMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024حفاظت کی خاطر نام نہ بتانے کی شرط پر ایک ڈاکٹر نے بتایا اموات کو چھپانے کی کوشش کی گئی ہے، تمام جاں بحق اور زخمی افراد کے ریکارڈ حکام نے ضبط کر لیے ہیں۔ ہمیں بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اعلیٰ حکومتی افسران اسپتال کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ ریکارڈ چھپایا جا سکے- عالمی جریدے دی گارڈین کا رپورٹ میں انکشاف 11710
Reposted by PTI TigersIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024اہم ترین 🚨 کارکنان نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو پکڑا تھا لیکن علی آمین گنڈاپور نے کنٹینر سے باہر آ کر اہلکاروں کی جان بچائی اور اپنی گاڑیوں میں بیٹھا دیا 0138
Reposted by PTI TigersSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے 1016476
Reposted by PTI TigersIk Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024اپڈیٹ 🚨🚨 رینجرز اہلکار کو کچلنے کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔۔۔۔۔ اسے فرض سمجھ کر ریٹویٹ کریں ۔۔ 01414
Reposted by PTI TigersImran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 26/11/2024پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ مراد سعید 0157