Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 01/12/2024بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے. آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے. 34317
The Spiritual awakening journey don't end with soul awakening, @hu-you.bsky.social · 01/12/2024حقائق؟ کونسے حقائق؟ آپ بتائيں کس نے گولی چلائی؟ کون يہ گولياں چلوا رھا ھے؟ ؟ مخالف کون ھے؟ جنگ کس سے ھے؟ يہ کيا الفاظ ھيں؟ کس کے لئيۓ؟ کنہوں نے؟ ابھی بھی نام نہيں لينا تو کب؟ مزاحمت کيا خاک کرنی ھے؟ جب ھدف کا نام تک نہيں لے سکتے؟ 000
ابو المنصور کمال الدین @aamansurkamaluldin.bsky.social · 01/12/2024"بِک جانے" کا لفظ ان کے لیے موزوں نہیں۔ یہ دلالوں کے سہولت کار ہیں۔ 010